اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ نے گزشتہ روز ( منگل کو) منعقدہ اجلاس میں پہلی نیشنل ٹیرف پالیسی کی منظوری دیدی، یہ اقدام قومی اقتصادی پالیسی کے ضمن میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے کیوں کہ اس کے ذریعے صنعتی ترقی اور برآمدات میں اضافے کے لیے درآمداتی ٹیرف کے نفاذ مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
گلشن اقبال میں پی آئی اے کے ٹشو پیپرز کی فروخت
پی آئی اے ملازمین کافی عرصے سے کلو کے حساب سے انہیںٹشو پیپرز بیچتے ہیں‘ مالک سیلون جو بھی ملازم ملوث ہوا اس کیخلاف سخت ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جائیگی‘ ترجمان پی آئی اے کراچی(اسٹاف رپورٹر)باکمال لوگوں کے لاجواب کارنامے، پی آئی اے کے عملے نے ٹشو پیپرز کو بھی نہیں بخشا۔تفصیلات کے مزید پڑھیں
کنفکشنری کی صنعت بھی بحران کا شکار ہوگئی
آٹے کا مصنوعی بحران پیدا کرکے مل مالکان کو فائدہ پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے‘ جاوید عبداللہ مصنوعی اضافہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج کریں گے‘ چیئرمین آل پاکستان کنفشکنری ایسوسی ایشن کراچی( کامرس رپورٹر) شہر قائد میں کنفیکشنری کی صنعت بھی مشکلات کا شکار ہوگئی‘ چیئرمین آل کنفیکشنری ایسوسی ایشن جاوید عبداللہ مزید پڑھیں
سپر پاور موٹر سائیکل بنانے والے این جے آٹوز کا ڈیلرز کیلئے ملائیشیا کا تفریحی دورہ‘ کراچی کے16 ڈیلرز کو لے جایا گیا
پاکستان میں مقبول ترین موٹرسائیکل سپر پاور بنانے والے دارے این جے آٹوز کی جانب سے اپنے معزز ڈیلرز کو اکثر مواقع پر دنیا بھر کی سیر و تفریح کے مواقع فراہم کئے جاتے ہیں گزشتہ دنوں این جے آٹوز کے منیجر جمیل احمد کی سربراہی میں سپر پاور موٹرسائیکل کے16 ڈیلرز کو ملائیشیا کا مزید پڑھیں
آٹو انڈسٹری کی تباہی موٹر سائیکلوں کی فروخت میں کمی، دکاندار دیوالیہ ہونے لگے
دکانیں بند ہونے سے بیروزگاری بھی بڑھ رہی ہے، حکومت موٹر سائیکل انڈسٹری پر خصوصی توجہ دے، محمد احسان گجر بجلی اور خام مال مہنگا ہونے اور مختلف قسم کے ٹیکسوں سے صنعت پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں، صدر موٹر سائیکل ڈیلرز ایسوسی ایشن کراچی (کامرس رپورٹر) حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں450 روپے فی تولہ کمی
کراچی(کامرس رپورٹر) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک بھر میں سونے کی قیمت میں450 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت85 ہزار 700 روپے پر آگئی ہے۔ اس طرح10 گرام سونے کی قیمت386 روپے کمی کے بعد73 ہزار474 روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
یونیک موٹر سائیکل کا ایک اور شاہکار نئے ماڈل نے مارکیٹ میں دھوم مچادی، ریکارڈ سیل
دکانداروں ، ڈیلرز اور ڈسٹری بیوٹرز نے UD-70 ایکسٹریم ماڈل 2020-21 کو انتظامیہ کی انتھک محنت قرار دیدیا صارفین کو اعلیٰ کوالٹی فراہم کریں گے، کوالٹی پر کبھی کمپرومائز نہیں کرتے، اویس گھانگرا کی بات چیت کراچی( بزنس ڈیسک) یونیک موٹر سائیکل بنانے والے ادارے نے ایک اور شاہکار متعارف کرادیا ۔ یونیک موٹر سائیکل مزید پڑھیں
کراچی میں آٹے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ شہری پریشان
فائن آٹے کی قیمت 55 روپے فی کلو اور چکی کے آٹے کی قیمت 62 روپے فی کلو تک پہنچ گئی محکمہ خوراک سندھ اور فلور ملز کے درمیان گندم اٹھانے کا معاملہ حل نہ ہوا لیکن آٹا مہنگا کر دیا گیا کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہر قائد میں آٹے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی پاکستانی ایکسپورٹرز کو مبارک باد
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت اقتصادی اصلاحات کے ذریعے بہتری کی جانب گامزن ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرکہا کہ پاکستان کے برآمد کنندگان کومبارکباد پیش کرتا ہوں ، معاشی اصلاحات کا پھل ملنا شروع ہوگیا۔ عمران خان نے مزید پڑھیں
سندھ میں ایک ارب 40 کروڑ کے شیئرز خریدنے والی 4 بے نامی کمپنیوں کا سراغ
پارک ویو ، سکائی پاک ، رائزنگ سٹار اور گولڈن گلوب نے ٹھٹھہ سیمنٹ اور ایک بینک سمیت مختلف کمپنیوں کے شیئرز خریدے بورڈ آف ڈائریکٹرز معمولی ملازم نکلے‘ایف بی آر کے ریفرنس پر ایڈجوڈکیٹنگ اتھارٹی نے چاروں کمپنیوں کو نوٹس جاری اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف بی آر نے مختلف کمپنیوں کے ایک ارب40 کروڑ روپے مزید پڑھیں