ہم نے ترکی کی ہائیڈروالیکٹرک صلاحیت میں اڑھائی گُنا اضافے کیا ہے: صدر ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم نے ایک مختصر عرصے میں ترکی کی ہائیڈروالیکٹرک صلاحیت کو اڑھائی گُنا اضافے کے ساتھ 44 بلین کلو واٹ آور سے بڑھا کر 110 بلین کلو واٹ آور کر دیا  ہے۔ صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں بیش تیپے ملّت کنوینشن سینٹر میں گورنمنٹ مزید پڑھیں

ہم نے فوج کی غلامی کا پٹہ گلے سے نہ اتارا تو یہ ملک ڈبو دیں گے: جاوید ہاشمی

سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ امریکہ کو دفع کرو، ایک ہی نعرہ لگائو کہ ہم اپنے فوجیوں کے غلام نہیں ہیں۔ اپنے ویڈیو پیغام میں جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ ہم سب مل کر یہ نعرہ سب مل کر مزید پڑھیں

عطا تارڑ کا ڈی جی سپورٹس کو خط، ہاکی سٹیڈیم میں پی ٹی آئی کا جلسہ روکنے کا مطالبہ

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے ڈی جی سپورٹس پنجاب کے نام خط لکھ کر 13 اگست کو ہاکی سٹیڈیم لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے کو روکنے کی درخواست اور مطالبہ کر دیا ہے۔ ڈی جی سپورٹس پنجاب کے نام اپنے خط میں عطا اللہ تارڑ نے لکھا کہ 13 مزید پڑھیں

عطا تارڑ کا ڈی جی سپورٹس کو خط، ہاکی سٹیڈیم میں پی ٹی آئی کا جلسہ روکنے کا مطالبہ

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے ڈی جی سپورٹس پنجاب کے نام خط لکھ کر 13 اگست کو ہاکی سٹیڈیم لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے کو روکنے کی درخواست اور مطالبہ کر دیا ہے۔ ڈی جی سپورٹس پنجاب کے نام اپنے خط میں عطا اللہ تارڑ نے لکھا کہ 13 مزید پڑھیں

‘فرح خان عرف گوگی فرحت شہزادی’ کہہ کر ہتک عزت کی گئی، عطا تارڑ کو قانونی نوٹس

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطااللہ تارڑ کو ہتک عزت کا حتمی قانونی نوٹس بھیج دیا ہے جس میں ان سے غیر مشروط طور پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ فرح خان کی جانب سے بھیجے مزید پڑھیں

مریم نواز کیخلاف مبینہ طور پر فوج پر متواتر الزام لگانے پر مقدمہ قائم کرنے کی درخواست دائر

تھانہ صدر گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کیخلاف مبینہ طور پر فوج کیخلاف متواتر الزام لگانے پر مقدمہ قائم کرنے کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ یہ درخواست رضوان مصطفیٰ نامی شہری کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ میں اپنا ٹویٹر مزید پڑھیں

مذہب کی جبری تبدیلی کی روک تھام کیلئے قانون سازی ضروری ہے: بلاول بھٹو زرداری

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جبری طور پر مذہب کی تبدیلی کی نہ تو ہمارا اسلام اجازت دیتا ہے اور نہ پاکستان کا آئین، ہمیں اس ظلم کو روکنے کیلئے مل کر قانون سازی کرنی چاہیے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان میں رہنے والے ہر انسان کے مزید پڑھیں

اسلام امن اور رواداری کا مذہب ہے،وزیراعظم شہباز شریف کا اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر پیغام

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام امن اور رواداری کا مذہب ہے،دین کے معاملے میں کوئی جبر نہیں ہے،ہمارے آئین میں مذہب کی آزادی اور ہماری اقلیتوں کی جان ومال اور املاک کی تکریم کو باقاعدہ قانونی شکل دی گئی ہے ،پاکستان بلا کسی ذات پات، رنگ و نسل اور مذہب مزید پڑھیں

جنوبی کوریا نے چین کی اپیل مسترد کر دی: میزائل سسٹم ہمارے لئے قومی سلامتی کا مسئلہ ہے

جنوبی کوریا نے، ملک میں امریکی ساختہ ٹرمینل ہائی الٹیچیوڈ ایریا فضائی دفاعی سسٹم THAAD کی تنصیب نہ کرنے سے متعلق،  بیجنگ انتظامیہ کی اپیل مسترد کر دی ہے۔ جنوبی کوریا وزارت خارجہ نے، وزیر خارجہ ‘پارک جن’ کی بروز منگل چین کے وزیر خارجہ ‘وانگ یی’ کے ساتھ ملاقات کے بعد، تحریری بیان جاری کیا مزید پڑھیں

ترک کوست گارڈ نے بڑی تعداد میں تارکین وطن کو زندہ نچالیا

ازمیر کےضلع  اُرلا  میں کوسٹ گارڈ کی ٹیموں نے یونانی عناصر کی طرف سے سمندر میں واپس   دھکیلے  جانے والے   146 غیر قانونی تارکین وطن کو زندہ  بچا لیا ہے  ۔ کوسٹ گارڈ کمانڈ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، ٹیموں نے اُرلا میں ریسکیو آپریشنز کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ 44 مزید پڑھیں