دنیا کی سب سے بڑی سیل، ایک منٹ میں ایک ارب ڈالر کی فروخت

شنگھائی (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی آن لائن کمپنی علی بابا نے دنیا کی سب سے بڑی سنگل ڈے سیل کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ کمپنی کے مطابق سنگل ڈے پر خریداری شروع ہونے کے پہلے ہی منٹ میں ایک ارب ڈالر سے زیادہ کی سیل ہوئی جبکہ پہلے گھنٹے میں 14 ارب ڈالر کی مصنوعات مزید پڑھیں

عالمی سیاست میں ہلچل سے ارب پتی افراد 500 کھرب روپے سے محروم

نیویارک( مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سیاست میں ہلچل کے باعث ارب پتی افراد 500 کھرب روپے سے محروم ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق2018 میں عالمی سیاست میں ہلچل ‘کاروباری مارکیٹ میں غیر یقینی اور ڈالر میں اتار چڑھائو کی وجہ سے دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں پہلی مرتبہ ایک دہائی بعد کمی دیکھی گئی۔

کنٹینرز کی کمی فروٹ اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کا سبب بن گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آلو، پیاز، ٹماٹر اور دور دراز سے آنے والے فروٹ کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ کنٹینرز کی کمی بھی بیان کی جارہی ہے۔ آزادی مارچ کی وجہ سے دس ہزار سے زائد کنٹینرز پولیس نے قبضے میں لے رکھے ہیں، چھ ہزار کنٹینرز تو صرف اسلام آباد میں ہی رکاوٹوں مزید پڑھیں

گیس بلوں میں اضافے کا فیصلہ، صارفین سے 93ارب وصول کیے جائیں گے

کراچی: ملک میں گیس فراہم اور تقسیم کرنے والی دونوں قومی کمپنیوں سوئی سدرن اور سوئی ناردن کی جانب سے ٹیرف میں فی یونٹ 194 روپے ایک پیسے اضافے کا مطالبہ کیا گیا ہے جس کے بعد ماہرین معاشیات کا کہنا ہے کہ اس سے ملک میں مہنگائی کی ایک نئی لہر آئے گی اور مرکزی مزید پڑھیں

پاکستان ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) کے قیام کیلیے قانونی مشاورت شروع

اسلام آباد: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)شبر زیدی نے پاکستان ریونیو اتھارٹی(پی آر اے)کے قیام کیلیے قانونی مشاورت شروع کردی۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نے جمعرات کو وزارت قانون میں اہم ملاقات کی ہے اس موقع پر ممبر ان لینڈ ریونیو پالیسی حامد عتیق سرور بھی ان مزید پڑھیں

کراچی کی صنعتوں کو گیس لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دینے کا مطالبہ

کراچی: ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹرکے برآمدکنندگان نے مجموعی برآمدات میں 57فیصد حصے کے حامل کراچی شہرکی صنعتوں کوگیس لوڈشیڈنگ سے مستثنی قراردیتے ہوئے ساتوں دن بلاتعطل گیس فراہم کرنے کامطالبہ کردیاہے۔ ٹیکسٹائل سیکٹرکے برآمدکنندگان کا کہناہے کہ کراچی کی برآمدی صنعتوں کا ملک کے مجموعی ٹیکسٹائل ایکسپورٹس میں54فیصد حصہ ہے جہاں ایک دن گیس سپلائی کی معطلی مزید پڑھیں

رواں مالی سال 4 ماہ کے دوران ریونیو میں 160 ارب کا شارٹ فال

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے رواں ماہ(نومبر)کیلیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف مجموعی طور پر 411 ارب 42 کروڑ20 لاکھ روپے جبکہ رواں سہہ ماہی(اکتوبر تا دستمبر)کیلیے 1295 ارب روپے کا ہدف مقرر کردیا ہے۔ چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)شبر زیدی نے رواں مالی سال کے 4ماہ کے دوران 160 ارب مزید پڑھیں

آئی ایم ایف ریونیو اہداف پر نظرثانی کیلیے آمادہ نہ ہوا

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے درمیان 6ارب ڈالر قرض کی 45 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط کے لیے مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں، جس کے بعد پاکستان ا ور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے درمیان دوسری قسط کے اجرا کے لیے معاہدہ طے پاگیا۔ مذاکرات کی تکمیل کے بعد آئی ایم مزید پڑھیں

خطرہ ٹل گیا، پاکستان کا عالمی اسٹاک انڈیکس میں درجہ برقرار

کراچی: بین الاقوامی سطح پرپاکستان اسٹاک ایکس چینج کی ایم ایس سی آئی فرنٹئیر مارکیٹ انڈیکس میں تنزلی کے خطرات ٹل گئے ہیں۔ ذرائع نے ایکسپریس کوبتایا کہ یہ فیصلہ بین الاقوامی انڈیکس پرووائیڈر مورگن اسٹینلے کیپیٹل انٹرنیشنل کی جانب سے جمعہ کو ششماہی ریویوٹیم کی جانب سے انڈیکس میں شامل کمپنیوں کے سرمایہ کاری کے مزید پڑھیں

سونے کے نرخ میں مزید کمی، ڈالر کی قیمت بھی کم رہی

 کراچی: بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے بعد پاکستان میں سونے کے نرخ مزید کم ہوگئے ساتھ ہی ڈالر کے نرخ میں بھی کمی رہی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 4 ڈالر کمی سے 1459 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو فی مزید پڑھیں