ملکی معیشت بہترہو رہی ہے ‘جن اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگیں گے بینک ہمیں فراہم کریں گے ایسے معاشی اقدام کئے جو 40 سے 50 سالہ تاریخ میں نہیں ہوئے لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو شبر زیدی نے کہا ہے ہمارے تاجروں سے معاملات طے پا گئے ہیں، ٹیکس وصولی میں اضافہ ہوا ہے اور مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
ایک تولہ سونا 84ہزار400 روپے میں فروخت
کراچی( کامرس رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت مستحکم رہی۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کے اعداد وشمار کے مطابق منگل کو عالمی مارکیٹ میں2ڈالر فی اونس سونا1466 ڈالرز کا ہوگیا۔ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت84 ہزار400 اور دس گرام72 ہزار359 مزید پڑھیں
اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر 154.80 روپے کا ہوگیا
کراچی (کامرس رپورٹر) انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 2 پیسے اضافہ اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں 10 پیسے کی کمی ہوگئی ہے۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 2 پیسے اضافے سے 155.10 روپے مزید پڑھیں
پاکستان معاشی استحکام کی جانب بڑھ رہا ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
کراچی: ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ مالی سال 2019 میں 3.3 فیصد کی سست شرح نمو کے بعد پاکستان معاشی استحکام کی جانب بڑھ رہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے جائزہ رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان کی معیشت مستحکم ہورہی ہے، پاکستانی معیشت مزید پڑھیں
سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کی مزید کمی ہوگئی
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 750 روپے اور 643 روپے کی کمی ہوگئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ہفتے کے روز عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 15 ڈالر کی کمی ہوئی اور عالمی مارکیٹ میں سونا فی اونس 1460 ڈالر کا ہوگیا، جب مزید پڑھیں
برآمد کنندگان کیلیے ریفنڈز کی مد میں 17.6 ارب کے اجرا کی منظوری
اسلام آباد: ٹیکسٹائل ڈویژن نے برآمد کنندگان کو ریفنڈز کی مد میں 17 ارب روپے سے زائد رقم کے اجرا کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکریٹری ٹیکسٹائل ڈویژن سردار احمد نواز سکھیرا نے برآمد کنندگان کو ریفنڈز کی مد میں 17 اعشاریہ 6 ارب اجرا کی منظوری دے دی ہے، برآمد کنندگان کے مزید پڑھیں
سڈنی میں پاکستانی رپورٹ کا جائزہ لینے کیلیے فیٹف کا اجلاس شروع
اسلام آباد: گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے 22 سفارشات کے جوابات پر مشتمل پاکستان کی رپورٹ کا جائزہ لینے کیلیے ایف اے ٹی ایف ایشیا پیسیفک گروپ کا اجلاس گزشتہ روز سڈنی میں شروع ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ اجلاس میں پاکستان کا 5رکنی وفد شریک ہے اس بارے میں جب وزارت خزانہ کے ترجمان مزید پڑھیں
جوہری توانائی ایجنسی کے وفد کا پاکستان کا دورہ
اسلام آباد: بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے وفد نے 4تا 7دسمبرتک پاکستان کا دورہ کیا، دورہ کے دوران آئی اے ای اے کے نیوکلیئر سیکیورٹی ڈویژن کے سربراہ راجہ عبد العزیز عدنان نے پاکستان کے جوہری سلامتی کے اقدامات کی تعریف کی۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے وفد کا دورہ مزید پڑھیں
گردشی قرضے میں ماہانہ کمی، ایشیائی ترقیاتی بینک اور حکومتی دعوؤں میں تضاد
اسلام آباد: گردشی قرضے کو 12 ارب روپے ماہانا تک محدود کرنے کے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے دعوؤں کے برعکس ایشیائی ترقیاتی بینک نے بتایا ہے کہ اگست کے اختتام پر یہ قرضہ 21 ارب روپے ماہانہ تک پہنچ چکا ہے،اگر بینک کا دعویٰ درست ہے تو اس سے توانائی کے شعبے میں خاطر مزید پڑھیں
ایف بی آر نے چھوٹے تاجروں کیلیے فکسڈ ٹیکس کا مسودہ تیار کرلیا
کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے چھوٹے تاجروں کے لیے فکسڈ ٹیکس کامسودہ تیار کر لیا ہے جس کے تحت ملک بھر کے چھوٹے دکاندار سال میں دو بار مجوزہ ٹیکس کی ادائیگی کریں گے۔ ذرائع نے ایکسپریس کوبتایاکہ چھوٹ تاجروں کے لیے فکسڈ ٹیکس کی شرحوں کااعلان آئندہ ہفتے ایف بی آر جاری کرے گا۔ مزید پڑھیں