بلوچستان: خضدار میں قومی پرچم کے اسٹال پر دھماکا، ایک شخص ہلاک

صوبہ بلوچستان کے شہر خضدار میں قومی پرچم فروخت کرنے والے اسٹال پر دھماکے میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور خاتون سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔ خضدار کے آزادی چوک پر یوم آزادی کی مناسبت سے لگائے گئے اسٹال پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا جس سے متعدد افراد مزید پڑھیں

اسلامی یکجہتی کھیلوں کے سلسلے میں ترکی میں موجود اعلی سرکاری شخصیات کے اعزاز میں عشائیہ

صدر رجب طیب  ایردوان نے  اسلامی   یکجہتی     سپورٹس  فیڈریشن اور اسلامی تعاون تنظیم  کے رکن ممالک کی شراکت سے منعقدہ  5ویں اسلامی یکجہتی  کھیلوں کی افتتاحی تقریب   میں شرکت کی غرض سے قونیا   تشریف لانے والے  حکومتی و مملکتی سربراہان کے اعزاز میں  کل عشائیہ دیا۔ اس عشائیہ میں آذربائیجان کے صدر الہام علی مزید پڑھیں

میکسیکو میں اسمگلروں کے ساتھ پولیس کی جھڑپ۔13 افراد ہلاک

میکسیکو کے صوبہ جالیسکو میں ایک  پولیس آپریشن کے دوران 4 پولیس اہلکاروں سمیت 13 افراد ہلاک ہو گئے۔  مقامی پریس کے مطابق، السالتو شہر سے متصل سان لورینزو نامی علاقے میں  پولیس اور  اسمگلروں کے درمیان  جھڑپ ہوئی جس میں 4 پولیس اہلکار اور نو اسمگلر مارے گئے۔  بتایا گیا ہےکہ  اس واقعے میں 8 اسمگلروں مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں شدید بارشوں کا 80 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،9 افراد ہلاک

جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں 80 سالہ تاریخ کی ریکارڈ طوفانی بارش نے تباہی مچادی  ہے ۔ یان ہوپ کی خبر کے مطابق،طوفانی بارش سے سیئول شہر میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، شاہراؤں پر گاڑیاں کئی کئی فٹ پانی میں ڈوب گئیں، سیلابی ریلے سب وے اسٹیشنز، رہائشی عمارتوں اور دکانوں میں داخل مزید پڑھیں

نیو میکسیکو میں4 مسلمانوں کا قتل،مشتبہ شخص پکڑا گیا

امریکی ریاست نیو میکسیکو میں 4 مسلمانوں کو قتل کرنے میں ملوث51 سالہ  مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔  البوقرق پولیس کا کہنا ہے کہ  لواحقین نے مطالبہ کیا ہے کہ قاتل کی شناخت اور حملے کی وجوہات سامنے لائی جائیں۔  یاد رہے کہ نیو میکسیکو میں پے در پے واقعات کے دوران 2 پاکستانیوں سمیت مزید پڑھیں

اے آر وائی کے ہیڈ آف نیوز عماد یوسف کو کیوں گرفتار کیا گیا؟

اداروں کیخلاف پروپیگنڈہ کے الزام میں اے آر وائی کے ہیڈ آف نیوز عماد یوسف کو کراچی سے گرفتار کر لیا گیا۔ عماد یوسف کو کراچی انکی رہائشگاہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ عماد یوسف کی گرفتاری کی اطلاع اے آر وائی کے مالک سلمان اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دی مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کی مسٹ یونیورسٹی میں طالب علم پر توہین صحابہ کا مبینہ الزام

آزاد کشمیر میرپور کی مسٹ یونیورسٹی کے ایک طالب علم پر اس کے ساتھیوں نے توہین صحابہ کا الزام لگا دیا۔ گزشتہ رات ایک بہت بڑا ہجوم اس کے کمرے کے باہر جمع ہو کر اسے ڈھونڈ رہا تھا۔ Upsetting news: A student in MUST university Mirpur, AK accused of Blasphemy(touheen e sahaba) by his مزید پڑھیں