اسلام آباد: بھارت کے ساتھ تجارت پر عائد پابندی کی وجہ سے مصالحہ جات سمیت دیگر درآمدی اشیاکی قیمتوں میں 100 فیصد سے زائد اضافہ ہوگیا۔ مصالحہ جات سمیت دیگر درآمدی اشیاکی قیمتوں میں 100 فیصد سے زائد اضافہ ہوگیا، سب سے زیادہ اضافہ پھول مکھانے کی قیمتوں میں ہوا ہے جو 1400 سے بڑھ کر مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
رعایتی زرعی لوازمات، پیداوار کی خریداری کیلیے ’’کارپوریٹ فارمنگ پروجیکٹ‘‘ تیار
لاہور: حکومت پنجاب نے کسانوں کیلیے ان کے اپنے گاؤں میں زرعی لوازمات کی رعایتی قیمت پر فروخت اور کسانوں سے ان کی زرعی پیداوار کی خریداری کیلیے’’کارپوریٹ فارمنگ پراجیکٹ‘‘ تیار کر لیا۔ چیئرمین پی اینڈ ڈی پنجاب نے منصوبے کی مشروط منظوری دیتے ہوئے محکمہ خزانہ اور محکمہ کو آپریٹو کو ہدایت کی ہے کہ مزید پڑھیں
کسٹمز نے جعلی پے آرڈرزکے ذریعے کنسائنمنٹس کی کلیئرنس ناکام بنادی
کراچی: پاکستان کسٹمز پورٹ قاسم کلکٹریٹ نے جعلسازی کو بے نقاب کرتے ہوئے 6کروڑ35لاکھ روپے مالیت کے جعلی پے آرڈرز کے ذریعے کپڑے کے متعدد کنسائنمنٹس کی کلیئرنس کی کوشش ناکام بنادی۔ ذرائع نے ایکسپریس کوبتایاکہ کسٹمز پورٹ قاسم کلکٹریٹ کی جانب سے درآمدی ویلیو میں فرق ہونے کی بنیادپر کپڑوں کے متعددکنسائنمنٹس کی کلیئرنس روک مزید پڑھیں
ریفنڈ کی عدم ادائیگی، سیکڑوں صنعتوں کی پیداواری سرگرمیاں معطل
کراچی: برآمدی شعبے کی مختلف ریفنڈز کی مد میں 128ارب روپے کی عدم ادائیگیوں کے باعث سیکڑوں چھوٹی ودرمیانی درجے کی برآمدی صنعتوں نے اپنی پیداواری سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔ ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹرکے ذرائع نے ایکسپریس کوبتایا کہ جولائی2019 سے قبل شعبہ ٹیکسٹائل کے برآمدکنندگان کے پرانے زیرالتوا سیلزٹیکس ریفنڈکی مالیت تقریبا50ارب روپے، زیرالتوا کسٹمز ریبیٹ مزید پڑھیں
بینک ایف بی آر کو اکاؤنٹ ہولڈرز کی تفصیلات دینے پر رضامند
اسلام آباد: بینکوں نے ایف بی آر کو بینک اکاؤنٹ ہولڈز کی تفصیلات فراہم کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے جبکہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین شبرزیدی کاکہنا ہے کہ پاکستان بینک ایسوسی ایشن اورتمام بینکوں نے کچھ معلومات کی فراہمی کے معاملے پر زیر التواقانونی چارہ جوئی کو واپس لینے پر اتفاق کیا ہے۔ مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا مقامی ایم ڈی تقرر کرنے کا فیصلہ
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے ماضی کے تجربے کے تناظر میں مقامی امیدوار کوپی ایس ایکس کے منیجنگ ڈائریکٹرکی حیثیت سے تقرری کااصولی فیصلہ کرلیاہے۔ پی ایس ایکس کے چئیرمین سلیمان مہدی کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں 40فیصد چائینیز شراکت داروں کی منظوری سے دسمبر2019کے اختتام تک نئے ایم ڈی کی تقرری کردی جائے گی۔ مزید پڑھیں
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے غلط استعمال سے قومی خزانے کو بھاری نقصان
یہ ایک بہت بڑا مسئلہ ہے تاہم اب اس معاملے کو ٹھیک کرنے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں، چیئرمین ایف بی آر شناختی کارڈ کی شرط جعلی اور اصل ریفنڈز کی جانچ میں آسانی پیدا کرنے کیلئے لگائی گئی، شبر زیدی کا تقریب سے خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے مزید پڑھیں
یکم دسمبر سے پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کا امکان
اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق دسمبر میں عوام کے لئے اوگرا کی جانب سے خوشخبری ملنے کا امکان ہے۔ اوگرا (آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری تیار کرلی ہے، مزید پڑھیں
گندم کی امدادی قیمت میں اضافے کا فیصلہ موخر
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے گندم کی امدادی قیمت بڑھانے کا فیصلہ مجوزہ اضافے پر اختلاف پیدا ہونے کے بعد مؤخر کردیا۔ چند روز قبل اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) نے گندم کی امدادی قیمت میں 5 سال کے بعد 50 روپے فی من اضافے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس فیصلے کے مزید پڑھیں
گھی اور اسٹیل مصنوعات پر 90 فیصد ان پٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ کی اجازت
اسلام آباد: ایف بی آر نے گھی،کْوکنگ آئل،ویجیٹیبل گھی اور اسٹیل مصنوعات پر سیلز ٹیکس موڈ میں عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 90 فیصد ان پْٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ کی اجازت دیدی ہے تاہم انہیں سیلز ٹیکس موڈ میں ادا کردہ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں10 فیصد ویلیو ایڈیشن ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔ مزید پڑھیں