کراچی: کے الیکٹرک کے چیئرمین اکرام سہگل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ اکرام سہگل جنوری 2019سے کے الیکٹرک کے ساتھ منسلک تھے ،مختصر سے بیان میں اکرام سہگل نے کہا کہ میں نے بطورچیئرمین کے الیکٹرک استعفیٰ دیدیا ہے۔ اخلاقی طور پر قومی وعوامی مفاد میں اس عہدے پر رہنا مناسب نہیں، انھوں نے مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
بیرون ملک پیسہ غیر قانونی نہیں قانونی طریقے سے گیا، چیئرمین ایف بی آر
اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا ہے کہ بیرون ملک پیسہ غیر قانونی طریقے سے نہیں قانونی طریقے سے گیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں چیئرمین اسد عمر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران اسد عمر نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت بڑھ گئی
کراچی: ڈالر کی قدر گرنے اور عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق جمعرات کے روز انٹربینک میں ڈالر5 پیسے مزید سستا ہوگیا اور ڈالر 4 ماہ کی کم سطح 155روپے 54 پیسے پر بند ہوا، جب کہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس مزید پڑھیں
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 44 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اضافے کے بعد مجموعی ذخائر کی مالیت 15 ارب 61 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 42 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا اور ملک کے مجموعی ذخائر کی مالیت 15 مزید پڑھیں
مہنگائی کی شرح میں 32 فیصد سے زائد اضافہ
ایک ماہ کے دوران مہنگائی بڑھنے کی شرح ایک اعشاریہ 82 فیصد رہی، وفاقی ادارہ شماریات اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ سال کی نسب مہنگائی میں32.10 فیصد اضافہ ہوا ایک ماہ کے دوران مہنگائی کے بڑھنے کی شرح82.1 فیصد رہی۔ گزشتہ سال اکتوبر کی نسبت مہنگائی بڑھنے کی شرح11فیصد سے زائد رہی۔ وفاقی ادارہ شماریات مزید پڑھیں
50 ہزار یونٹ کی پیداواری صلاحیت کا حامل پلانٹ مکمل کر لیا، سی ای او کیا لکی موٹرز
کراچی: کیا لکی موٹرز کے سی او او محمد فیصل نے کہا ہے کہ 20 ارب روپے کی سرمایہ کاری کے ساتھ صرف ڈیڑھ سال میں 50ہزار یونٹ کی پیداواری صلاحیت کا حامل پلانٹ مکمل کر لیا گیا ہے۔ کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) میں منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران محمد فیصل مزید پڑھیں
آزادانہ تجارت کے معاہدے پر گیند پاکستان کے کورٹ میں ہے، تھائی قونصل جنرل
کراچی: تھائی لینڈ کے قونصل جنرل تھاٹری چواچھٹا نے پاک تھائی ایف ٹی اے پر جاری مذاکرات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب بال پاکستان کے کورٹ میں ہے کیونکہ تھائی لینڈ پہلے ہی ایف ٹی اے کے تحت دونوں ملکوں کے مابین قابل تجارت 200کے قریب اشیا کی فہرست جمع کرواچکا ہے۔ مزید پڑھیں
غلط ٹیکس پالیسیاں، ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر کا مالی بحران بڑھ گیا
کراچی: حکومت کی کاروبار دشمن، غلط ٹیکس پالیسیوں اور بیوروکریسی کے روایتی ہتھکنڈوں کے باعث ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹرکا مالی بحران شدت اختیار کر گیا ہے اور اس شعبے کی 45 سے زائد چھوٹی و درمیانی درجے کی صنعتوں نے اپنی پیداواری سرگرمیاں بند کر دی ہیں۔ ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر کے 10 ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں
ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے سیلز ٹیکس نہ دینے کی دھمکی دے دی
کراچی: آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے ریفنڈ کی عدم ادائیگی کے اور بدترین مالیاتی بحران کے تسلسل کے باعث رواں ماہ کا سیلز ٹیکس ادانہ کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ منگل کے روز اپٹما کے سینٹرل چیئرمین امان اللہ قاسم نے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں 2 فیصد سے زائد کمی
اسلام آباد: قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں 2 فیصد سے زائد کمی کردی گئی ہے جس کے بعد ایک لاکھ پر ماہانہ 1230 کے بجائے 1040 روپے ملیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیشنل سیونگز کی اسکیموں کے شرح منافع میں 2 فیصد سے زائد کمی کردی گئی ہے، بہبود سیونگ سرٹیفکیٹ اور پنشن بینیفٹ مزید پڑھیں