ایلون مسک نے ٹیسلا کے6٫88 ارب ڈالر مالیت کے حصص بیچ دیئے

معروف امریکی ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایلون مسک نے برقی گاڑیاں بنانے والی اپنی اس کمپنی کے 6.88 بلین ڈالرز کی مالیت کے شیئرز فروخت کردیے ہیں۔ خبر کے مطابق، ایلون مسک نے ٹیسلا کے شیئرز اس لیے فروخت کیے ہیں کہ اگر وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر سے قانونی جنگ ہار گئے تو مزید پڑھیں

11اگست اقلیتوں کا دن، ‘پاکستان اقليتوں کے تحفظ کیلئے بنایا گیا تھا’

11 اگست پاکستان ميں اقليتوں کا قومی دن کے طور پہ منايا جاتا ہے۔ پاکستان کے لئے يہ دن اس لئے خصوصی اہميت کا حامل ہے کيونکہ يہاں بسنے والی مذہبی اقليتيں (ہندو، سکھ، مسيح، ديگر) اس ملک کی سياسی، سماجی اور معاشی حصہ دار بھی ہيں اور حق دار بھی۔ دوسرا، ہندوستان ميں مسلمان مزید پڑھیں

براستہ یوکیرین، روسی تیل کی یورپ کو ترسیل آج سے بحال

بتایا جاتا ہے کہ یوکرین کے راستے روس کے تیل کی یورپ کو ترسیل آج سے دوبارہ شروع ہو جائے گی۔ روسی تیل پائپ لائن آپریٹر ٹرانسنیفٹ کے صدر کے مشیر ایگور ڈیمن نے روسی خبر رساں ایجنسی آر آئی اے نووستی کو بتایا کہ وہ یوکرین کے راستے تیل کی ترسیل دوبارہ شروع کرنے مزید پڑھیں

صدر ایردوان کے ہاتھوں 5 ویں اسلامی یکجہتی کھیلوں کا افتتاح

صدر رجب طیب ایردوان نے 5 ویں اسلامی   یکجہتی  کھیلوں کا افتتاح کر دیا۔ صدر ایردوان نے  قونیا  بلدیہ عظمی اسٹیڈیم میں  اسلامی  یکجہتی کھیل فیڈریشن  اور اسلامی تعاون تنظیم  کے رکن ممالک کی شراکت سے   منعقد کیے جانے والے کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ اس تقریب کو  صدر ایردوان نے ، آذربائیجان مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات آئین کے تحت ممکن ہیں، وزیر داخلہ

پاکستان  کے  وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ  کا کہنا ہے  کہ کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات  آئین کے تحت ہی ہوں گے۔ انہوں نے بتایا  کہ  ایمن الظواہری آپریشن میں پاکستان نے  کسی قسم کا کوئی تعاون نہیں کیا ، پاک فوج طالبان سے نمٹنے کی صلاحیت اور قوت رکھتی ہے۔ وزیر  کہا مزید پڑھیں

ایران نے خلیج بصرہ میں پیٹرول اسمگلر بحری جہاز کو تحویل میں لے لیا

ایران نے خلیج بصرہ میں پیٹرول اسمگلنگ کرنے والے بحری جہاز کو تحویل میں لے لیا ہے۔ ایران سرکاری ٹیلی ویژن چینل کی خبر کے مطابق صوبہ ہرمزگان کے عدالتی سربراہ مجتبیٰ قہرمانی نے  کہا ہے کہ خلیج بصرہ کے جزیرہ قشم کے کھُلے سمندر میں پیٹرول سے لدے بحری جہاز کی نشاندہی کے بعد مزید پڑھیں

چین نے 16 مواصلاتی سیارے خلا میں بھیج دیئے

چین  نے  زمین اور خلا کی نگرانی کے لیے 16 مواصلاتی سیارے روانہ کر دیئے۔  ژین ہوا کی خبر کے مطابق، جی لین ون گاوفن03ڈی09 اور ین یاوُ ون 04-08 سمیت 16 سیارے لانگ مارچ 6 راکٹ کے ہمراہ صوبہ شِن شی  کے خلائی اسٹیشن سے روانہ کیے  گئے ہیں۔  معلوم ہوا ہے کہ یہ سیارے خلا مزید پڑھیں

براعظم یورپ بلند درجہ حرارت اور پانی کی کمیابی کا شکار

یورپ  کے  تقریباً  نصف میں  خشکی کی صورتحال”خطرے کی گھنٹیاں” بجا رہی   ہے ۔ یورپی یونین کی یورپی ڈروٹ  آبزرویٹری کے اعداد و شمار کے مطابق یورپی براعظم میں پانی کی سطح  گرتی جا رہی ہے جو اس موسم گرما میں بلند درجہ حرارت سے متاثر ہوئے ہیں اور کچھ علاقوں میں پانی کی قلت مزید پڑھیں

فوج مخالف بیان دینے والے پی ٹی آئی کارکن کو غلطی کا احساس، حقائق بتا دیے

قانون کی سخت عملداری قائم ہونے اور حقائق سامنے آنے پر گمراہ افراد کے ہوش ٹھکانے آنے لگے۔ فوج مخالف بیان دینے والے پی ٹی آئی کارکن محمد شبیر کو غلطی کا احساس، حقائق بتا دیے۔ پی ٹی آئی کارکن محمد شبیر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ میں گذشتہ 10 مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے خود کو شہباز گل کے بیان سے الگ کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خود کو شہباز گل کے بیان سے الگ کر لیا ہے۔ فواد چودھری کا کہنا ہے کہ شہباز گل کا بیان ان کی ذاتی سوچ ہو سکتی ہے۔ پارٹی بیان تو میں یا فرخ حبیب دیتے ہیں۔ یہ بات انہوں نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام ”کل تک” میں مزید پڑھیں