پاک فوج کے شہدا کیخلاف توہین آمیز مہم کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی قائم

وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پر توہین آمیزٹرولنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کیلئے 6 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ آئی ایس آئی، آئی بی اور ایف آئی اے کے نمائندے جے آئی ٹی میں شامل ہوں گے۔ معاملے پر ایف آئی اے سائبر ونگ پہلے ہی 2 مزید پڑھیں

میری بیٹی سے زیادہ پارٹی میں اور کوئی بہتر امیدوار نہیں تھا: شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے اپنی صاحبزادی کو ٹکٹ جاری کرنے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے کارکنوں کے جذبات کا احترام ہے لیکن میں نے انتہائی دیانتداری کیساتھ پارٹی کے مفاد میں فیصلہ کیا ہے۔ خیال رہے این اے-157 کی نشست شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی مزید پڑھیں

1100 سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی بھرتی تنقیدی آوازوں کو خاموش کروانے کا نیا حربہ؟

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے گذشتہ ہفتے قریب 1100 سوشل میڈیا انفلوئنسرز 25 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ پر بھرتی کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے مختلف اضلاع سے ایک ہزار 96 میڈیا انفلوئنسرز بھرتی کیے ہیں جن میں 37 خواتین ملازمین بھی شامل ہیں۔ نیا دور میڈیا کے پاس موجود دستاویزات مزید پڑھیں

‘فوج کو بغاوت پر اکسانے کی کوشش’: اے آر وائے کی نشریات بند

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ‘جھوٹا پراپیگنڈا’ کرنے پر اے آر وائے کی نشریات کو تاحکم ثانی بند کر دیا ہے۔ پیمرا کی جانب سے جاری کیے گئے شوکاذ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ARY کی نشریات میں غیر آئینی، انتہائی قابلِ اعتراض، نفرت انگیز، باغیانہ اور مکمل طور پر جھوٹ پر مزید پڑھیں

13 اگست کو پی ٹی آئی کے جلسے کا مقام تبدیل، اسلام آباد کے بجائے، اب لاہور میں ہوگا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت نے 13 اگست کو جلسے کا مقام تبدیل کرتے ہوئے اسے اسلام آباد کی بجائے لاہور میں کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ عمران خان کے زیر صدارت ایک اہم اجلاس میں کیا گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے مزید پڑھیں

روس کو الیکٹرانکس برآمدات پر پابندی اس کی فوجی صلاحتیں محدود کر سکتی ہے: رپورٹ

ایک برطانوی تحقیقی رپورٹ کے مطابق، اگر مغرب روس کو برآمدات پر پابندی لگاتا ہے تو روسی ہائی ٹیک ہتھیاروں اور مواصلاتی نظام کو چلانے کے قابل نہیں ہوں گے جو وہ یوکرین کے خلاف جنگ میں استعمال کر رہے ہیں۔ رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹی ٹیوٹ فار سیکیورٹی اینڈ ڈیفنس اسٹڈیز کی جاری کردہ رپورٹ مزید پڑھیں

مقبوضہ کمشیر میں محرم الحرام کے جلوس کے دوران کئِ افراد کو حارست میں لے لیا گیا

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں اسلامی مہینے محرم الحرام میں نکالے جانے والے ماتمی جلوس سے پولیس نے کئی افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔  سرینگر کے ڈل گیٹ کے علاقے میں پولیس نے جلوس کے شرکا کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال بھی کیا۔ اس موقع مزید پڑھیں

ترکی: ہمیں 4 مسلمانوں کے مشکوک قتل پر تشویش ہے، امریکی حکام حقائق کو منظر عام پر لائیں

ترکی نے، امریکہ میں اوپر تلے 4 مسلمان کے مشکوک قتل پر تشویش کا اظہار کیا اور امریکی حکام سے حقائق کو منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترکی وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "امریکہ کے شہر ‘البکرکی ‘ میں حالیہ ایک ماہ میں 3 افراد سمیت ماہِ نومبر مزید پڑھیں

چین:900 سال پرانا پل جل کر راکھ ہو گیا

چین میں 900 سال پرانا اور ملک کا سب سے طویل لکڑی کا پل جل کر راکھ ہو گیا ۔ چینی  کمیونسٹ پارٹی کے نشریاتی میڈیا گلوبل ٹائمز کے مطابق، چین کے صوبے فوجیان میں 900 سال پرانے تاریخی لکڑی کے پل پر آتشزدگی کا واقعہ گزشتہ شب پیش آیا۔ کہا گیا ہے کہ آتشزدگی کے مزید پڑھیں

چشمہ شفاء۔50

ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام ‘چشمہ شفاء’ کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ جس موضوع پر بات کریں گے وہ ہے "پاوں کی بدبو اور اس کا گھریلو علاج”۔ تو آئیے دیکھتے ہیں کہ گھر میں موجود چیزوں کے ساتھ اس مسئلے   پر کیسے مزید پڑھیں