امریکی ریاست انڈیانا میں شدید دھماکہ،3 افراد ہلاک

امریکی ریاست انڈیانا کے  شہر ایوانز ویل میں دھماکہ ہوا جس میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔  فائر فائٹر مائیک کونلی  کا کہنا ہے کہ دھماکے کے اسباب جاننے کی کوشش میں ہیں جس کی وجہ سے 40 مکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔ کونلی نے یہ بھی بتایا کہ اب تک 3 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن مزید پڑھیں

امن مذاکرات کی کامیابی کا انحصار ٹی ٹی پی کے طرز عمل پر ہوگا: پاکستانی سفیر

افغانستان کے لئے پاکستان کے خصوصی نمائندے محمد صادق نے کہا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ امن مذاکرات کی کامیابی کا انحصار کالعدم گروپ کے رویے پر ہے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد صادق کا کہنا تھا کہ کہ ٹی ٹی پی کے ساتھ پاکستان مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ نے ARY NEWS  کو بحال کرنے کا حکم دیدیا

سندھ ہائی کورٹ نے ARY NEWS کی بندش فوری طور پر ختم کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) اور کیبل آپریٹرز سے کہا ہے کہ چینل کی نشریات کو فوری بحال کیا جائے۔ سندھ ہائی کورٹ نے پیمرا کی جانب سے نیوز چینل کو جاری کیے گئے شوکاز نوٹس مزید پڑھیں

فوج پر تنقید: شہباز گل گرفتار لیکن باقی سیاستدان آزاد، کیا یہ دوہرا معیار ہے؟ سوشل میڈیا پر بحث

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی غداری کیس میں گرفتاری پاکستان میں موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔ لوگ سوال اٹھا رہے ہیں کہ دیگر جماعتوں کے رہنما اور قائدین بھی تو فوج پر تنقید کرتے ہیں تو ان کیخلاف کارروائی کیوں نہیں کی جاتی؟ سپریم کورٹ سے نااہل ہونے اور سزا پانے کے بعد مزید پڑھیں

عدالت نے ARY کے ہیڈ آف نیوز عماد یوسف کو تمام الزامات سے بری کردیا

کراچی کی مقامی عدالت نے اے آر وائے کے ہیڈ آف نیوز عماد یوسف کو تمام الزامات سے بری کرتے ہوئے ان کیخلاف دائر مقدمے کو ختم کر دیا ہے۔ سماعت کے آغاز پر پولیس کی جانب سے ریمانڈ کی استدعا کی گئی جس پر ان کے وکیل نعیم قریشی نے مخالفت کرتے ہوئے موقف مزید پڑھیں

شہباز گل کے ڈرائیور کے گھر پولیس کا چھاپہ، اہلیہ مبینہ طور پر گرفتار

تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے اسسٹنٹ کے گھر رات گئے چھاپہ مار کر اس کی اہلیہ کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی نے اس اقدام پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں