کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور 10 گرام قیمت میں بالترتیب 250 اور 214 روپے کی کمی واقع ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کی کمی سے 1466 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو فی مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
آن لائن ٹیکس جمع کرانے کی سہولت شروع کرنے کا منصوبہ
پہلے مرحلے میں موٹر وہیکل ٹیکس کی ادائیگی کیلئے مجوزہ سہولت فراہم کی جائے گی صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کمار چاولہ کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ کے وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات اور پارلیمانی امور مکیش کمار چاولہ نے کہا ہے کہ محکمہ سندھ ایکسائز نے جنوری 2020سے مزید پڑھیں
منڈی میں سبزی کی قیمتیں کم، شہر میں آسمان پر سندھ حکومت بے بس
ٹماٹر بھی سبزی منڈی میں 160 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے، اراکین اسمبلی پی ٹی آئی سندھ حکومت کا پرائس اینڈ سپلائی کا محکمہ غیر فعال ہے، راجہ اظہر، ارسلان تاج اور عدیل احمد کا دورہ منڈی کراچی (کرائم رپورٹر) سبزی منڈی میں سبزیوں کی قیمتیں شہر سے کافی کم ہیں، ریٹ لسٹ مزید پڑھیں
انور مجید کے اومنی گروپ کیخلاف ایف بی آر بھی سامنے آگیا
صدر کلفٹن اور کینٹ اسٹیشن کے قریب بے نامی جائیدادوں پر ریفرنس تیار کرلئے گئے تیار کئے گئے ریفرنس میں انور مجید ٗ یونس قدوائی اور سی ایف او اسلم مسعود کو تحقیقات میں شامل کرلیا کراچی (کرائم رپورٹر ) نیب، ایف آئی اے کے بعد اومنی گروپ کے خلاف ایف بی آر بھی میدان مزید پڑھیں
آٹے کی قیمت پر قابو پانے کیلیے3 صوبوں کو گندم کی سپلائی شروع
اسلام آباد: سندھ ،خیبر پختونخوااور بلوچستان میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے پر قابو پانے کیلیے پاسکو کی جانب سے تینوں صوبوں کو آٹے کی سپلائی شروع کر دی گئی ہے۔ وزارت غذائی تحفظ کے ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری کے بعد پاسکو سے گندم کی خیبر پختون خواہ اور سندھ ترسیل شروع مزید پڑھیں
دوسری عالمی کنزیومر مصنوعات کا 3 روزہ میلہ کراچی میں سجے گا
کراچی: دوسری عالمی کنزیومر مصنوعات 2019 کا 3 روزہ میلہ کراچی ایکسپو سینٹر میں 22سے 24نومبرتک سجے گا۔ عالمی کنزیومر مصنوعات 2019 نمائش کا باقاعدہ افتتاح میئر کراچی وسیم اخترکریں گے جبکہ نمائش میں چین، ایران ، یورپی ممالک سمیت 17 ممالک کے 500سے زائدبرانڈڈ مصنوعات رکھے جائیں گے۔ نمائش میں 65 ہزار مندوبین شرکت کر رہے مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی
کراچی: فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہوکر 86200 روپے کا ہوگیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس قیمت میں بالترتیب 500 روپے اور 428 روپے کی کی کمی ہوگئی اور عالمی بلین مارکیٹ میں بھی سونے کی فی اونس قیمت 12 ڈالر کم ہو کر1453 ڈالر کی مزید پڑھیں
چار ماہ میں بیرون ملک پاکستانیوں نے ساڑھے 7 ارب ڈالر وطن بھیج دیے
کراچی: چار ماہ کی مدت کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 7 ارب 47 کروڑ 89 لاکھ ڈالر وطن بھیج دیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے اکتوبر تک چار ماہ کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 7 ارب 47 کروڑ 89 لاکھ ڈالر پاکستان بھجوائے، جب کہ مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک کی 5 ہزار کے نوٹ منسوخ کیے جانے کی خبروں کی تردید
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 5 ہزار کے نوٹ کی منسوخی کی اطلاعات کی تردید کردی۔ ترجمان اسٹیٹ بینک نے 5 ہزار کے نوٹ کی منسوخی کی اطلاعات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5 ہزار روپے کے نوٹ کی منسوخی کی کوئی تجویز نہیں دی، کرنسی نوٹ کی منسوخی کے حوالے سے چلنے مزید پڑھیں
سندھ حکومت کی غیر سنجیدگی ٗ ناجائز منافع خور اور ذخیرہ اندوز سرگرم ٗ آٹا مہنگا ہوگیا
گندم کی نئی فصل نہ خریدے جانے اوروفاقی وصوبائی حکومتوں کی جانب سے اب تک آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا ٹونس نہیں لیا گیا کمشنر کراچی سیکریٹریٹ میں قائم چیک اینڈ بیلنس کے ناقص نظام کے باعث 5کلو آٹے کی قیمت 300روپے تک جاپہنچی کراچی (کامرس ڈیسک) سندھ حکومت کی جانب سے گندم کی مزید پڑھیں