وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا کہ وہ "ترکی” برانڈ کو مضبوط کرنے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ میولود چاوش اولو ان خیالات کا اظہار 13ویں سفیروں کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ کمیونی کیشن کے لحاظ سے ایک انتہائی نازک دور میں داخل ہو چکے ہیں، انہوں نے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکی: ایرن محاصرہ آپریشن، 3 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا
ترکی کے ضلع حقاری کی تحصیل چُکرجا کے علاقے قازان میں ‘ایرن محاصرہ۔29 داخلہ سلامتی آپریشن ‘کے دائرہ کار میں 3 دہشتگردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ دہشت گردوں میں سے ایک اورنج لسٹ میں مطلوب تھا۔ ترکی وزارت داخلہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ حقاری ضلعی جینڈرمیری کمانڈ مزید پڑھیں
ترکی کے چوتھے ڈرلنگ بحری جہاز عبد الحمید خان کے سفر پر روانہ ہونے پر بڑی خوشی ہے: اونال استل
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے وزیر اعظم Ünal Üstel نے کہا کہ انہوں نے ترکی کے چوتھے ڈرلنگ بحری جہاز عبد الحمید خان کے اپنے فرائض کے مقام پر روانہ ہونے سے انہیں بڑی خوشی اور فخر ہے۔ انہوں نے بحیرہ روم میں پہلی ڈرلنگ کے لیے عبدالحمید خان کے کمیشن کے حوالے سے ایک مزید پڑھیں
شہباز گل کے ڈرائیور کے گھر پولیس کا چھاپہ، اہلیہ طور پر گرفتار
تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے اسسٹنٹ کے گھر رات گئے چھاپہ مار کر اس کی اہلیہ کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی نے اس اقدام پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں
اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کے درمیان دوریاں بڑھ گئیں، فائدہ حکمران اتحاد اٹھائے گا: رئوف کلاسرا
سینئر تجزیہ کار رئوف کلاسرا نے کہا ہے کہ شہباز گل کے متنازع بیان کے بعد تحریک انصاف شدید دبائو میں ہے۔ اسٹیبلمشنٹ کیلئے یہ معاملہ ذاتی انا بن چکا ہے۔ عمران خان نے گذشتہ روز اپنی تقریر سے دوریاں مزید بڑھا دی ہیں۔ اس کا پورا پورا فائدہ حکمران اتحاد اٹھائے گا۔ اپنے وی مزید پڑھیں
‘میں نے بیان سوچ سمجھ کر دیا، شہباز گل نے فوج سے متعلق بیان دینے کا اعتراف کرلیا’
پولیس کی تحویل میں موجود پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے فوج سے متعلق دیئے گئے اپنے بیان کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا خیال ہے کہ میں نے پارٹی لائن سے ہٹ کر کوئی بات نہیں کی اور بیان سوچ سمجھ کر دیا تھا۔ پولیس نے کہا ہے کہ شہباز گل مزید پڑھیں
عمران خان کا امریکی سفیر سے رابطہ، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے فون پر بات کروائی
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے درمیان اہم رابطے کا انکشاف ہوا ہے۔ خبر ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے دونوں شخصیات کی موبائل فون پر بات کروائی۔ سماء ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عمران خان اور امریکی سفیر کا ٹیلی فونک رابطہ گذشتہ مزید پڑھیں
دو ترک کمپنیاں موصل میں بین الاقوامی ہوائی اڈے کی مرمت کا کام کریں گی
اطلاع کے مطابق دو ترک کمپنیاں عراق کے شہر موصل میں بین الاقوامی ہوائی اڈے کی مرمت کریں گی۔ موصل کے گورنر نجم الجبوری نے پریس کو ایک بیان میں کہا کہ موصل ہوائی اڈے کی مرمت کا کام "ٹی اے وی ہوائی اڈے اور 77 تعمیرات” کی بین الاقوامی تجربہ کار شراکت داری کمپنی مزید پڑھیں
برکینا فاسو: فوجی گاڑیوں پر حملہ، 15 فوجی ہلاک
برکینا فاسو میں دہشتگردانہ حملے میں 15فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق فوجیوں کی گاڑی، سینٹر۔نورڈ کے علاقے میں بورزانگا۔دژیبو کے مقام پر سڑک کے کنارے نصب بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔ واقعے کے بعد علاقے کی طرف روانہ ہونے والی ایک اور فوجی گاڑی بھی اسی علاقے میں بارودی سرنگ مزید پڑھیں
ترکی کا چوتھا ڈرلنگ جہاز عبد الحمید خان بحیرہ روم میں Yörükler-1 پہنچ گیا ہے
وزیر توانائی اور قدرتی وسائل فاتح دونمیز نے کہا ہے کہ ترکی کا چوتھا ڈرلنگ جہاز عبد الحمید خان بحیرہ روم میں ڈرلنگ کے لیے مختص کردہ مقام Yörükler-1 پہنچ گیا ہے۔ فاتح دونمیز نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ میں کہا ہے کہ عبدالحمید خان ، ہماری قوم کی دعاؤں اور امیدوں کے ساتھ ، بحیرہ مزید پڑھیں