پولیس کے بھتہ مانگنے پر گڈز ٹرانسپورٹرز مشتعل ناظم آباد تھانے کے گھیرائو کی دھمکی

آگ سے جلنے والے ٹرالرز پر ٹیکس نافذ کردیا، 24 گھنٹہ سے اپنی تحویل میں لے رکھا، گاڑی کے ڈرائیورز کو روپے بٹورنے کے لئے دبائو ڈالنا شروع کردیا، ٹرانسپورٹرز کا الزام پولیس کو ایک پھوٹی کوٹری نہیں دیں گے، ٹرالرز جلنے سے انہیں ایک کروڑ روپے کا پہلے ہی نقصان پہنچ چکا ہے، انصاف مزید پڑھیں

ہاکس بے ٹرک اسٹینڈ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن کا اعلان

علاقے میں آپریشن 7 نومبر سے شروع ہوگا، ٹرانسپورٹرز تنظیم کے عہدے داروں کا اظہار تشکر کراچی(اسٹاف رپورٹر)سپریم کونسل آ ف آ ل پاکستان ٹرانسپورٹرز کے چیئرمین کیپٹن (ر) آ صف محمود،کرنل (ر) ناصر مرزا،حنیف خان مروت جنرل سیکریٹری،رئوف نیازی و دیگر ٹرانسپورٹرز نے کمشنر کراچی افتخار شلوانی کو ہاکس بے ٹرک اسٹینڈ کا دورہ مزید پڑھیں

ایکسل لوڈ پالیسی معطل؛ گھی کی قیمت میں 10 روپے کلو کمی کا اعلان

اسلام آباد: حکومت اور گھی مینوفیکچررز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے جب کہ حکومت کی طرف سے ایکسل لوڈ پالیسی معطل کرنے سے مینوفیکچررز نے گھی کی فی کلو قیمت میں 8 سے 10روپے کی کمی کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس اسلام مزید پڑھیں

ملائیشین فرم نے مشترکہ موبائل ٹاورز کا تصور پیش کر دیا

اسلام آباد: ملائیشیا کے ای ڈاٹ کو گروپ ( edotco Group ) نے پاکستان کے ٹیلی کام آپریٹرز کو موبائل فون ٹاورز کا مشترکہ نیٹ ورک تشکیل دینے کی پیش کش کی ہے تاکہ صارفین کو بہتر سروس مہیا کی جاسکے۔ ملائیشین فرم موبائل فون ٹاورز کی تعمیر میں 20 کروڑ ڈالر سرمایہ لگا چکی ہے مزید پڑھیں

ادائیگیوں کا نیا نظام؛ جی ڈی پی 7 فیصد، 40 لاکھ افراد کو روزگار کے مواقع

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے متعارف کروائے جانیوالے ادائیگیوں کے نئے نظام سے مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کو 7فیصد تک بڑھانے کے علاوہ روزگار کے 40 لاکھ نئے مواقع پیدا کرنے میں بھی مدد ملے گی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے نیشنل پیمنٹ سسٹم اسٹریٹیجی جاری کی ہے جس مزید پڑھیں

ایک ہزار ارب روپے کے سویپ بونڈز کے اجرا کیلیے ٹیکس چھوٹ طلب

اسلام آباد: وزارت آبی وسائل نے سرکلر ڈیبٹ میں کمی کیلیے 2 سو ارب روپے کے سکوک بونڈ اور ایک ہزار ارب روپے کے سویپ بونڈز کے اجراکیلیے واپڈا کی تھرڈ سکوک لمیٹڈ کیلیے ٹیکس سے چھوٹ مانگ لی ہے جس کیلیے سمری تیار کرکے ایف بی آر سمیت دیگر متعلقہ اداروں کو کمنٹس کیلیے بھجوادی مزید پڑھیں

ملازمت ہو تو ایسی ہو!

آپ نے یہ جملہ تو اکثرو بیشتر ضرور سُنا ہی ہوگا کہ ’’ نوکر کی تے نخرہ کی ‘‘پنجابی زبان کے اِس محاورہ کا سلیس اُردو میں ترجمہ یہ بنتا ہے کہ ’’جب نوکری ہی کرنی ہے تو بھر نخرے کیا کرنے ‘‘ یعنی نوکری کرنے والے نخرے نہیں کیا کرتے۔ لیکن ضروری نہیں ہے مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں اضافہ اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی: عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالر کا اضافہ جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے گھٹ گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت مزید پڑھیں

ورلڈ بینک نے سندھ کے 1.93 بلین ڈالرز کے منصوبے منظور کرلیے

کراچی: ورلڈ بینک نے سندھ کے 1.93 بلین ڈالرز کے منصوبے منظور کرلیے۔   وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے ورلڈ بینک کے صدر ڈیوڈ ملپاس کے ساتھ ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں 2.77 بلین ڈالرز کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا اور 1.93 بلین ڈالرزکے نئے منصوبوں کی منظوری حاصل کی جن میں گڈو، سکھر مزید پڑھیں

ایف بی آر کو ٹیکس وصولی میں کراچی بازی لے گیا

کراچی: ملک بھرکے شہروں کے تجارتی مراکز اور مارکیٹوں سے ٹیکس وصولیوں میں ملک کے معاشی حب کراچی کی مارکیٹیں بازی لے گئیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے ملک بھر کی مارکیٹوں کے سروے کے نتائج کے مطابق کراچی کی 6 مارکیٹوں جن میں صدر، طارق روڈ، کلفٹن، گولیمار، ڈی ایچ اے اورگلستان جوہر مزید پڑھیں