ہول سیل گروسرز نے وزیر اعلیٰ سندھ سے مدد مانگ لی، بھتہ خوروں کو لگام دینے کیلئے خصوصی فورس بنانے کا مطالبہ کردیا بھتہ نہ دینے پر تاجروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں، جان و مال کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے، انیس مجید کراچی ( کامرس رپورٹر)کراچی کی مارکیٹوں مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
بجلی ایک روپیہ 82 پیسے فی یونٹ مہنگی
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے ایک ماہ کے لیے بجلی ایک روپے 82 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی جانب سے ستمبر کے لیے بجلی کے نرخوں میں اضافے کے لیے دائر درخواست کی سماعت کی۔ سی مزید پڑھیں
معیشت میں بہتری کیلئے کپاس کی پیداوار بڑھائی جائے، نعیم صدیقی
پاکستان کی معیشت بڑی حد تک کپاس اور اس کی مصنوعات کے گرد گھومتی ہے۔ تاہم بدقسمتی سے ، ملک کی کاشتکار برادری گذشتہ برسوں میں فی ایکڑ پیداوار اور روئی کی فصل کے معیار میں نمایاں اضافہ کرنے میں ناکام رہی ہے جبکہ کپاس کے مینوفیکچررز بین الاقوامی مارکیٹ میں تقابلی فائدہ حاصل کرنے مزید پڑھیں
غیرملکی اور اندرونی سرمایہ کاری مسلسل زوال پذیر
کراچی: پاکستان میں اندرونی و بیرونی سرمایہ کاری زوال کا شکار ہے۔ اقتصادی صورتحال پر اسٹیٹ بینک کی گذشتہ ہفتے جاری کردہ سالانہ رپورٹ برائے 2018-19 کے مطابق 30 جون 2019 کو ختم ہونے والے مالی سال میں ملک میں سرمایہ کاری پچھلی چار دہائیوں کے مقابلے میں 3.3 فیصد کم ہوکر 15.4 فیصد پر آگئی۔ مزید پڑھیں
ٹیکس دہندگان کیلیے سنگل پورٹل متعارف کرانے پر اتفاق
اسلام آباد: آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کیلیے وفاق اور صوبوں کے درمیان ٹیکس سسٹم کی فنکشنل سطح پر انٹیگریشن پر اتفاق ہوگیا۔اس کے تحت ٹیکس دہندگان کی سہولت اور ان پْٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ میں شفافیت لانے کیلیے سنگل پورٹل متعارف کرانے پر اتفاق ہوا ہے۔ صوبوں نے سروس پر ٹیکس کے مزید پڑھیں
صنعت کاروں کیلیے جدید مشینری میں سرمایہ کاری ناگزیر ہوگئی
کراچی: دنیابھر میں صنعت کارزیادہ پروڈکشن کیلیے جدید مشینری میں بھاری سرمایہ کاری کرتے ہیں جبکہ پاکستانی صنعت کاروں کی اکثریت ایسا نہیں کرتی۔ پاکستان کی فیکٹریوں میں بہت پرانی جننگ مشین، ٹیکسٹائل پاور لومز، پرنٹنگ پریس، گرین ملنگ یونٹ اور لیدر پروسیسنگ مشین آج بھی زیراستعمال ہیں جس کے نتیجے میںصنعتی شعبے میں بہت زیادہ مزید پڑھیں
نان بائی ایسوسی ایشن کی دھرنے میں جانے کی دھمکی
راولپنڈی: صدر آل پاکستان نان بائی ایسوسی ایشن شفیق قریشی نے روٹی کی قیمت نہ بڑھانے پر دھرنے میں جانے کی دھمکی دے دی۔ شفیق قریشی نے اپنے بیان میں کہا کہ ضلعی انتظامیہ اور ملز مالکان کی ملی بھگت سے آٹے کی قیمت اضافہ جاری ہے، فائن آٹے کی بوری کی قیمت 12 سو روپے تک مزید پڑھیں
تجارتی خسارے میں 4 ماہ کے دوران 33 فیصد کمی
کراچی: حکومتی اقدامات کے باعث رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران ملک کے تجارتی خسارے میں 33.5 فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مال پہلے 4 ماہ (جولائی تا اکتوبر 2019) کے دوران ملک کی برآمدات گزشتہ مالی سال کے مزید پڑھیں
ڈالر کی قیمت گرنے کے بعد سونے کی قیمت میں بھی کمی
کراچی: ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر گر گئی جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بھی کمی ہوگئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ہفتے کے پہلے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر1 پیسے کی کمی سے155روپے 64 پیسے پر بند ہوا، جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 15 پیسے سستا ہو مزید پڑھیں
ایم اے جناح روڈ ٗ کسٹمز اہلکاروں کیخلاف تاجروں کا سڑک بند کرکے احتجاج
لکھنو کلاتھ مارکیٹ میں کسٹمز افسران رات کی تاریکی میں دکانوں کے تالے توڑ کر کروڑوں مالیت کا غیر ملکی کپڑا لے کر فرار ہوگئے تھے ڈیڑھ گھنٹے تک کارروائی میں 3ٹرک کپڑے سے لوڈ کرلئے تھے ٗ ہماری دکانوں میں تمام کپڑا قانونی ہے ٗ صدر جامع الائنس ایسوسی ایشن محمد ارشاد کراچی (اسٹاف مزید پڑھیں