کیا آپ جانتے ہیں۔49

کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کے طویل ترین ساحلوں میں سے ایک ترکی میں پایا جاتا ہے؟   ترکی کے جنوب میں ضلع حطائے کی حدود میں واقع سامان داع ساحل اپنی 14 کلو میٹر طوالت کے ساتھ دنیا کے طویل ترین ساحلوں میں شمار ہوتا ہے۔ سامان داع ساحل ترکی کا بھی مزید پڑھیں

دولت مشترکہ مقابلے: پاکستانی نیزہ باز نے سونے کا تمغہ جیت لیا

دولت مشترکہ کھیلوں کے نیزہ بازی  کے مقابلے میں پاکستان کے لیے  طلائی تمغہ جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو پاکستان کی نامور شخصیات کی جانب سے مبار کباد دیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ صدر عارف علوی نے ارشد ندیم کو  دولت مشترکہ  کھیلوںمیں پاکستان  کے لیے طلائی تمغہ جیتنےاور تاریخ رقم کرنے پر مبارکباد دی مزید پڑھیں

اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمرخالد خراسانی بم دھماکے میں ہلاک

اے پی ایس حملے کا ماسٹر مائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اے پی ایس حملے کا ماسٹر مائنڈ عمرخالد خراسانی افغانستان کے صوبے پکتیکا میں بم دھماکے میں ہلاک ہوگیا۔ دھماکے میں عمرخالد کے دو ساتھی مفتی حسن اورحافظ دولت بھی ہلاک ہوئے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے بعد ٹی ایل پی نے بھی کارکنوں کو 13 اگست کو فیض آباد پہنچنے کی کال دیدی

پی ٹی آئی کے بعد ٹی ایل پی نے بھی کارکنوں کو 13 اگست کو فیض آباد پہنچنے کی کال دیدی۔ سیکرٹری اطلاعات ٹی ایل پی محمد امجد رضوی کا کہنا ہے کہ ایک ماہ قبل پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مانگی گئی لیکن اجازت نہیں دی گئی، رانا ثنااللہ نے پی مزید پڑھیں

امریکا: نیو میکسکو میں ایک اور مسلم نوجوان قتل، تعداد 4 ہوگئی

امریکا کی ریاست میں نیو میکسیکو کے شہر البوکرک میں پولیس نے شہریوں پر زور دیا کہ اگر ان کے پاس حال ہی میں ہونے والے چار افراد کے قتل کے بارے میں کوئی بھی اطلاعات ہیں تو شیئر کریں کیونکہ پولیس انہیں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم کے طور پر دیکھ رہی ہے۔ مزید پڑھیں

9 محرم الحرام کے جلوس، موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند، ملک بھر میں سخت سکیورٹی

کراچی/اسلام آباد/لاہور: ملک بھر میں آج 9 محرم الحرام کے موقع پر محرم الحرام کے جلوس نکالے جائیں گے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جب کہ بیشتر مقامات پر موبائل فون سروس بھی بند ہے۔ شہر قائد سمیت ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں آج 9 محرم الحرام مزید پڑھیں