چین کے تعاون سے ریلوے نظام میں بہتری کا بڑا فیصلہ

راولپنڈی: چین کے تعاون سے پاکستان ریلوے کی ترقی، تیز رفتار ٹرینوں کے لیے تیار کیے گئے ریلوے مین لائن ون(ایم ایل ون) پراجیکٹ پر آئندہ سال 2020 میں آغاز کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس میگا پراجیکٹ کے تحت پشاور سے کراچی تک 1874 کلو میٹر مزید پڑھیں

وفاقی اداروں کی غفلت، پنجاب تھرمل پاورپروجیکٹ شدید مالی، انتظامی بحران کا شکار

 لاہور: وزیراعظم عمران خان کی سخت ہدایات اوراقتصادی رابطہ کمیٹی کے واضح فیصلوں کے باوجود وفاقی وزارت پٹرولیم و توانائی کے ماتحت ادارے کئی ماہ گزرجانے کے باوجود ابھی تک پنجاب حکومت کے توانائی منصوبے’’پنجاب تھرمل پاور پراجیکٹ‘‘ کیلیے گیس فراہمی کے معاہدوں پراتفاق نہیں کر سکے۔ جس کی وجہ سے یہ منصوبہ شدید مالی اور مزید پڑھیں

سندھ میں ورلڈ بینک کے تعاون سے سولر انرجی پروجیکٹ شروع کیا جائے گا

کراچی: ورلڈ بینک کے زیر اہتمام سندھ میں 105 ملین ڈالرز کی لاگت سے سندھ سولر انرجی پروجیکٹ (ایس ایس ای پی) شروع کیا جائے گا۔ محکمہ توانائی سندھ نے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی موجودگی میں نجی کمپنیوں کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے جس میں ورلڈ بینک کے زیر اہتمام سندھ مزید پڑھیں

سردیوں کی سبزیاں مزید مہنگی بیچی جانے لگیں

کراچی: کراچی میں سبزیوں کی قیمت بدستور شہریوں کی پہنچ سے باہر ہے جب کہ ٹماٹر280روپے کلو، پیاز 100روپے کلو، آلو 50روپے، بھنڈی 140 روپے کلو،مٹر200روپے کلو فروخت کی جارہی ہے۔ سبزیوں کی قیمت کا تعین اور سرکاری نرخ پر عمل درآمد کی ذمے داری سندھ حکومت کے محکمہ بیورو آف سپلائی اینڈ پرائسز پر عائد ہوتی مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں اضافہ اور پاکستان میں سونے کی قیمت کم ہوگئی

کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور 10 گرام قیمت میں بالترتیب 50 اور 43 روپے کی کمی واقع ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر بڑھ کر1463 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ہے تاہم اس کے برعکس مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے مزید پڑھیں

برآمدات بڑھانے کے لیے 200 ارب کی سبسڈی دے رہے ہیں، حفیظ شیخ

 کراچی: مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ ملکی برآمدات بڑھانے کے لیے 200 ارب روپے کی سبسڈی دے رہے ہیں، عوام پر ممکنہ بوجھ بڑھنے کی وجہ سے حکومت نے گزشتہ 4 ماہ سے پیٹرولیم نرخوں میں اضافہ نہیں کیا۔ ہفتے کو اوورسیز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

IMF نے 250 ارب کی ریاستی ضمانت جاری کرنے اجازت دیدی

کراچی: عالمی مالیاتی فنڈ نے توانائی کے شعبے میں گردشی قرض پر قابو پانے کے لیے پاکستان کو 250 ارب روپے کی نئی اضافی ریاستی ضمانت (sovereign guarantee) جاری کرنے کی اجازت دے دی۔ یہ ضمانت دیگر شعبوں کے لیے بھی جاری کی جاسکے گی۔ وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے گذشتہ روز مزید پڑھیں

دسمبر کے پہلے ہفتے یوٹیلیٹی اسٹورز کی 5 بنیادی اشیا سبسڈی پر دستیاب ہوگی

اسلام آباد: حکومت یوٹیلیٹی اسٹورز پر 5 بنیادی اشیا پر دسمبر کے پہلے ہفتے سے سبسڈی دے گی۔ حکومت یوٹیلیٹی اسٹورز پر 5 بنیادی اشیا چینی، آٹا، چاول، گھی اور دالوں پر دسمبر کے پہلے ہفتے سے سبسڈی دے گی، سبسڈی فراہمی کے لیے یوٹیلیٹی سٹورز پر ورکنگ شروع کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

FATF ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلیے ٹاسک فورسز بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فیٹف ایکشن پلان پر عملدرآمد کو یقینی بنانے اور اسمگلنگ کی روک تھام کیلیے قومی،صوبائی اور ڈویژنل سطع پر کراسنگ پوائنٹ ٹاسک فورسز کے قیام اور بارڈر مینجمنٹ اقدام(بی ایم آئی )کیلیے موٹر سائیکلز،ہتھیار،بلٹ پروف جیکٹس اور سراغ رساں کتے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بارڈر مینجمنٹ اقدام کے تحت اسمگلگروں مزید پڑھیں

پاکستان دنیا بھر سے تجارت کا خواہاں ہے، رزاق داؤد

کراچی: وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت رزاق داؤدنے کہاہے کہ پاکستان بین الاقوامی تجارت میں اپناحصہ بڑھانے کے لیے دنیابھرسے تجارت کا خواہاں ہے. وفاق ایوان ہائے تجارت وصنعت پاکستان کے تحت اوآئی سی کانفرنس سے خطاب کے دوران وفاقی مشیرتجارت نے کانفرنس کے انعقاد کوایف پی سی سی آئی کی جانب سے بہترین اقدام قراردیتے مزید پڑھیں