سیاسی و معاشی دہشت گردوں نے عوام کو یرغمال بنا رکھا ہے، سراج الحق

مظفر گڑھ:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے سیاسی و معاشی دہشت گردوں نے سات عشروں سے عوام کو یرغمال بنا رکھا ہے۔ حکمرانوں کا کام لوٹ مار، غریب کا صرف ووٹ دینا ہے، چینی،بجلی اور پانی چوروں کی سرپرستی حکومتیں کرتی ہیں۔ سراج الحق نے کہاکہ قوم متحد ہوجائے تو اسلامی فلاحی مزید پڑھیں

ایشیا کپ: پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ ون ڈے سپر فور مرحلے کے بڑے مقابلے میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کولمبو میں کھیلے جارہے ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے کے اہم معرکے میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا مزید پڑھیں

آئندہ ہفتے گیس کی قیمت میں 50 فیصد اضافے کا امکان

اسلام آباد: نگراں حکومت کی جانب سے آئندہ ہفتے گیس کی قیمت میں 50 فی صد اضافے کا امکان ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق حکومت نے گیس سیکٹر میں ہونے والے نقصانات کو عوام پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں آئندہ ہفتے گیس کی قیمت 50 فی صد بڑھانے کا مزید پڑھیں

عمران خان کا آرمی ترمیمی قانون، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کیخلاف عدالت سے رجوع

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی قانون کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ چیئرمین تحریک انصاف نے شعیب شاہین کی وساطت سے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی، درخواست میں صدر، سیکرٹری قومی اسمبلی، وزارت قانون اور داخلہ کو فریق بنایا گیا مزید پڑھیں

مراکش میں 6.8  شدت کا زلزلہ ، 632 افراد جاں بحق ،250  زخمی

رباط: مراکش میںشدید زلزلے سے  632  افراد جاں بحق  اور 250 سے زائد زخمی ہوگئے ۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مراکش میں تباہ کن زلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی، جس سے عمارتیں لرز اٹھیں اور سیکڑوں افراد ملبے تلے دب گئے۔  حکام کے مطابق علاقے کی متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر مزید پڑھیں

دنیا  کے دو فتنوں اسرائیل اور قادیانیت کے خلاف لڑنے کی ضرورت ہے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ دنیا میں دو ہی فتنے ہیں ایک اسرائیل اور دوسرا قادیانیت ان فتنوں کے خلاف لڑنے کی ضرورت ہے، کوئی بھی مسلمان نبی اکرم ۖکی شان میں گستاخی برداشت نہیں کرسکتا، اللہ کے دین کی موجودگی میں امت مسلمہ کو کوئی اور نظام کو مزید پڑھیں

پاکستان کو افغانستان میں دستیاب جدید ہتھیاروں پر تشویش ہے: دفترخارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو افغانستان میں دستیاب جدید ہتھیاروں پر تشویش ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان کو افغانستان میں دستیاب جدید ہتھیاروں پر تشویش ہے، افغانستان میں یہ جدید ہتھیار دہشتگردوں کے ہاتھ لگ مزید پڑھیں

آڈیو لیکس کمیشن کیس : پی ڈی ایم حکومت کے ججز پر اعتراضات مسترد

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے آڈیو لیکس کمیشن کیس پر پی ڈی ایم حکومت کے ججز پر اعتراضات مسترد کر دیئے۔ سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن پر حکومتی اعتراضات پر6جون کو ہونیوالا محفوظ فیصلہ تین ماہ بعد سنا دیا، عدالتِ عظمیٰ کے جج جسٹس اعجازالاحسن نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے ججز پر اعتراض مزید پڑھیں

دہشتگردوں کیخلاف بھرپور طاقت کیساتھ نمٹا جائے گا، کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی: کور کمانڈرز کانفرنس میں  فیصلہ کیا گیا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف مؤثر اور بھرپور طاقت کے ساتھ نمٹا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی صدارت میں 259 ویں کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد جی ایچ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے نگراں حکومت سے بڑے مطالبات کردیے

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے نگراں حکومت سے بڑے مطالبات کردیے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق آئی ایم ایف نے نگراں حکومت سے اسٹینڈ بائی پروگرام کی شرائط پر عمل کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی اخراجات کم کرنے کے ساتھ اداروں کی نجکاری کی جائے۔ علاوہ ازیں مزید پڑھیں