بدھ کے روز پی ایس ایکس میں 526.69 پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی، تنزلی کے باعث 5 حدیں گر گئیں انویسٹرز کی طرف سے عدم دلچسپی کے باعث 100 انڈیکس 38037.68 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا کراچی (کامرس ڈیسک) اونچی اور تاریخی اڑان کو بریک لگ گئی، پاکستان اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی، بدھ مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
عالمی منڈی سمیت ملک بھر میں سونے کے نرخ میں کمی
کراچی: عالمی منڈی میں سونے کے نرخ کم ہونے کے سبب ملک میں بھی سونے کی قیمت کم ہوگئی۔ بین الاقوامی سطح پر فی اونس سونے کی قیمت 10 ڈالر کمی سے 1459 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں مزید پڑھیں
ٹماٹر تاحال 3 تا 4 سو روپے کلو فروخت، دیگر سبزیاں بھی قوت خرید سے باہر
کراچی: ایران سے ٹماٹر پاکستان پہنچنے میں تاخیر کے سبب شہر میں ٹماٹر تاحال 3 تا 4 سو روپے میں فروخت کیا جارہا ہے دیگر سبزیاں بھی شہریوں کی قوت خرید سے باہر ہیں۔ سبزی منڈی میں ٹماٹر کی قیمت ایک جگہ برقرار ہے تاہم شہر کے مختلف علاقوں میں خوردہ سطح پر ٹماٹر مختلف داموں مزید پڑھیں
معیشت مستحکم، دسمبت 2020 تک گردشی قرضہ ختم کیا جائے گا، مشیر خزانہ
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ و محصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ ملکی معیشت اس وقت مستحکم ہے اور دسمبر 2020ء تک گردشی قرضے کا خاتمہ کیا جائے گا۔ حکومتی اقدامات کے نتیجہ میں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 63.1 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی مزید پڑھیں
پاکستان سے بھارت کے لیے 3 ماہ 13 دن بعد خط سروس بحال
راولپنڈی: حکومت پاکستان نے 3ماہ 13 دن بعدبھارت کے لیے خط سروس بحال کر دی ہے۔ اجازت نامہ کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے ملک بھر کے تمام ڈاک خانوں کو سرکلر بھی جاری کر دیے گئے ہیں، فیصلہ کے تحت پاکستان سے عام خطوط،رجسٹرڈ خطوط اور ایکسپریس خطوط بھارت بھیجے جاسکیں گے جبکہ پارسل سمیت مزید پڑھیں
اکتوبر 2019: جاری کھاتے کا توازن مثبت ہوگیا، ماہرین حیران
کراچی: پاکستان کے جاری کھاتے کا توازن مثبت ہوگیا ہے جسے ماہرین حیران کُن قرار دے رہے ہیں۔ 4 سال کے بعد رواں برس اکتوبر میں غیرملکی سرمائے کی آمد انخلا کے مقابلے میں 99 ملین ڈالر زائد رہی۔ اس کی بنیادی وجہ درآمدات میں نمایاں کمی اور تارکین وطن کی جانب سے مستحکم ترسیلات مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے حکومت کو پاکستان اسٹیل ملز کی زمین فروخت کرنے سے روک دیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کوپاکستان اسٹیل ملز کی زمین فروخت کرنے سے روکتے ہوئے قرار دیا کہ پاکستان اسٹیل ملز کی زمین عوام کی ملکیت ہے اس لیے فروخت نہیں ہوسکتی۔ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے پاکستان سٹیل کے ملازمین کے پراویڈنٹ فنڈ کی ادائیگی سے متعلق کیس مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ
کراچی: عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 8 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ اور دس گرام سونا بالترتیب 300 روپے اور 257 روپے مہنگا ہوا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 8 ڈالر کا اضافہ ہوا، اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1467 مزید پڑھیں
پہلی مرتبہ زرعی قرضے 1 ہزار ارب روپے سے تجاوز کر گئے، رضا باقر
کراچی: ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ زرعی قرضے ایک ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگئے ہیں۔ رواں مالی سال زرعی قرضوں کی فراہمی کے لیے بینکوں کو 1350 ارب روپے کا ہدف دیا گیا ہے۔ گورنر بینک دولت پاکستان ڈاکٹر رضا باقر نے زراعت کے شعبے کو قرضوں کی فراہمی میں اضافے کیلیے کوششیں کرنے مزید پڑھیں
2 لاکھ سے زائد گاڑیوں کے مالکان سرکاری نمبر پلیٹ سے محروم
کراچی: کراچی میں نئی گاڑی خرید نے میں مشکل نہیں لیکن اس کے لیے سرکاری نمبر پلیٹ حاصل کرنا ضرور مشکل کام ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق تقریباً2لاکھ سے زائد گاڑیوں کے مالکان ایسے ہیں جنہیں بڑے عرصے سے سرکاری نمبر پلیٹ نہیں ملی، ان میں آدھی سے زیادہ تعداد 2015-16 سے سرکاری مزید پڑھیں