ایک ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں 11 فیصد اضافہ

 اسلام آباد: اکتوبر کے دوران مہنگائی میں  اضافہ کی شرح (افراط زر) 1.82 فیصد رہی ہے جب کہ سالانہ بنیادوں پرگزشتہ سال اکتوبر کی نسبت مہنگائی بڑھنے کی شرح 11 فیصد سے زائد رہی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق ایک ماہ کے دوران مہنگائی کے بڑھنے کی شرح 1 اعشاریہ 82 مزید پڑھیں

بجلی 1روپے 83پیسے مہنگی ،صارفین پر 24ارب بوجھ

مزید 54پیسے اضافے کیلئے پیداواری لاگت کا تفصیلی ڈیٹا2ہفتے میں طلب فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک، لائف لائن اور زرعی صارفین پر نہیں ہوگا‘ نیپرا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے ستمبر کیلئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 83 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی جبکہ مزید پڑھیں

فی تولہ سونا300روپے سستا

کراچی کامرس رپورٹر)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روزسونے کی فی اونس قیمت میں 8ڈالرزکی کمی ہوئی ،جس کے بعدسونے کی فی اونس قیمت 1504ڈالرکی سطح پررہی ،عالمی مارکیٹ میں سونے کی نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پربھی سونے کی قیمتوں میں کمی رہی اورفی تولہ سونے کی قیمت 300روپے کمی سے 87450،دس گرام سے مزید پڑھیں

ریپڈ کمپیوٹ جی ڈی پی آر پر عمل درآمد کرنیوالا پہلا کلاؤڈ سروس پرووائیڈر بن گیا

کراچی: ریپڈ کمپیوٹ جی ڈی پی آر پر عمل درآمد کرنے والا پہلا کلاؤڈ سروس پرووائیڈر بن گیا۔ ریگولیٹری تقاضوں کے کامیاب نفاذ کیلیے ریپڈ کمپیوٹ اور سائبر سیکورٹی کنسلٹنگ فرم سیکیور بین جو آڈٹ اور کمپلائنس چیکس کی خدمات سرانجام دیتی ہے، کے مابین معاہدے کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ RapidCompute کے منیجنگ ڈائریکٹر عمران مزید پڑھیں

ٹیلی نار پاکستان نے پہلی نیرو بینڈ آئی او ٹی سائٹ متعارف کرا دی

کراچی:  ملک کے ڈیجیٹل مواصلاتی نظام میں انقلابی اقدامات کی جانب پیش رفت کرتے ہوئے ٹیلی نار پاکستان نے ملک کی پہلی نیرو بینڈ آئی او ٹی سائٹ متعارف کروا دی۔ آئی او ٹی (IoT)  ٹیکنالوجی کی دنیا میں آنے والے چند سال میں مکمل طور پر اپنا اثر پیدا کرے گی وہاں نیرو بینڈ مزید پڑھیں

تجارتی خسارے میں 33 فیصد کمی پونے7ارب ڈالر پر آگیا

 اسلام آباد: رواں مالی سال کے 4 ماہ (جولائی تا اکتوبر) کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 33 فیصد کمی کے ساتھ 7ارب 78 کروڑ ڈالر پر آگیا۔ رواں مالی سال کے پہلے 4ماہ کے دوران ملکی برآمدات 3 اعشاریہ 6 فیصد اضافہ کے ساتھ 7 ارب 52 کروڑ ڈالر رہی ہیں جبکہ اسی عرصے میں مزید پڑھیں

ایف بی آر افسران نے پاکستان ریونیو اتھارٹی کے قیام کی مخالفت کردی

 اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان کی ٹیکس مشینری میں اسٹیٹس کو توڑنے کے پلان کی راہ میں پہلی اہم رکاوٹ سامنے آگئی ہے۔ گزشتہ روز ( پیر ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) کے اعلیٰ افسران نے اجلاس میں وزیراعظم کی پاکستان ریونیو اتھارٹی ( پی آراے) قائم کرنے کی تجویز مزید پڑھیں

بیرونی قرضوں کی واپسی کے تمام ریکارڈ توڑیں گے، حماد اظہر

 اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر کا کہنا ہے کہ ہم بیرونی قرضوں کی واپسی کے تمام ریکارڈ توڑیں گے۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کے دوران حماد اظہر نے کہا کہ گردشی قرضے 450 ارب سے بڑھ کر 1200 ارب روپے ہوگئے تھے، قرضوں کی وجہ سے توانائی کا پورا نظام مفلوج ہوگیا مزید پڑھیں

زمینوں سے کمائی کرنے کے بعد بحریہ ٹائون نے تفریح کے نام پر لوٹ مار شروع کردی

کراچی سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر بحریہ سینٹرل پارک میں داخلے کا ٹکٹ تین ہزار روپے رکھا گیا ہے جو بہت زیادہ ہے بحریہ سینٹرل پارک اپارٹمنٹس کی بکنگ کیلئے آنے والوں سے سنگین مذاق کیا گیا، نوجوانوں نے ویڈیو وائرل کردی کراچی (اسٹاف رپورٹر) بحریہ ٹائون نے زمینوں کی فروخت کے نام پر مزید پڑھیں

تجارتی مراکز میں اینٹی انکروچمنٹ سیل کا قیام

جامع کلاتھ مارکیٹ میں40سے زائد مارکیٹوں کے اطراف ٹھیلے اور پتھارے مسمار کردئیے تاجربرادری میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ٗ پولیس سے تعاون جاری رہے گا ٗ جامع الائنس آف مارکیٹس کراچی (کامرس ڈیسک) تجارتی مراکز میں تجاوزات کے خاتمے کے لیے اینٹی انکروچمنٹ سیل کا قیام، جامع کلاتھ کی 40 سے زائد مارکیٹوں مزید پڑھیں