اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے تمام فیلڈ فارمشنز کو حکومت کیلیے ٹیکس اکٹھا نہ کرنے والے ود ہولڈنگ ایجنٹس،ٹیکس چوری کے کیسوں میں چھاپہ مارنے والی ایف بی آر کی ٹیم کو دفاتر و عمارتوں اور کاروباری مقامات پر داخلے سے روکنے اور ریکارڈ تک رسا ئی نہ دینے والے ٹیکس دہندگان، مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
ٹیکسٹائل ڈویژن اور وزارت تجارت کا انضمام، ویلیو ایڈڈ سیکٹر نے مخالفت کردی
کراچی: حکومت کی جانب سے ٹیکسٹائل ڈویژن کووزارت تجارت میں ضم کرنے کے فیصلے پرویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر نے تحفظات کااظہار کردیا ہے۔ ویلیو ایڈڈٹیکسٹائل انڈسٹری کی نمائندہ تنظیموں نے وزیراعظم عمران خان سے اپیل کی ہے کہ وہ اس نقصان دہ فیصلے کو واپس لیں بصورت دیگر ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر کی کارکردگی پرانتہائی منفی مزید پڑھیں
پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان 406 ملین ڈالر قرض کا معاہدہ
معاہدے کے تحت پشاور سے طورخم تک 48 کلو میٹر 4 لین موٹروے تعمیر کی جائے گی نجی سرمایہ کاری سے اقتصادی سرگرمیوں کے مواقع پیدا ہوں گے‘ وفاقی وزیر حماد اظہر اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پاس اکنامک کوریڈور منصوبے کے لئے پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان قرض کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
تاجروں کے ساتھ سیلز ٹیکس کا معاملہ طے ہوگیا‘ایف بی آر
ہول سیل اور ریٹیل کے تاجروں کی مشاورت سے بنی کمیٹیاں سیلز ٹیکس رجسٹریشن کریں گی ریونیو بورڈ نئے ٹیکس گزاروں کیلئے آسان رجسٹریشن فارم مہیا کرے گا‘ایف بی آر اعلامیہ کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کہا ہے کہ سیلز ٹیکس رجسٹریشن کا مسئلہ طے کر لیا گیا ہے۔ایف بی آر کی مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک کا ڈالر کی خریدو فروخت کی تفصیلات دینے سے انکار
بینک ڈیفالٹر ز کی تعداد اور حکومتی قرضے کے بارے میں ڈپٹی گورنر کی خاموشی پر سینیٹ کمیٹی آگ بگولہ آئندہ ڈپٹی گورنرجمیل احمد کو کمیٹی اجلاس میں بلانے پر پابندی عائد کی جائے، ارکان کی درخواست اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی خریدو فروخت کی تفصیلات قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو مزید پڑھیں
دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنا اولین ترجیحات میں شامل ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک
کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ مالیاتی جرائم اسٹیٹ بینک کے لئے انتہائی اہم مسئلہ ہے اور دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنا اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں دوسری فنانشل کرائم سمٹ سے خطاب کے دوران رضا باقر نے کہا کہ اسٹیٹ مزید پڑھیں
معیشت میں بہتری کے اشارے، اسٹیٹ بینک نے درآمدات پر پابندیاں نرم کر دیں
کراچی: زرمبادلہ کی صورتحال اور معاشی بہتری کے اشارے ملتے ہی اسٹیٹ بینک نے درآمدات پر پابندیاں نرم کرنا شروع کردی ہیں۔ اسٹیٹ بینک نے اشیا سازوں کے لیے ایل سی پر پیشگی درآمدی ادائیگی کی سہولت کی اجازت دیدی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کو اجازت دے دی ہے کہ وہ اشیا ساز مزید پڑھیں
چھوٹے تاجروں کیلیے فکسڈ ٹیکس اسکیم، شناختی کارڈ شرط برقرار رہیگی، شبر زیدی
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ چھوٹے تاجروں کیلیے فکسڈ ٹیکس اسکیم تیار کرلی گئی ہے،10کروڑ روپے ٹرن اوور پر 0.5 فیصد ٹیکس لگایا جائے گا، 50 ہزار روپے کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط برقرار رہے گی جب کہ مزید پڑھیں
کالا دھن ٹیکس سے مستثنیٰ علاقوں کے بینک اکاؤنٹ میں رکھنے کا انکشاف
کراچی: ڈائریکٹوریٹ انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو سروس کراچی نے ٹیکس چوری کی رقم اور کالے دھن کو چھپانے کے لیے ایک نئے طریقہ کار کا سراغ لگا لیا۔ ڈائریکٹوریٹ کو مختلف ذرائع سے مصدقہ اطلاعات موصول ہوئیں کہ غیرقانونی اور ٹیکس چوری کی رقم ان دور دراز علاقوں کے بینک اکاؤنٹس مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی
کراچی: عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ بین الاقوامی سطح پر فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالرکی کمی سے 1472 ڈالرکی سطح پر پہنچنے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پرائس ایڈجسٹمنٹ کے سبب جمعہ کو فی تولہ اورفی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب مزید پڑھیں