ممنوعہ چھالیہ سمیت دیگر اشیا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی: ڈائریکٹوریٹ کسٹمز انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن کراچی نے انسداد اسمگلنگ کی پولیس کے اشتراک سے تابڑتوڑمشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مسافر بس سے لاکھوں روپے کی اشیا اسمگل کرنے کی ایک اور کوشش ناکام بنادی جبکہ کارروائی کے دوران اسمگلروں کو گرفتارکرلیا۔ ذرائع نے ایکسپریس کوبتایاکہ ڈائریکٹر کسٹمز انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کراچی عرفان جاویدکو مزید پڑھیں

حکومت نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 11 پیسے اضافے کی منظوری دے دی

 اسلام آباد: حکومت نے یکم دسمبر2019 سے اگلے ایک سال کے لیے بجلی کی فی یونٹ پر 11 پیسے وصولی کے نوٹیفکیشن کی منظوری دے دی۔  مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس  ہوا، اجلاس میں ای سی سی نے رواں مالی سال2019-20کی پہلی سہہ ماہی کے لیے نیپرا کی منظور مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 24 کروڑ ڈالر کا اضافہ

کراچی: زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 24 کروڑ ڈالر اضافے کے بعد 8 ارب 68 کروڑ 23 لاکھ ڈالرز پر پہنچ گئے۔  اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار میں بتایا گیا ہے کہ 22 نومبر کو ہفتہ کے اختتام پر سرکاری ذخائر میں 24 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا، اور زرمبادلہ کے مجموعی مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کم ہوگئی

کراچی: عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1 ڈالر جبکہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 250 روپے اور 215 روپے کمی ہوئی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 1 ڈالر کی کمی ہوئی اور عالمی مارکیٹ میں فی اونس مزید پڑھیں

تارکین وطن کیلیے ڈیوٹی فری گاڑی درآمد کرنے کی اجازت کی تجویز

کراچی: سمندر پار مقیم پاکستانیوں کو ایک ہائبرڈ گاڑی ڈیوٹی فری درآمد کرنے کی تجویز دیدی گئی۔ ملک میں 2 سال کے دوران ایک لاکھ ڈالر ترسیلات زر بھیجنے والے سمندر پار مقیم پاکستانیوں کو3000 سی سی تک کی ایک ہائبرڈ گاڑی ڈیوٹی فری درآمد کرنے کی تجویز دیدی گئی ہے۔ یہ تجویز انجنیئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ مزید پڑھیں

کے ڈی اے میں ٹرانسفر موٹیشن کے فارمز کا ’’قحط‘‘ پڑ گیا

کراچی:  ادارہ ترقیات کراچی میں جائیداد کی منتقلی، موٹیشن، ٹرانسفر سمیت محکمہ لینڈ سے متعلقہ تمام امور بند ہوکر رہ گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پلاٹوں کی منتقلی،موٹیشن ،ٹرانسفر ودیگرامور کیلئے استعمال ہونے والے فارم کے ڈی اے کے پاس موجود نہیں جس کی وجہ سے تمام کیسز کی تیاری بند پڑی ہوئی مزید پڑھیں

سرمایہ کاروں کو دھچکا ٗ اسٹاک مارکیٹ کو70ارب روپے کا نقصان

آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل ہونے کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال پیدا ہوگئی قیاس آرائیوں کے باعث اسٹاک مارکیٹ مندی کی لپیٹ میں آگئی ٗ سرمایہ کاروں نے حصص فروخت کرنے کو ترجیح دی کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل ٹوٹ گیا، سرمایہ کاری مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی 14 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کر دی

بجلی مہنگی کرنے سے صارفین پر سالانہ 14ارب 78کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیپرا نے بجلی 14 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے عوام پر 14ارب 78کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نیپرا نے گزشتہ ہفتے کی گئی سماعت کا تحریری مزید پڑھیں

گاڑیوں کی ملکیت تبدیل کرانے کیلئے ’’ نادرا‘‘ نے دروازے کھول دیئے

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں موٹر وہیکل مالکان اب ایکسائز دفاتر کے علاوہ ’’ نادرا‘‘ کے 1800 سے زائد ای سہولت مراکز پر بھی گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کی ملکیت تبدیل کرواسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق 2برس سے جاری کوشش کے بعد محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے صوبے میں موٹر وہیکلز کی ملکیت تبدیلی مزید پڑھیں

لاہور ایئرپورٹ کراچی کے اراکین اسمبلی اور پی آئی اے کے عملے میں تلخ کلامی

ہنگامہ فی بیگ 6 ہزار روپے طلب کرنے پر کھڑا ہوا جبکہ 20 کلو سامان لے جانے کی اجازت ہے، اراکین لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے نے پی ٹی آئی اور جی ڈی اے سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی سے اضافی سامان کی مد میں رقم طلب کرلی، بتایا گیا ہے کہ سندھ مزید پڑھیں