@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پی ٹی آئی پر بحیثیت سیاسی جماعت پابندی لگنی چاہئے یا نہیں؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
ٹی ٹی پی کا کمانڈر عمر خالد افغانستان میں بم دھماکے میں ہلاک
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کمانڈر عمر خالد کو افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں ہلاک کر دیا گیا۔ عمر خالد خراسانی کے ہمراہ کالعدم تنظیم کے مزید 2 کمانڈرز بھی مارے گئے، ہلاک ہونے والوں میں حافظ دولت اور کمانڈر مفتی حسن شامل ہیں۔ کالعدم ٹی ٹی پی ذرائع نے عمر خالد اور مزید پڑھیں
چین نے نئی فوجی مشقوں کا اعلان کر دیا
چین نے کہا ہے کہ ہم، ملک کے شمالی ساحلوں پر بحیرہ بوہائی اور جنوب میں بحیرہ اصفر میں حقیقی اسلحے اور ایمونیشن کے ساتھ فوجی مشقیں شروع کریں گے۔ چین محکمہ بحری سلامتی کے جاری کردہ بیان کے مطابق دارالحکومت بیجنگ کے جوار میں واقع بحیرہ بوہائی میں 8 اگست تا 8 ستمبر اور مزید پڑھیں
صدرنے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال کی ایک تاریخی اورنایاب تصویر شیئر کی
صدرڈاکٹرعارف علوی نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال کی ایک تاریخی اورنایاب تصویر شیئر کی ہے۔ اپنے ٹوئٹر پرانہوں نے کہاکہ غالباً یہ تاریخ پاکستان کی دوانتہائی اہم شخصیات قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال کی واحداکٹھے تصویر ہے۔انہوں نے کہاکہ ایک شخصیت نے خواب دیکھا اور دوسرے مزید پڑھیں
صدر رجب طیب ایردوان کا صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود سے ٹیلی فونک رابطہ
صدر رجب طیب ایردوان نے صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ایردوان نے اپنے ہم منصب سے کہا کہ ترکی ہمیشہ کی طرح صومالی عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا اور صومالیہ میں امن و استحکام مزید پڑھیں
یوکرین سے غلےکی برآمد میں تیزی،2 مزید جہاز روانہ
غلے سے لدے دو مزید بحری جہاز یوکرین سے روانہ ہو گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق،استنبول میں قائم مشترکہ رابطہ مرکز کی کوششوں سے یوکرینی بندرگاہوں سے غلے کی برآمد جاری ہے، اس سلسلے میں آج صبح ساکوروا نامی جہاز یوکرینی بندرگاہ یُوزنی سے 11 ہزار ٹن سویابین لے کر اٹلی کے لیے جبکہ مزید پڑھیں
بنگلہ دیش :ایندھن کی قیمتوں میں 52 فیصد اضافہ،عوام سراپا احتجاج بن گئے
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے پر مظاہرے میں پولیس کی مداخلت سے 25 طلبہ زخمی ہو گئے۔ حکومت کی طرف سے ایندھن کی قیمتوں میں 52 فیصد اضافہ کرنے کے بعد حزب مخالف اور بعض دیگر گروپوں نے ڈھاکہ کے علاقے شاہ باغ میں جمعے کے روز سے مظاہرے مزید پڑھیں
عمران خان توشہ خانہ ریفرنس میں نااہل ہوتے نظر آرہے ہیں: کنور دلشاد
سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان کنور دلشاد کا کہنا ہے مجھے عمران خان، اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی جانب سے الیکشن کمیشن کو بھجوائے گئے توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کی زد میں آتے نظر آرہے ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران کنور دلشاد نے کہا کہ عمران خان اگر 10لاکھ لوگ بھی مزید پڑھیں
کامن ویلتھ میں گولڈ میڈل، ارشد ندیم نے بھارتی مداحوں کے بھی دل جیت لیے، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ
کامن ویلتھ میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم نے پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارتیوں کے بھی دل جیت لیے، یہی وجہ ہے کہ بھارت میں ارشد ندیم ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے جبکہ بھارتی مداحوں نے انکی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم جیولین تھرو مزید پڑھیں