فلسطینی وزیر اعظم محمد عشطیہ کا کہنا ہے کہ تمام تر فلسطینی عوام کو اسرائیلی حملوں کا سامنا ہے۔ محمد عشطیہ نے راملہ کے وزیر اعظم ہاوس میں اسرائیل کے غزہ پر حملوں کے حوالے سے پریس کانفرس کا اہتمام کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کو ‘دہرے معیار’ سے باز آجانا چاہیے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اسرائیل اور غزہ کے درمیان فائر بندی کے قیام پر اقوام متحدہ کا خیر مقدم
اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے غزہ اور اسرائیل کے مابین اعلان کردہ فائر بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔ سیکرٹری جنرل کے دفترِ ترجمان کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں گوٹریس نے غزہ میں فضائی حملوں اور اسرائیل پر داغے گئے راکٹوں سے بچوں سمیت بھاری تعداد میں جانی نقصان مزید پڑھیں
ترکی: ضلع بتلیس میں ایرین محاصرہ-32 آپریشن کا آغاز
ترک ضلع بتلیس میں 520 حفاظتی اہلکاروں کی شرکت سے ایرین محاصرہ 32 آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ امور داخلہ کے مطابق، علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کا ملک سے صفایا کرتےہوئے خطے کو دہشتگردی سے پاک بنانے کے مقصد پر یہ آپریشن شروع کیا گیا ہے۔ اس آپریشن میں ضلعی جینڈرمیری وان جینڈرمیری مزید پڑھیں
تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر عمر خراسانی مارا گیا
تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ہلاک ہوگیا۔ خبر کے مطابق، آرمی پبلک اسکول حملے کا ماسٹر مائنڈ عمرخالد خراسانی افغانستان کے صوبے پکتیکا میں بم دھماکے میں ہلاک ہوگیا ہے۔ اس دھماکے میں عمرخالد کے دو ساتھی مفتی حسن اورحافظ دولت بھی ہلاک ہوئے۔ عمرخالد خراسانی کا شمار ٹی ٹی مزید پڑھیں
کولمبیا میں بائیں بازو کے نظریات کے حامل صدر نے حلف اٹھا لیا
کولمبیا میں 19 جون کو منعقدہ صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیاب رہنے والے بائیں بازو کے گستاو پیترو نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ گستاو پیترو نے تاریخی بولیوار اسکوائر میں منعقدہ تقریب کہ جس میں ایک لاکھ افراد نے شرکت کی ،سابق صدر ایوان دیوک سے صدارتی بیلٹ وصول کرتے ہوئے مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ ینی شفق: "وزارتِ خارجہ سے اسرائیل کی ‘مسجد الاقصی’ پر حملے کا شدید ردِ عمل " وزارت خارجہ نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے 5 اگست کو غزہ پر شروع کیے گئے حملے، جن میں بچوں سمیت مزید پڑھیں
پوپ فرانسس کا یوکرین کی بندرگاہوں سے اناج سے لدے بحری جہاز کی روانگی کا خیر مقدم
کیتھولکس کے روحانی پیشوا اور ویٹیکن کے صدر پوپ فرانسس نے یوکرین کی بندرگاہوں سے اناج سے لدے پہلے بحری جہاز کی روانگی کا خیر مقدم کیا ہے ۔ ویٹیکن میں اتوار کی روایتی دعا کے بعد اپنی تقریر میں پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ ترکی، روس، یوکرین اور اقوام متحدہ (یو این) کے مزید پڑھیں
ہم اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں، ترک وزیر خارجہ
وزیرِ خارجہ میولود چاوش اولو نے اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کی سختی سے مذمت کی ہے۔ وزیر خارجہ نے دارالحکومت انقرہ میں 13 ویں سفرا کانفرس سے خطاب کیا۔ فلسطینی دعوے میں ترکی کی بھرپور حمایت جاری ہونے کی وضاحت کرنے والے چاوش اولو نے کہا، "غزہ پر اسرائیل کے حملے اور اسرائیلی مزید پڑھیں
بھارت، مندر میں اژدحام مچنے سے متعدد افراد کچلے گئے
بھارتی صوبے راجستان میں ایک مندر میں مچنے والے ازدحام میں ابتدائی معلومات کے مطابق تین افراد ہلاک ہو گئے۔ دی نیشنل نیوز کی خبر کے مطابق پوجا پاٹ کے لیے ہندو لوگ سکار علاقے میں واقع لارڈ کرشنا کے مندر میں یکجا ہوئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مندر کے داخلی دروازے پر مزید پڑھیں
ان خوفناک قتل وارداتوں پر میں نہایت غم و غصّے میں ہوں: بائیڈن
امریکہ کے صدرجو بائیڈن نے ریاست نیو میکسیکو کے شہر البکرکی میں مسلمانوں کے قتل سے متعلق جاری کردہ بیان میں مسلم کمیونٹی کے ساتھ اتحاد کا پیغام دیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ان خوفناک قتل وارداتوں پر میں نہایت غم و غصّے میں ہوں۔ اس نوعیت مزید پڑھیں