رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے کہا ہے کہ میں خیبر پختونخواہ کے عوام کی طرف سے پیغام دینا چاہتا ہوں کہ وہ طالبان کو قبول نہیں کریں گے۔ یہ بات انہوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ محسن داوڑ کا کہنا تھا کہ سوات کے علاقے مٹہ میں ایک حملہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
شہباز گل نے عمران خان کی ہدایت پر بیان دیا، تمام ثبوت پیش کرینگے:مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین کے چیف آف سٹاف، ترجمان اور نمائندے ڈاکٹر شہباز گل نے جو بیان دیا، وہ عمران خان کی ہدایت پر دیا، تمام ثبوت عوام کے سامنے پیش کئے جائیں گے۔ عمران خان کی تقریر کے ردعمل میں مریم اورنگزیب کا اپنی پریس مزید پڑھیں
ہم چین کو تائیوان کو تنہا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: پیلوسی
امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے کہا ہے کہ چین کو ، تائیوان کو تنہا کرنے کی، اجازت نہیں دی جائے گی۔ دورہ تائیوان کے بعد پیلوسی نے پہلی دفعہ این بی سی چینل کی براہ راست نشریات میں شرکت کی۔ دورہ تائیوان سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
ریکارڈ سطح کی بارشوں نے جنوبی کوریا جیسے ملک کو بھی اپنی زد میں لے لیا
جنوبی کوریائی دارالحکومت سیول میں شدید بارشوں سے مکانات، سڑکیں اور میٹرو نیٹ ورک زیر آب آ گیا ، جس کے باعث بعض افراد اپنے گھروں میں پانی گھسنے سے ڈوب گئے۔ بتایا گیا ہے کہ کم ازکم 9 افراد ہلاک جبکہ 6 لا پتہ ہیں۔ مقامی پریس کی خبروں کے مطابق سیول میں ہونے والی مزید پڑھیں
ترکی: PKK/YPG کے 9 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا
شام کے شمال سے ترکی کے ضلع ماردین کی سرحدی پٹّی پر حملے اور سرحد عبور کرنے کی کوششوں میں مصروف، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے، 9 دہشت گردوں کو ترک مسلح افواج کی طرف سے غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکی وزارت دفاع نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے مزید پڑھیں
ترکی: 450 کوہ پیماوں نے ایک ہی دن کوہِ ارارات کو سر کیا
دنیا بھر سے آئے ہوئے 450 کوہ پیماوں نے ایک ہی دن ترکی کے بلند ترین پہاڑ ‘ارارات’ کو سر کیا۔ سطح سمندر سے 5 ہزار 137 میٹر بلند کوہِ ارارات کو ترکی کی چھت سمجھا جاتا ہے اور یہ پہاڑ سال کے ہر موسم میں دنیا بھر سے اور اندرون ملک سے آنے والے مزید پڑھیں
داعش میں ڈرونز کا استعمال بڑھ گیا ہے: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں داعش ڈرونز کا استعمال بڑھ گیا ہے۔ اقوام متحدہ کے شعبہ انسداد دہشتگردی کے ڈاریکٹر ولادیمیر وورون کوف نے سلامتی کونسل میں اپنی بریفنگ میں بتایا کہ علاقائی کنٹرول اور لیڈروں کی ہلاکتوں کے باوجود داعش تاحال دنیا کےلیے خطرہ بنی ہوئی ہے۔ وورون کوف نے بتایا کہ حالیہ ایک مزید پڑھیں
یورپی یونین نے روس سے کوئلے کی درآمدات مکمل طور پر روک دیں
یورپی یونین کا روس سے کوئلے کی درآمدات پر پابندی کے فیصلے پر آج سے اطلاق شروع ہو گیا ہے۔ یورپی یونین کے ممالک کی جانب سےماہ اپریل میں منظوری دیا گیا روس سے کوئلے کی درآمدات پر پابندیوں کا پیکج ، عبوری مدت کے اختتام کے ساتھ ہی نافذ العمل ہو گیا ہے۔ اس مزید پڑھیں
امیر قطر کا مصری صدر سے رابطہ،غزہ کی صورتحال پر غور
امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی کے ساتھ بات چیت میں غزہ پر اسرائیلی حملوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ۔ دیوان امارات قطر کے مطابق، اس ٹیلی فون بات چیت میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ سمیت غزہ کی حالیہ صورت حال ،علاقائی اور عالمی معاملات کا مزید پڑھیں
روس اور ایران کی قربت عالمی برادری کے عظیم خطرہ ہے، امریکہ کا دعویٰ
امریکہ نے ایران کے روسی ساختہ "خیام” نامی سیٹ لائٹ کو خلا میں چھوڑے جانے کے بعد اس امر کی ضرورت پر زور دیا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان بڑھنے والا تعاون عالمی برادری کے لیے ایک سنگین خطرہ تشکیل دیتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے انادولو ایجنسی کو ای میل مزید پڑھیں