اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت ماہ ستمبر کیلئے بجلی کی مد میں ایک روپے83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔ اس اضافے سے ڈسکوز کیلئے24 ارب روپے کا اضافی ریونیو اکٹھا ہوگا جبکہ بجلی کی قیمت میں اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
پی آئی اے کی 2 پروازیں حادثات سے بال بال بچ گئیں
اسلام آباد / لاہور: قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی 2 پروازیں خوفناک حادثات سے بال بال بچ گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور سے اسلام آباد آنے والی قومی پرواز پی کے 650 کے انجن میں لینڈنگ سے قبل کوئی چیز ٹکرائی جس سے انجن میں خرابی پیدا ہو مزید پڑھیں
جعلی دستاویزات پر اسٹیل کنسائنمنٹس کی کلیئرنس کی کوشش ناکام
کراچی: ڈائریکٹوریٹ کسٹمز انٹیلی جنس نے پورٹ قاسم پر ایک اور کریک ڈاؤن جاری رکھتے ہوئے کسٹمزپورٹ قاسم کلکٹریٹ سے جعلی دستاویزات پرمزید اسٹیل کے کنسائنمنٹس کی کلیئرنس کو ناکام بنادیا ہے اور متعلقہ درآمدکنندہ میسرزلوئیل ٹریڈرز جوڑیابازار کراچی، احمد اورعزیزکے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیاہے۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ اسٹیل کے درآمدی کنسائنمنٹس مزید پڑھیں
ترقیاتی منصوبوں کیلیے غیر ملکی قرضے سے 14 ارب ڈالر فوری جاری کرنے کا حکم
اسلام آباد: وزیراعظم نے جاری ترقیاتی منصوبوں کے لیے 14 ارب ڈالر غیر ملکی قرضے سے فوری طور پر جاری کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ ایکسپریس ٹریبیون نے ایک ماہ قبل اس امر کی نشاندہی کی تھی کہ 21.6 ارب ڈالر کی غیر ملکی امداد ضابطے کی ناقص کارروائیوں کی وجہ سے تقسیم نہ ہو مزید پڑھیں
ری نیوایبل انرجی منصوبوں کیلیے بولیاں طلب کرنے کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ری نیوایبل انرجی منصوبوں کے لیے سرمایہ کاروں سے بولیاں طلب کرنے کا اعلان کردیا۔ حکومت کے مطابق ری نیوایبل انرجی میں 40 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گنجائش موجود ہے۔ نئی انرجی پالیسی کے تحت حکومت اپ فرنٹ ٹیرف کو مسابقتی بڈنگ سے بدل دے گی۔ اس اقدام مزید پڑھیں
سونے کے نرخ 200 روپے فی تولہ بڑھ گئے
کراچی: فی تولہ اورفی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200 روپے اور172روپے کا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی سطح فی اونس سونے کی قیمت9ڈالرکے اضافے سے1476ڈالرکی سطح پرپہنچنے کے باعث بدھ کو فی تولہ اورفی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200 روپے اور172روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے نتیجے میں صرافہ مارکیٹوں میں مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہوگیا
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 7 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونا 350 روپے سستا ہوگیا۔ بین الاقوامی سطح پر فی اونس سونے کی قیمت 07 ڈالر کمی سے1469 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کے روز فی تولہ اور 10 گرام سونے مزید پڑھیں
زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 4 کروڑ ایک لاکھ ڈالر کی کمی
کراچی: زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 4 کروڑ 1 لاکھ ڈالرز کی کمی ہوئی اور مجموعی ذخائر 15 ارب 46 کروڑ 23 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 4 کروڑ 1 لاکھ ڈالرز کی کم رہی، تاہم اس دوران سرکاری ذخائر مزید پڑھیں
ٹماٹر400روپے کلو فروخت ہونے لگا
کراچی (کامرس رپورٹر)ایران سے درآمدی ٹماٹرپاکستان پہنچنے میں تاخیرکے سبب شہرمیں ٹماٹرتاحال 320روپے سے 400روپے کلومیں فروخت کیاجارہاہے ،جبکہ دیگرسبزیاں بھی شہریوں کی قوت خریدسے باہرہوگئی ہیں ،سبزی منڈی میں ٹماٹرکی قیمت بلندسطح پربرقرارہے،تاہم شہرکے مختلف علاقوں میں خوردہ سطح پرٹماٹرمختلف داموں میں فروخت ہورہاہے ،متوسط طبقے کی آبادی والے علاقوں میں ٹماٹرتقریبا320روپے سے 350روپے مزید پڑھیں
ڈیری فارمرز اور منافع خوروں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ
دودھ 94 روپے فی لیٹر فروخت نہ کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے‘کمشنر کراچی تمام ڈپٹی کمشنرز اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس روزانہ کارروائی کریں اور رپورٹ دیں‘ افتخار شالوانی کراچی(اسٹاف رپورٹر) کمشنر کراچی نے ڈیری فارمرز اور منافع خوروں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا۔کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے افسران کو مزید پڑھیں