یوٹیلٹی اسٹور کو ٹیکس چھوٹ دینے کی سفارشات پر عمل نہ ہو سکا

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کی جانب سے ملک میں عام آدمی کو اشیائے صرف پر ریلیف دینے کیلیے یوٹیلٹی اسٹورکارپوریشن (یو ایس سی)کو فلاحی ادارے کے طور پر ٹیکس سے چھوٹ دینے اور یو ایس سی کیلیے حکومتی سبسڈی بحال کرنے اور سی ایس ڈی کی طرح یو ایس سی مزید پڑھیں

افغانستان نے زائد کسٹم ڈیوٹی کو باہمی تجارت میں رکاوٹ قرار دے دیا

کراچی: افغانستان نے پاکستان کے لیے برآمد ہونے والی تازہ پھلوں سمیت جلدخراب ہونیوالی دیگرمصنوعات پرکسٹم ڈیوٹی کی زائد شرحوں کوباہمی تجارت میں رکاوٹ قرار دیدیاہے۔ افغانستان کے کمرشل اتاشی محمد فواد آرش اور ڈپٹی کمرشل اتاشی ڈاکٹر حمید فاضل خیل نے سرحد چیمبرآف کامرس کے سابق سینئرنائب صدر اورفرنٹئیرکسٹمزایجنٹس ایسوسی ایشن کے صدر ضیاالحق سرحدی مزید پڑھیں

رواں سال کے ابتدائی چار ماہ میں کراچی میں 100 ارب روپے کی ٹیکس چوری پکڑی گئی

شہر قائد سے گذشتہ سال 1200 ارب سے زائد کا ٹیکس وصول کیا گیا تھا جس میں کمی آئی ہے، کمشنر ایل ٹی یو صرف ایک کمپنی نے 21 ارب روپے کا ٹیکس چوری کیا، بینکوں سے کھاتے داروں کی معلومات لی جائیں گی کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایف بی آر کے ماتحت لارج ٹیکس پیئر مزید پڑھیں

حیدر آباد کالونی میں اچار کے غیر قانونی کارخانوں سے اہل علاقہ کو مشکلات کا سامنا

کراچی (کرائم رپورٹر) حیدرآباد کالونی کے رہائشی علاقے میں اچار کے غیر قانونی کارخانوں نے اہل علاقہ کیلئے مسائل ومشکلات بڑھا دی ہیں ،کارخانوں کی چکنائی اور گندگی سے علاقے کے گٹر مسلسل ابلتے رہتے ہیں ، علاقے میں چوہوں کی بھر مار ہے ،اس کے ساتھ کارخانے سے اٹھنے والے دھویں کے باعث علاقے مزید پڑھیں

20لاکھ روپے مالیت کا غیرقانونی ایرانی ڈیزل برآمد،3 گرفتار

منگھو پیر پولیس کی کارروائی ‘16ہزار لیٹر تیل اور ٹرک کو تحویل میں لے لیا‘ایس ایچ او ملزمان بلوچستان سے ڈیزل اسمگل کرکے کراچی میں پیٹرول پمپوں پر سپلائی کرتے تھے کراچی ( کرائم رپورٹر) منگھو پیر پولیس نے کارروائیوں کے دوران 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا غیر قانونی ایرانی ڈیزل برآمد کرکے مزید پڑھیں

ٹماٹر مہنگے ہیں تو نہ کھائیں‘وزراء کا مشورہ

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر برائے فوڈ اتھارٹی نے ٹماٹر مہنگا ہونے پر عوام کو متبادل مشورہ دے دیا۔ وفاقی وزیر محبوب سلطان نے ٹماٹر مہنگے ہونے پر عوام کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ٹماٹر مہنگے ہیں تو استعمال نہ کریں۔ یہ کوئی ضروری شے تو نہیں بلکہ ہنڈیا میں دہی ڈال لیں۔ یہ مزید پڑھیں

کاروبار کی شدید مندی تاجر بینکوں کے دیوالیہ ہورہے ہیں

شناختی کارڈ کی شرط کی وجہ سے تاجروں کا ایک دوسرے پر اعتماد ختم ہوگیا ہے، الیاس میمن صدر طارق روڈ ٹریڈرز الائنس حکومتی اقدامات سے تاجر مشکلات کا شکار ہیں، کراچی چیمبر کے صدر سے ملاقات کے موقع پر بات چیت، اجرک اور گلدستہ پیش کیا گیا کراچی(اسٹاف ر پورٹر)طارق روڈ ٹریڈرز الائنس کے مزید پڑھیں

پاکستان اورعالمی بینک کے درمیان ہوا سے بجلی بنانے کا معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان ہوا سے بجلی بنانے کے منصوبوں کا معاہدہ طے پاگیا۔پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان سپر سکس ونڈ پاور پراجیکٹس کا معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت عالمی بینک اور آئی ایف سی پاکستان کو ونڈ پاور پراجیکٹس کے لیے 45 کروڑ ڈالر فراہم کرے مزید پڑھیں

یران سے ٹماٹر درآمد کرنے کیلئے پرمٹ جاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) حکومت نے فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایسوسی ایشن کے مطالبے پر ایران سے ٹماٹر امپورٹ پرمٹ جاری کردیا اس ضمن میں ایف پی سی سی آئی کے سابق نائب صدر اور آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل امپورٹرز‘ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ وحید احمد نے بتایا کہ حکومت نے4500 میٹرک ٹن ٹماٹر درآمد مزید پڑھیں

غیرملکی قرضوں اور واجبات کی مالیت 457 ارب روپے کم ہوگئی

کراچی: روپے کی قدر بڑھنے کے بعد غیرملکی قرضوں اور واجبات کی مالیت 457 ارب روپے کم ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق روپے کی قدر میں بہتری آئی ہے اور غیرملکی قرضوں اور واجبات کی مالیت 457 ارب روپے کم ہوگئی۔ اعداد و شمار کے مطابق جون 2019 کے اختتام مزید پڑھیں