اسلام آباد: وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا نے یقین دہانی کروائی ہے کہ چالان جمع کروانے کے باوجود ڈکلیئریشن جمع کرانے سے محروم رہ جانے والے ایمنسٹی اسکیم سے متعلق 17ہزار کیسوں کو جلد حل کروایا جا ئے گا اورایف ٹی او کے فیصلوں پر عملدرآمد کو یقینی بنا یا جا ئے گا۔ پاکستان ٹیکس بار مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
برطانوی سیکورٹی ایجنسی آج سے پی آئی اے پروازوں کی جانچ پڑتال کرے گی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی سیکیورٹی ایجنسی 5 روزہ دورے پر آج کراچی پہنچے گی، برطانوی ٹیم کراچی سے لندن جانے والی پی آئی اے کی براہ راست پرواز پی کے787 کی جانچ اور سکیورٹی سے متعلق جائزہ لینا ہے۔تفصیلات کے مطابق برطانوی ٹیم کراچی سے لندن جانے والی پی آئی اے کی براہ راست پرواز پی کے787 مزید پڑھیں
ایچ بی ایل اور جوبلی لائف کا امل تکافل پلان متعارف
پروڈکٹ مختلف طریقوں سے معاشرے کے تمام طبقات کی شمولیت کے عزم کااظہار کریگی ‘ محمد اورنگزیب کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایچ بی ایل اور جوبلی لائف نے امل کے نام سے مدتی لائف تکافل پلان کے معاہدے پر دستخط کرکے اسے عوام کے لئے پیش کردیا ہے۔ امل مکمل طور پر حفاظتی پلان ہے اور موت کی مزید پڑھیں
تاجروں کیلئے ایف بی آر کی ڈیڈ لائن میں توسیع
کمپیوٹرائزڈ انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی سسٹم سے منسلک ہونے کیلئے15 دسمبر تک کا سرکلر جاری اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک کے تمام بڑے تاجروں کے لیے ایف بی آر کے کمپیوٹرائزڈ انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی سسٹم سے منسلک ہونے کے لیے ختم ہونے والی ڈیڈ لائن میں 15 دسمبر مزید پڑھیں
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو 30 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری
کراچی: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 30 کروڑ ڈالرز کا قرضہ دینے کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کو 30 کروڑ ڈالرز کا قرضہ دینے کی منظوری دی گئی ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ قرضہ توانائی سیکٹر میں اصلاحات کے مزید پڑھیں
تاجروں کیساتھ معاہدوں پر عمل درآمد اگلے ہفتے سے شروع ہوگا
تاجر اور ایف بی آر رجسٹریشن کے لئے مل کر کام کریں گے‘چیئر مین ایف بی آر کا ٹوئٹ صارفین جنہوں نے اب تک ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کیے وہ وقت میں توسیع کا فائدہ اٹھائیں لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئر مین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا ہے کہ تاجروں کے ساتھ معاہدے پر عمل مزید پڑھیں
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات پر 206 ارب روپے ٹیکس وصولی کا اعتراف
سال بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش‘7 بار اضافہ جب کہ 11 بار کمی کی گئی ڈیزل پر فی لیٹر 45 روپے 75 پیسے ،پیٹرول پر 35 روپے، مٹی کے تیل پر 20 روپے فی لیٹر ٹیکس وصولی ہورہی ہے‘ وزیر پیٹرولیم اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کی مزید پڑھیں
مصنوعی ماربل کی آڑ میں قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا جھٹکا
چائنا اور کوریا سے درآمد کوریائی شیٹ کے کنسائن مینٹس غیر قانونی کلیئر کئے جانے کا انکشاف کراچی(کرائم رپورٹر)چائنااورکوریا سے درآمدکئے جانے والے کوریان شیٹ کے کنسائن منٹس کو مصنوعی ماربل ظاہرکرکے کلیئرکئے جانے کا انکشاف ہواہے کوریان شیٹ کے کنسائن منٹس کی غیرقانونی کلیئرنس کے باعث قومی خزانے کو ڈیوٹی وٹیکسزکی مدمیں کروڑوں روپے مزید پڑھیں
بجلی صارفین سے 12 ارب روپے اینٹھنے کی تیاری
نیپرا نے بجلی گیارہ پیسے فی یونٹ مہنگی کرکے عوام سے وصول کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) نیپرا نے بجلی گیارہ پیسے فی یونٹ مہنگی جبکہ اوگرا نے دسمبر کیلئے ایل این جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمت میں حالیہ اضافے سے مزید پڑھیں
حکومت کا پٹرول پر 35 اور ڈیزل پر 45 روپے فی لیٹر ٹیکس وصولی کا اعتراف
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے ایک سال کے دوران پیٹرولیم مصنوعات پر عوام سے 206 ارب روپے ٹیکس وصول کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر برائے پٹرولیم ڈویژن خسرو بختیار نے حکومت کے پہلے سال کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کی تفصیلات قومی اسمبلی مزید پڑھیں