اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف جائزہ مشن کے پاکستان پہنچتے ہی ٹوبیکو پراڈکٹس کی آن لائن مانیٹرنگ کا نظام شروع کر کے عالمی ادارے کی ایک اور شرط پوری کر دی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو لاء ڈویژن سے قانونی رائے لینے کے بعد سب سے کم بولی دینے والے وزارت دفاع کے ذیلی مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
پاکستان میں آٹو سیکٹر مشکلات سے دوچار استعمال شدہ گاڑیوں کی طلب بڑھ گئی
کراچی: پاکستان میں آٹو سیکٹر مشکلات میں آگیا ،بہت سے تجزیہ کاروں نے پاکستان میں آٹو سیکٹر کی تاریخ میں سب سے سب سے بدترین دور ہے اس سے قبل ملک میں صرف 3ادارے کار سازی کی صنعت سے وابستہ تھے تاہم اب کچھ کمپنیوں نے اس شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے مزید پڑھیں
عبوری ریونیو شارٹ فال ڈیڑھ سو ارب سے تجاوز کرنے کا امکان
اسلام آباد: ایف بی آر کا عبوری ریونیو شارٹ فال بڑھ کرڈیڑھ سو ارب روپے سے تجاوز کرنیکا امکان ہے۔ وفاقی حکومت کی طرف سے بجٹ میں سات سو ارب روپے کے ٹیکس لگانے اور ٹیکس وصولیوں میں اضافے کی تمام ترکوششوں کے باوجود رواں مالی سال جولائی تا اکتوبرکے دوران ایف بی آر کا عبوری مزید پڑھیں
پاکستان کی IMF سے مالیاتی سسٹم پر عائد پابندیاں نرم کرنیکی درخواست
اسلام آباد: پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) سے درخواست کی ہے کہ ملک کے مالیاتی نظام کو ہموار انداز سے چلانے اور غیرملکی سرمایہ کاری میں کمی کے اثر کا تدارک کرنے کیلیے دولت کی مقامی ذرائع سے فراہمی پر عائد پابندیاں نرم کی جائیں۔ پاکستان کی جانب سے درخواست آئی مزید پڑھیں
یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان
اسلام آباد: اوگرا نے یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھجوادی ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرول ایک روپیہ فی لیٹر مہنگا کرنے کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی ہے، اوگرا کی جانب سے وزارت پیٹرولیم کو بھجوائی گئی سمری میں ہائی اسپیڈ ڈیزل 27 پیسے مہنگا جب مزید پڑھیں
سی این جی اسٹیشنز کے لیے گیس کے نئے کنکشن دینے پر پابندی ختم
لاہور: حکومت نے سی این جی اسٹیشنز پر گیس کے نئے کنکشن دینے پر عائد پابندی کو ختم کر دیا ہے۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے پابندی ختم کرنے کو سراہتے ہوئے کہا کہ سی این جی کی وجہ سے حکومت کو ایک ارب ڈالر کا تیل کم امپورٹ کرنا پڑے گا اور مزید پڑھیں
بیرون ملک سے 2 موبائل فون لانے پر کسٹم ڈیوٹی ختم کرنے کی سفارش
اوورسیز پاکستانی ایک لاکھ روپے تک ڈیوٹی فری چیزوں میں موبائل فون لاسکتے ہیں، ایف بی آر ایک اپنے لئے اور دوسرا اپنی فیملی کیلئے ، سینیٹر فیصل جاوید کا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں بیان اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے بیرون ملک سے 2موبائل فون لانے پر مزید پڑھیں
35 لاکھ نہیں تقریباً 4 لاکھ تاجر ٹیکس دیتے ہیں، حفیظ شیخ
جو بھی زیادہ آمدنی کما رہے ہیں وہ ٹیکس دیں، تاجروں کو سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ٹیکس نہ دینے والے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی کوشش جاری رکھیں گے‘مشیر خزانہ کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے ہڑتالی تاجروں سے مذاکرات کیے اور کہا مزید پڑھیں
واجبات کی عدم ادائیگی پرشاہین ایئر لائن کے اثاثے منجمد
کراچی ایئرپورٹ بلڈنگ میں قائم 6 دفاتر‘بکنگ آفس اور22طیارے بھی شامل ہیں مذکورہ ادارے پر سوا چار ارب روپے سے زائد ٹیکسز واجب الادا ہیں‘کسٹمزحکام کراچی(اسٹاف رپورٹر)کسٹمزحکام نے واجبات کی عدم ادائیگی پرشاہین ایئر کے اثاثے منجمند کردئیے، مذکورہ ادارے پر سوا چار ارب روپے سے زائد ٹیکسز واجب الادا ہیں۔تفصیلات کے مطابق شاہین ایئر مزید پڑھیں
سعودی حکومت کا عمرہ ویز ے میں توسیع کا اعلان
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی نائب وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر عبدالفتاح سلیمان مشاط نے اعلان کیا ہے کہ عمرہ کمپنی عمرہ ویزے پر آنے والے کے پروگرام میں توسیع کا حق رکھتی ہے۔ توسیع عمرہ ویزا کی انتہائی میعاد کے دائرہ ہی میں ہوگی۔ عمرے پر آنے والا کمپنی سے مقررہ ایام کے حوالے سے مزید پڑھیں