کراچی (کامرس ڈیسک) قومی پرائز بانڈز کی سال 2019ء کی آخری قرعہ اندازی 16 دسمبر کو ہوگی۔ 200 روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام ساڑھے 7 لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2394 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔
زمرہ: کاروبار
پی آئی اے، نئے ایئربس طیاروں کی پروازیں شروع
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں شامل ہونے والے نئے ایئربس طیارے نے پروازیں شروع کردیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پاکستانی جھنڈے سے مزین اور پی آئی اے کے رنگ و روغن کے بعد پہلی پرواز PK306 آج کراچی سے لاہور پہنچی۔ پانچ برس کے بعد ایئربس طیارہ پی مزید پڑھیں
تحفظ ماحولیات اینٹوں او رمٹی کے برتن بنانے والے بھٹے بند کرادیئے گئے
خدا کی بستی یوسف بروہی گوٹھ میں 100 سے زائد بھٹے استعمال شدہ ٹائر اور کپڑوں کو بطور ایندھن استعمال کر رہے تھے خطرناک فضائی آلودگی پھیل رہی تھی جس سے شہری سانس، دل اور جلد کی بیماریوں میں مبتلا ہو رہے تھے کراچی (اسٹاف رپورٹر) ادارہ تحفظ ماحولیات سندھ نے خدا کی بستی یوسف مزید پڑھیں
ٹیرف تبدیل‘ صارفین جتنی گیس استعمال کریں گے‘ اتنا ہی بل بھیجا جائیگا
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے گیس بلوں کے ٹیرف کو تبدیل کردیا ہے اور اب صارفین جتنی گیس استعمال کریں گے اتنا ہی بل بھیجا جائیگا۔ بلنگ فلیٹ ریٹ کے بجائے الگ سلیب کے مطابق ہوگی اور آئندہ آنے والا بل فی یونٹ سلیب کے مطابق ہوگا۔ اس سے قبل گیس720 روپے فی مزید پڑھیں
گرفتاریاں مقدمات تاجروں نے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا
غریب ٹھیلے والوں سے روزگار چھین کر انہیں فاقہ کشی پر مجبور کیا جارہا ہے، محمود حامد تاجروں کو پولیس اور بلدیہ کے راشی عملے کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے، صدر اسمال ٹریڈرز کراچی(کامرس رپورٹر)تجاوزات کے نام پر تاجروں کی گرفتاریاں اور مقدمات کے خلاف جمعہ سے احتجاجی تحریک شروع کریں مزید پڑھیں
کراچی کے تاجر سب سے زیادہ ریونیو دیتے ہیں وسیم اختر
انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران جو غلطیاں ہوئی ہیں ان کا درست کرنا ضروری ہے، میئر کراچی تاجروں کے مسائل کو سمجھتے ہیں، ہر فورم پر ان کے لئے آواز اٹھارہے ہیں، عتیق میر کی قیادت میں ملنے والے وفد سے بات چیت کراچی(اسٹا ف رپورٹر)میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچی کے مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت بڑھ گئی
کراچی: عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 7 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ اور دس گرام سونا بالترتیب 100 روپے اور 85 روپے مہنگا ہوا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 7 ڈالر کا اضافہ ہوا، اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1464 ڈالر ہوگئی، جب کہ مقامی مزید پڑھیں
3 ماہ کے دوران 571 ارب روپے قرضوں پر سود کی ادائیگی کی نذر
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے قرضوں پر سود کی ادائیگی اور ملکی دفاع کی مد میں رواں مالی سال کی ابتدائی سہ ماہی میں 814 ارب روپے خرچ کیے۔ یہ رقم ریونیو میں دہرے ہندسوں میں ہونے والے اضافے کے باوجود حکومت کی آمدنی سے بھی زائد ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے گذشتہ روز ( مزید پڑھیں
سندھ کی 8 شوگر ملوں پر ایف بی آر کے افسران تعینات
کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ریڈار پر سندھ کیشوگر ملیں بھی پرآگئیں، سندھ کی8شوگر ملوں پر ایف بی آر کے افسران تعینات کردیے گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ سندھ کی شوگرملوں میں ایف بی آرکے چئیرمین اور ممبر آپریشن آئی آر کی اجازت سے افسران تعینات کیے گئے ہیں کیونکہ ایف بی آر کی مزید پڑھیں
ٹیکس وصولی، ہدف میں کمی کے باوجود 47 ارب روپے کا شارٹ فال
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نومبر کیلئے ٹیکس وصولیوں کے ہدف میں 30 ارب42 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود47 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران ایف بی آر کا عبوری ریونیو شارٹ فال بڑھ کر211 ارب روپے مزید پڑھیں