اسلام آباد: پاکستان نے کئی ارب ڈالر کے نئے منصوبے سی پیک میں شامل کروانے کا فیصلہ کرلیاہے۔ نئے پروجیکٹ آئندہ ہفتے سی پیک کی جوائنٹ کوآپریشن کمیٹی کے اجلاس میں پیش کیے جائیں گے جس میں سی پیک کا مغربی روٹ، تونسہ ہائیڈوپاورپروجیکٹ، رائٹ بینک چشمہ پروجیکٹ، نارتھ ساؤتھ گیس پائپ لائن پروجیکٹ، آئل ریفائنری مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 2 ارب ڈالر کے غیرملکی قرضے حاصل کرلیے
اسلام آباد: حکومت نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تقریباً 2ارب ڈالر کے غیرملکی قرضے حاصل کرلیے جو گزشتہ سال کی نسبت دگنا ہیں لیکن اندازوں سے کم ہیں۔ وزارت خزانہ کے مطابق مالی سال 2019-20کی پہلی سہ ماہی میںجولائی تاستمبر1.93ارب ڈالر کے غیرملکی قرضے لیے گئے، اس کے علاوہ برطانیہ، امریکا مزید پڑھیں
پی ٹی آئی حکومت اسٹیٹ بینک ایک سال کے دوران خسارے میں چلا گیا
مجموعی طو رپر ایک ارب روپے سے زائد خسارے کا سامنا ‘2018 میں176 ارب کا منافع ہوا تھا‘ رپورٹ کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ٹی آئی حکومت کے پہلے مالی سال کے دوران اسٹیٹ بینک بھی خسارے میں چلا گیا، اسٹیٹ بینک کو مجموعی طور پر ایک ارب روپے سے زائد کا خسارہ ہوا۔ مالی سال مزید پڑھیں
سندھ کے 1.93بلین ڈالرز کے منصوبے منظور
کراچی: ورلڈ بینک نے سندھ کے 1.93 بلین ڈالرز کے منصوبے منظور کرلیے۔ نجی ی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے ورلڈ بینک کے صدر ڈیوڈ ملپاس کے ساتھ ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں 2.77 بلین ڈالرز کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا اور 1.93 بلین ڈالرزکے نئے منصوبوں کی مزید پڑھیں
پاکستان کیIMF سے ٹیکس ہدف 300 ارب روپے کم کرنیکی درخواست
اسلام آباد: پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) سے ٹیکس محصولات کا ہدف 300 ارب روپے کم کرکے 52 کھرب روپے کرنیکی درخواست کی ہے کیوں کہ رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران شارٹ فال 167 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ آئی ایم ایف کی ٹیم ان دنوں مزید پڑھیں
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع
اسللام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کردی ہے۔ ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ٹیکس دہندگان 30 نومبر تک انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرواسکیں گے، ایف بی آر کا کہنا ہے تاریخ میں مزید پڑھیں
الیکٹرانک فائلنگ اور انکم ٹیکس گوشوارے بھرکر جمع کرانے کی تربیتی مہم جاری
کراچی: ریجنل ٹیکس آفس کارپوریٹ ریجن کے چیف کمشنر ڈاکٹرآفتاب امام نے کہاہے کہ ٹیکس دہندگان اور کارپوریٹ سیکٹرکی سہولت کے لیے ایف بی آر کی ہدایت پرالیکٹرانک فائلنگ اور انکم ٹیکس گوشوارے بھرکر جمع کرانے کی باقاعدہ تربیتی مہم جاری ہے۔ آرٹی اوکارپوریٹ ریجن میں آٹھویں تربیتی ورکشاپ کے بعد میڈیاسے بات چیت کرتے مزید پڑھیں
الیکٹرانک ویئرہاؤس رسید پر قرض حاصل کرنیکی اجازت
کراچی: اسٹیٹ بینک نے الیکٹرانک ویئرہاؤس رسید کو بینک فنانسنگ حاصل کرنے کیلیے بطور ضمانت استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ کاشت کار برادری کو درپیش مالیات تک رسائی کے چیلنج سے نمٹنے کی سمت ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے بینک دولت پاکستان نے زرعی قرضوں، ایس ایم ای فنانسنگ اور کارپوریٹ و کمرشل بینکاری کے مزید پڑھیں
سگریٹ ٹیکس ٹریسنگ موبائل اپلیکیشن طاقتور لابی نے ختم کرادی
اسلام آباد: انسداد تمباکو نوشی حلقوں نے حکومت سے پرزورمطالبہ کیاہے کہ سگریٹ کمپنیوں سے ٹیکس وصولی کی نگرانی کیلیے وضع کردہ ٹریک اینڈٹریس سسٹم کو مضبوط بنایاجائے تاکہ سگریٹ نوشی کی حوصلہ شکنی کی جاسکے۔ انسداد تمباکو نوشی حلقوں کاکہناہے کہ ایف بی آر ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کا ٹھیکہ ناتجربے کار کمپنی کو دینا مزید پڑھیں
انڈر انوائسنگ کے ذریعے لاکھوں ڈالر منی لانڈرنگ و ٹیکس چوری کا انکشاف
کراچی: پاکستان کسٹمز اپریزمنٹ ایسٹ کلکٹریٹ کے شعبہ آراینڈڈی نے3 مختلف درآمدکنندگان کی جانب سے ایل ای ڈی لائٹس کے کنسائنمنٹس میں انڈرانوائسنگ کے ذریعے کی جانے والی لاکھوں ڈالرمالیت کی منی لانڈرنگ اورکسٹم ڈیوٹی ودیگرٹیکسوں کی چوری کا انکشاف کرتے ہوئے بے قاعدگی میں ملوث عناصرکیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا مزید پڑھیں