@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پاکستانی سیاستدانوں پر عوام کا اعتماد کیوں ختم ہوگیا ہے؟
سیاسی رہنماؤں کی جانب سے اپنے مخالفین کو بُرا بھلا کہنے کا سب سے سنگین نقصان یہ ہوا ہے کہ سیاستدانوں پر عوام کا اعتماد ختم ہوگیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اتحادی حکومت میں شامل جماعتیں ہر وقت ایک دوسرے پر بددیانت اور کرپٹ ہونے کا الزام عائد کرتی رہتی ہیں۔ مزید پڑھیں
ترکی: ایرین محاصرہ-33 آپریشن کا آغاز
ترک ضلع دیار بکر میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے خلاف ایرین محاصرہ 33 آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ امور داخلہ کے مطابق، پی کےکے کا ملک سے صفایا کرنے سمیت خطے کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کی خاطر ایرین محاصرہ 33 آپریشن شروع کیا جا رہا ہے ۔ اس آپریشن مین 1054 مزید پڑھیں
کابل میں بم دھماکہ،ممتازعالم دین ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے ایک ممتازعالم دین شیخ رحیم اللہ حقانی بم حملے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ افغان دارالحکومت میں مقامی خفیہ ایجنسی کے سربراہ عبدالرحمٰن نے اس بم دھماکے کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ ایک دینی مدرسے میں حملہ آور نے دھماکہ کیا ہے۔ طالبان کے چار ذرائع مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ حریت: "ایردوان کی طرف سے تجارت اور دفاعی صنعت میں تعاون کا پیغام” صدر رجب طیب ایردوان نے سلوواینیا کے صدر بوروت پاہور کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں دفاعی صنعت اور تجارت میں تعاون پر زور دیتے مزید پڑھیں
سیئرا لیون میں مہنگائی پر ہنگامے پھوٹ پڑے،متعدد ہلاکتوں کی اطلاع
مغربی افریقہ ملک سیئرا لیون میں گرانی کے خلاف عوامی احتجاج میں متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ مقامی پریس کےمطابق، بڑھتی افراط زر اور خراب معاشی حالات کی وجہ سے سینکڑوں افراد سراپا احتجاج بن گئے۔ مظاہروں کے دوران حفاظتی قوتوں اور مظاہرین کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں
ترکی: جنوری تا جولائی کے دوران 12،4 بلین ڈالر کے ساتھ تیار ملبوسات کی ریکارڈ برآمدات
ترکی نے تیار ملبوسات کے سیکٹر میں، جنوری تا جولائی 2022 کے دوران، 12،4 بلین ڈالر کی برآمدات کر کے مذکورہ دورانیے میں ریڈی میڈ گارمنٹس کا برآمداتی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ ترکی برآمد کنندگان اسمبلی کے اعداد و شمار کے مطابق ماہِ جولائی میں ترکی کی برآمدات گذشتہ سال کے اسی مہینے کے مزید پڑھیں
ترکی نے طویل المیعاد اقامت دینے کا فیصلہ کر لیا،کون شامل ہیں جانیئے
ترکی نے احیسکہ،اویغور،بلغاریہ اور یونان میں بسے ترک النسل لوگوں کو ترکی میں طویل المیعاد اقامت دینے کا قانون موجود ہے جس میں اب کریمیائی تاتاروں کو بھی شامل کر دیا گیا ہے۔ امور داخلہ کے شعبہ ہجرت و نقل مکانی کے مطابق، کسی بھی غیر ملکی کو ترکی میں طویل المیعاد اقامت کے حصول کےلیے 8 سال مزید پڑھیں
بم حملوں کے لئے تیار دہشت گرد گرفتار کر لئے گئے: سوئے لُو
علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے سرغناوں میں سے مراد قارایلان کے احکامات کے ساتھ بم حملے کے لئے براستہ ایران ترکی پہنچنے والے دہشت گرد مہدی میخچی کو جعلی شناختی کارڈ کے ساتھ استنبول سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ترکی کے وزیر داخلہ سلیمان سوئے لُو نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان مزید پڑھیں
اناطولیہ کی ابتدائی تہذِب 50
یہاں ہوا ایک بھولی بسری نظم کی ہزاروں سال پرانی سطروں کو سنائی دیتی ہے… ماضی کے صدیوں پرانے زیتون کے درختوں سے ایک راگ سنائی دیتا ہے… ایک تھیٹر ڈرامے کی سطریں دو ہزار سال پرانے تھیٹر کے اسٹیج تک پہنچ جاتی ہیں۔ .. یہ معلوم نہیں کہ یہاں وقت کی رفتار کم ہو مزید پڑھیں