یورپی یونین فائزر بائیو این ٹیک کی کورونا کے خلاف تیار کردہ موثر ویکسین کا ایک نیا ورژن تیار کرنے کی تیاریوں میں ہے۔ یورپی دواساز کمیشن کی ویب سائٹ کے مطابق کومیرنیٹی نامی اس دوا کو سارس کوویڈ ٹو اور اومی کرون کے زیریں ویرئینٹ بے اے 4 -5 کے خلاف ابتدائی تجربے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
نئی پالیسی کا دفاع کرنے اورجمہوریہ ترکی کے ساتھ ہم آہنگی کےساتھ کام کرنےپرخوشی ہے : صدر تاتار
شمالی قبرصی ترک جمہویہ کے صدر ایرسین تاتار”ہماری نئی فہم و فراست پالیسی میں خود مختار مساوات اور مساوی بین الاقوامی حیثیت پر مبنی ہے۔ ایرسن تاتار نے 13ویں سفیروں کی کانفرنس کے دائرہ کار میں سفیروں سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ اعتماد سازی کے اقدامات کے نام سے پہلے زیر بحث تجاویز مزید پڑھیں
امریکہ کی نگاہ میں تمام افریقی ممالک مساوی ہیں: بلنکن
امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکہ کی نگاہ میں تمام افریقی ممالک مساوی ہیں۔ انتھونی بلنکن نے 7 تا 8 اگست کے دورہ جنوبی افریقہ کے دوران ‘پریٹوریا یونیورسٹی’ میں خطاب کیا۔ خطاب میں بلنکن نے صدر جو بائیڈن انتظامیہ کی افریقہ پالیسی کے بارے میں بیانات دئیے اور کہا مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی جارحیت، تیس فلسطینی اصلی گولیاں لگنے سے زخمی
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے پر واقع نبلوس شہر پر حملہ کرتے ہوئے 30 فلسطینی شہریوں کو زخمی کر ڈالا ہے جن میں سے 4 کی حالت تشویش ناک ہے۔ فلسطینی ہلال ِ احمر کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے نبلوس مزید پڑھیں
ہم قبضہ آپریشن نہیں کر رہے دہشت گردوں کے خلاف جدوجہد کر رہے ہیں: آقار
ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ ” دہشت گردی کے علاقوں میں ہمارا کوئی بھی آپریشن قبضہ آپریشن نہیں ہے۔ ہم دہشتگردی کے خلاف جدوجہد کر رہے ہیں۔ ہمارا واحد ہدف دہشت گرد ہیں اور ہم ان کے خلاف جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں”۔ آقار نے دارالحکومت انقرہ میں 13 ویں سفراء مزید پڑھیں
جنوبی کوریا بھی موسلا دھار بارشوں کی زد میں
جنوبی کوریا میں موسلا دھار بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب سے 8 افراد ہلاک جبکہ 6 افراد لا پتہ ہو گئے۔ یونہاپ کی خبر کے مطابق دارالحکومت سیول اور اطراف کے علاقوں میں موثر ہونےو الی شدید بارشوں سے بہت سارے مکانات، میٹر و اسٹیشنز، گاڑیاں اور عمارتیں زیر آب آگئیں، بجلی کی فراہمی مزید پڑھیں
ترکی سے جنوری سے جولائی کے عرصے میں چائے کی برآمدات میں 18 فیصد اضافہ
ترکی سے جنوری سے جولائی کے عرصے میں چائے کی برآمدات میں 18 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 13 ملین 173 ہزار 736 ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ ایسٹرن بلیک سی ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (DKİB) بورڈ کے وائس چیئرمین احمد حمدی گردوان نے کہا کہ ترکی نے اس سال کے پہلے 7 مہینوں میں 100 مزید پڑھیں
فلسطین اور اسرائیل دو آزاد ریاستوں کے قیام سے ہی خطے میں استحکام ہو گا، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے مشرق وسطیٰ سلسلہ امن عمل کے خصوصی کوآرڈینیٹر ٹور وینز لینڈ نے کہا کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ بندی "نازک” ہے اور "تشدد کے چکر” تب ہی رکیں گے جب ایک آزاد فلسطینی ریاست اور اسرائیل ایک ساتھ اپنے وجود کو برقرار رکھ سکیں ۔ تازہ ترین تشدد پر اقوام مزید پڑھیں
ترکی: عبدالحمید خان ڈرلنگ بحری جہاز کے لئے نیو ٹیکس جاری کر دیا گیا
عبدالحمید خان ڈرلنگ بحری جہاز کے ڈیوٹی ایریا کے لئے نئے ‘نیو ٹیکس’ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اعلان کی رُو سے جہاز مشرقی بحیرہ روم میں، صدر رجب طیب ایردوان کے اعلان کردہ علاقے میں، 7 اکتوبر تک فرائض سرانجام دیتا رہے گا۔ عبدالحمید خان ڈرلنگ بحری جہاز یورک لر۔1 فیلڈ میں فرائض مزید پڑھیں
ترکی: خاتونِ اوّل کی طرف سے سفیر خواتین اور سفیروں کی بیگمات کے اعزاز میں ظہرانہ
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ امینہ ایردوان نے 13 ویں سفراء کانفرنس کے دائرہ کار میں سفیر خواتین اور سفیروں کی بیگمات کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ دارالحکومت انقرہ میں صدراتی سوشل کمپلیکس میں دئیے گئے ظہرانے سے قبل وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی اہلیہ حلیہ چاوش اولو نے اظہارِ تشکر مزید پڑھیں