کراچی (کامرس رپورٹر) انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مستحکم رہی جبکہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا فی تولہ 100 روپے سستا ہوگیا۔ آل کراچی صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1458 ڈالر پر برقرار رہی، مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
ایک لاکھ ڈالر کی ترسیلات زر: بیرون ملک پاکستانیوں کو ڈیوٹی فری گاڑی درآمد کرنے کی اجازت
وزیراعظم آفس کے احکامات کے تحت سمندر پار پاکستانیوں کی فلاح و بہبودد اور سہولیات کی فراہمی کیلئے پالیسی کی تیاری اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ترسیلات زر میں اضافے کیلئے نئی اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت دو سال میں ایک لاکھ ڈالر کی ترسیلات زر بھجوانے والے مزید پڑھیں
زیورات خریداری پر کوائف بتانے کے قانون سے کاروبار متاثر ہوگا‘ جیولرز
کراچی( کامرس ڈیسک) ملک کی جیولر برادری نے کوائف کی شرط پر عملدرآمد کیلئے جائیداد اور سونے کے زیورات و ہیرے جواہرات خریدنے والوں کے کوائف جمع کروانے کو لازمی قرار دینے سے متعلق مجوزہ رولز کو کاروبار مخالف قرار دیدیا ہے اور مجوزہ رولز کے مسودے پر اپنے تحفظات اور تجاویز سے آگاہ کرنے مزید پڑھیں
شبر زیدی کا امریکا جیسا جدید ٹیکس سسٹم لانے کا عندیہ
ایف بی آر کے سسٹم کو زیادہ سے زیادہ خودکار بنانے کی کوشش کررہے ہیں امریکا کی طرز پر ٹیکس گزاروں کی معلومات جمع کی جائیں گی‘ تقریب سے خطاب کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی نے کہا ہے کہ ایف بی آر کے سسٹم کو زیادہ سے زیادہ مزید پڑھیں
بیرونِ ملک جانے والے شہریوں کیلئے بینک اکاؤنٹ لازمی قرار
ترسیلات زر بھیجنے والوں کو قرعہ اندازی کے ذریعے انعامات دینے کی تجویز وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میںحکومتی معاشی ٹیم نے مراعاتی پیکج پیش کیا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومتی معاشی کمیٹی نے بیرونِ ملک جانے والے شہریوں کے لیے بینک اکاؤنٹ کھولنے کی شرط کو لازمی قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی مزید پڑھیں
کالے دھن والوں کی مشکلات بڑھیں تو شور مچانا شروع کردیا‘ شبر زیدی
کراچی: چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ حکومت نے کالا دھن سفید کرنے کے راستے بند کیے تو پورے ملک میں شور مچ گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شبر زیدی نے کہا ہے کہ پراپرٹی ویلیو ایشن بڑھانے سے عام آدمی کا فائدہ ہوا لیکن کالا دھن رکھنے مزید پڑھیں
گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں اب ’’نادرا‘‘ مراکز پر بھی ٹرانسفر ہو سکیں گی
لاہور: پنجاب میں موٹر وہیکل مالکان اب ایکسائز دفاتر کے علاوہ ’’نادرا‘‘ کے 1800سے زائد ای سہولت مراکز پر بھی گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کی ملکیت تبدیل کروا سکیں گے۔ دو برس سے جاری کوشش کے بعد محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے صوبے میں موٹر وہیکلز کی ملکیت تبدیلی کیلیے بائیو میٹرک ویری فیکیشن مزید پڑھیں
ای سی سی اجلاس، تیل و گیس کی تلاش کیلیے سرمایہ کاری بڑھانے کی منظوری
اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایف بی آرریفنڈ سیٹلمنٹ کمپنی لمیٹڈ‘کے تحت جاری کردہ 30 ارب روپے کے بانڈزکے عوض اتنی ہی رقم کی ٹیکنکل سپلیمنٹری گرانٹ کی ادائیگی اورچیکوں کی صورت میں سیلز ٹیکس ریفنڈز اداکرنے، ملک میں تیل کی تلاش اور پیداوار بڑھانے کے شعبے میں سرمایہ کاری بڑھانے اورکاروباری مزید پڑھیں
سونے کی �ی تول� قیمت میں 200 روپے کمی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں استحکام رہا اور سونے کی فی اونس قیمت 1458 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں استحکام کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی رہی اور فی تولہ سونے کی قیمت 200 مزید پڑھیں
پی آئی اے کی 2پروازیںخوفناک حادثے سے بال بال بچ گئیں
پائلٹ نے خراب انجن کو بند کرکے ایک انجن کی مدد سے جہاز کواتار لیا‘ عملے کے علاوہ38 مسافر محفوظ رہے دوسری پروازکے اڑان بھرنیکے کچھ ہی دیر بعدطیارے کے سسٹم ٹرپ کرگئے‘ 100سے زائد مسافر سوار تھے اسلام آباد / لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی دو پروازیں مزید پڑھیں