کراچی (کامرس رپورٹر)بین الاقوامی مارکیٹ میں گزشتہ روزفی اونس سونے کی قیمت میں 12ڈالرکااضافہ ہواجس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونافی تولہ 50روپے مہنگا ہوگیا، صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 50 روپے کے اضافے سے 85100روپے اوردس گرام سونے کی قیمت43روپے کے اضافے سے 72960روپے ہوگئی۔
زمرہ: کاروبار
روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں مزید6پیسے کی کمی
کراچی (کامرس رپورٹر)انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدرگھٹ گئی،جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمستحکم رہی،فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق منگل کوانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدرمیں مزید6پیسے کی کمی ہوئی،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالرکی قیمت خرید 15524 روپے سے گھٹ کر155.18روپے اورقیمت فروخت 155.34روپے مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکس چینج دنیاکی بہترین مارکیٹ ہے ،
کراچی (اسٹاف رپورٹر)انٹرنیشنل ڈیٹاکمپنی بلومبرگ نے پاکستان اسٹاک مارکیٹ کودنیاکی بہترین مارکیٹ قراردیاہے ،اپنی رپورٹ میں بلومرگ نے کہاکہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ دنیاکی بہترین مارکیٹ ہے ،بلومبرگ کے مطابق 36فیصدریٹرن کے ساتھ پاکستان اسٹاک مارکیٹ پہلے نمبرپرہے ،بلومبرگ کے مطابق یہ لسٹنگ گزشتہ 3ماہ کے اعدادشمارپرہے ،بلومبرگ کے مطابق گزشتہ تین ماہ میں کے ایس مزید پڑھیں
دو وقت کی روٹی کا حصول مشکل مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ
ٹماٹر، دالوں، چینی، ادویات، بجلی و گیس، گاڑیوں کے کرایوں سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے سے مہنگائی کی شرح میں 67.12 فیصد ہوگئی سالانہ بنیادوں پر نومبر میں ٹماٹر کی قیمت میں چار گنا اضافہ، پیاز ڈیڑھ سو فیصد ، گیس چارجز 55 فیصد، دال مونگ 54 فیصد مہنگے ہوئی، ادارہ مزید پڑھیں
پاکستان اور سعودی عرب کے مابین حج معاہدہ 2020 طے پا گیا
اسلام آباد / ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور سعودی عرب کے مابین طے ہونے والے معاہدے کے مطابق آئندہ سال 2 لاکھ پاکستانی حج کا فریضہ ادا کریں گے۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین حج معاہدہ 2020طے پا گیا ہے، معاہدے مزید پڑھیں
امریکی ڈالر کی قدر میں مزید 8 اور 20 پیسے کمی
کراچی (کامرس رپورٹر) کرنسی مارکیٹ انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید 8 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 20 پیسے کم ہوگئے۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید 8 پیسے کی کمی ہوئی جس کے نتیجے مزید پڑھیں
ٹیکس وصولی ہدف میں کمی کے باوجود47 ارب کا شارٹ فال
کراچی( کامرس ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نومبر کیلئے ٹیکس وصولی کے ہدف میں30ارب 42کروڑ روپے کی کمی کے باوجود47 ارب روپے کے ریونوی شارٹ فال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران ایف بی آر کا عبوری ریونیو شارٹ فال بڑھ کر211 ارب روپے مزید پڑھیں
20سال کی محنت ٗ سیب کی نئی قسم تیار ٗ سال بھر خراب نہیں ہوگا
کا سمک کر سیب ہنی کرسپ اور انٹر پرائز سیب کی پیوند کاری سے وجود میں آیا ہے امریکہ میں کسانوں کو کاشت ک ی اجازت دی جائے گی جبکہ اس کی فروخت بھی شروع ہوگئی ہے نیویارک( مانیٹرنگ ڈیسک) سیب کی ایک نئی قسم جسے تیار کرنے میں دودہائی کا عرصہ لگا ہے کو مزید پڑھیں
صوبوں نے 154ارب بچاکروفاق کوخسارے سے بچالیا
پہلی سہ ماہی میں وفاق کی آمدن 1489،اخراجات1775،خسارہ 286ارب رہا چاروں صوبوں نے سرپلس بجٹ دیکرمالیاتی خسارہ کم کرنے میں اہم کرداراداکیا‘ رپورٹ اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت خزانہ نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی مالیاتی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے۔جولائی تا ستمبر کے دوران وفاق کی مجموعی آمدن 1489 ارب روپے رہی جبکہ مزید پڑھیں
فی تولہ سونا 150 روپے سستا ہوگیا
کراچی (کامرس رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 6 ڈالرز کی کمی رہی اور سونے کی فی اونس قیمت 1458 ڈالر کی سطح پر رہی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی رہی اور فی تولہ سونے مزید پڑھیں