94 ہزار تاجروں, ہول سیل ڈیلرز نے 16 ارب 21 کروڑ ٹیکس جمع کرادیا

راولپنڈی کے 6580ہول سیل،ریٹیل فائلرزنے ایک ارب 26کروڑ،اسلام آباد کے 9ہزار95 فائلرز نے 2ارب 71کروڑ ٹیکس دیا کراچی کے 52ہزار808فائلرزنے 8ارب 61کروڑ،لاہورکے 3925فائلرزنے 56کروڑٹیکس جمع کرایا،ایف بی آر کی تفصیل جاری اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف بی آر نے ملک کے بڑے شہروں میں تاجروں، ریٹیلرز اور ہول سیل ڈیلرز کی جانب سے ٹیکس ادائیگی کی تفصیلات مزید پڑھیں

ماہ نومبر کیلئے پیٹرول کی نئی قیمت 114 روپے 24پیسے فی لیٹر مقرر

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں27 پیسے اضافہ‘ مٹی کے تیل کی نئی قیمت 97 روپے18 پیسے فی لیٹر ہوگئی لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت85روپے 33 پیسے فی لیٹر مقرر‘نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے ماہ نومبر کیلئے پیٹرول کی نئی قیمت 114 روپے 24پیسے فی لیٹر مزید پڑھیں

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تار یخ میں 30نومبر تک توسیع

ابھی تک تقریباً دس لاکھ افراد نے ٹیکس گوشوارے جمع کروائے ہیں‘ ایف بی آر ذرائع اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایف بی آر نے گذشتہ مالی سال کے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تار یخ میں 30نومبر تک توسیع کر دی ہے۔گذشتہ روز ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا آخری دن تھا۔ اس سے قبل یہ تاریخ مزید پڑھیں

اکتوبر میں پچھلے سال سے 16 فیصد زیادہ ٹیکس جمع ہوا، شبرزیدی

الحمدللہ اکتوبر میں320 ارب روپے کے محصولات اکھٹے کئے‘چیئرمین ایف بی آر اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے اکتوبر میں پچھلے سال کی نسبت 16 فیصد زیادہ ،320 ارب روپے کے محصولات جمع کیے۔ رواں مالی سال درآمدات میں کمی سے50 ارب روپے محصولات مزید پڑھیں

جن کو کوئی آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکتا تھا آج وہ جیل میں ہیں، چیئرمین نیب

میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا اور لوٹی گئی رقوم کی واپسی اولین ترجیح ہے‘ جسٹس جاوید اقبال نیب نے 23 ماہ میں بدعنوان افراد کے خلاف 600 ریفرنس عدالتوں میں دائر کیے‘چیئرمین کانیب سکھر کا دورہ سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ جن کی جانب کوئی مزید پڑھیں

امارات اور سعودیہ کا مشترکہ ویزے جاری کرنے کا منصوبہ

ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور سعودی عرب کی جانب سے مستقبل قریب میں مشترکہ ویزا جاری کرنے کے منصوبے پر کام کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ سعودی عرب کے اخبار سعودی گزٹ نے اپنی خبر میں الاقتصادیہ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ متحدہ عرب امارات کے وزیر معیشت مزید پڑھیں

شٹرڈاؤن ہڑتال ختم ‘حکومت نے تاجروں کے مطالبات مان لئے، شناختی کارڈ کی شرط موخر

سیلز ٹیکس رجسٹریشن کیلئے بجلی کے بل کی حد 6 لاکھ سے بڑھا کر 12 لاکھ روپے سالانہ ہوگی ‘ معاہدہ طے پاگیا ‘مشیر خزانہ کون سی دکان سیلز ٹیکس رجسٹریشن سے مستثنیٰ ہوگی اس کا فیصلہ تاجروں کی کمیٹی کی مشاورت سے ہوگا‘ عبدالحفیظ شیخ کی میڈیا سے گفتگو شناختی کارڈ کی شرط کا مزید پڑھیں

اللہ کا شکر ہے ، جمیل پراچہ بڑی کامیابی ملی، شرجیل گوپلانی

حکومت نے تاجروں کے مطالبات مان کر بڑا احسان کیا ہے، شناختی کارڈ کی شرط ختم ہونی چاہئے، حماد پونا والا کراچی کے موٹر سائیکل ڈیلرز نے بھی ہڑتال کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا ہے، محمد احسان الیکٹرونکس مارکیٹیں بند رکھنے پر دکانداروں کے شکر گزار ہیں، محمد رضوان کی میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

ملک میں کرپشن نہیں مہنگائی سرفہرست قرار گیلپ سروے

53 فیصد نے مہنگائی جبکہ صرف4 فیصد پاکستانیوں نے کرپشن کو ملک کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا سروے میں شامل 23فیصد نے بیروزگاری‘8فیصد کشمیر اور2فیصد نے سیاسی عدم استحکام کا جواب دیا اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانیوں کی اکثریت نے کرپشن نہیں بلکہ مہنگائی کو ملک کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دے مزید پڑھیں

آج پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 56 پیسے فی لیٹر تک ردوبدل کی تجویز اور پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 27 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ مٹی کے تیل کی مزید پڑھیں