روس۔یوکرین مذاکراتی عمل میں ترکی کا کردار اہم ہے: کریملن

 کریملن کے صدارتی ترجمان دیمیتری پیسکوف نے  کہا ہے کہ روس جنگ کے  بعد مذکراتی مراحل میں ترکی اہم کردار بنھا رہاہے۔  پیسکوف نے ماسکو میں اخباری نمائندوں  سے بات چیت میں کہا کہ صدر رجب طیب ایردوان  نے روسی صدر پوتین اور یوکرینی ہم منصب ولودیمیر زیلنسکی کے درمیان استنبول میں ملاقات کی تجویز مزید پڑھیں

ماحولیاتی تبدیلیاں اور قدرتی آفات: نائیجیریا نئی آبادیوں کی ضرورت محسوس کر رہا ہے

مغربی افریقی ممالک میں سے نائیجیریا میں 53 ملین افراد کو سیلاب کے خطرے کا سامنا ہے۔ ایبونی یونیورسٹی کے مرکز برائے ترقی و ماحولیاتی تبدیلی کے ڈائریکٹر اور ماہرِ ماحولیات چُووُومیریجی  اوکیریکے نے کہا ہے کہ نائیجیریا میں 53 ملین افراد کو سیلاب کے خطرے کا سامنا ہے۔ اوکیریکے نے کہا ہے کہ ماحولیاتی مزید پڑھیں

ترکی فلسطینی عوام اور غزہ کے بھائیوں کے  شانہ بشانہ کھڑا ہے: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکی فلسطینی عوام اور ان کے غزہ کے بھائیوں کے  شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں  قصر چانکایا  میں 13ویں سفیروں کی کانفرنس سے خطاب کیا۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ  ترکی نے غزہ میں شہریوں کو نشانہ بنانے والے اسرائیل کے حملوں مزید پڑھیں

ترک صدر نے پہلی مقامی گاڑی کی ٹیسٹ ڈرائیو کی

صدر ایردوان نے ترکی کی پہلی موٹر گاڑی  کی  ٹیسٹ ڈرائیو کی ہے۔ جناب ِ صدر نے  جمہوریہ ترکیہ کی پہلی موٹر گاڑی  ٹوگ کے پروٹو ٹائپ  ماڈل کو   تجرباتی طور پر چلایا۔ ٹی او جی جی کے جیپ ماڈل    کو سال 2023  کی پہلی سہ ماہی میں  ترک مارکیٹ میں فروخت کیا جائیگا۔  سال مزید پڑھیں

ہندوستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں

بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں ایک 15 سالہ لڑکا ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ ریاست کے شمال مغرب میں واقع چمبا علاقے  میں شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب آگیا۔ اس دوران پیش آنے والے  حادثے  میں ایک 15 سالہ لڑکا جان کی بازی ہار گیا اور 2 افراد مزید پڑھیں

ترکی: جولائی میں سب سے زیادہ برآمدات روس کو کی گئیں

جولائی کے مہینے میں ترکی کی قدری برآمدات میں سب سے زیادہ اضافہ روس کو کی گئی برآمدات میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 24 فروری سے جاری روس۔یوکرین جنگ کی وجہ سے گلوبل رسدی زنجیر میں تعطلات اور عالمی ممالک کی روس کے ساتھ تجارت پر منفی اثرات کے مقابلے میں ترکی اپنی متوازن اسٹریٹجی اور موئثر خارجہ پالیسی  کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر ہونے کی دیر ہے، عمران خان نااہل ہو جائے گا: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نااہل کیا گیا۔ اب سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر ہونے کی دیر ہے عمران خان نااہل ہو جائے گا۔ لسبیلہ میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے بریگیڈیئر محمد خالد کے اہل خانہ سے ملاقات مزید پڑھیں

جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہونے والے نئے وائرس کی دریافت

اگرچہ پوری دنیا ابھی تک ان کی معیشتوں کو مفلوج کرکے رکھ دینے والے کورونا وائرس سے نبرد آزما ہے لیکن ہر روز نئی نئی بیماریاں اور وائرس سامنے آ رہے ہیں جو انسانیت کے لیے دہشت کا ایک نیا عنصر بن سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں چین اور سنگاپور کے سائنسدانوں نے ایک نئی مزید پڑھیں

پاک فوج میں اہم تبدیلیاں، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر بہاولپور تعینات

پاک فوج میں انتہائی اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر بہاولپور تعینات کر دیا گیا ہے۔ لیفٹننٹ جنرل سردار حسن اظہر حیات کور کمانڈر پشاور ہوں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیا کو ملٹری سیکرٹری مزید پڑھیں

انسانوں کو خرید کر حکومت بنانے والے قیامت کے دن کا کیسے سامنا کریں گے؟ مولانا طارق جمیل

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ انسانوں کوخرید کرحکومت بنانے والےقیامت کے دن کا کیسے سامنا کریں گے؟ انہیں یاد ہی نہیں کہ مرنا بھی ہے، موت کے بعد زندگی بھی ہے، اس طرح زندگی گزار رہے ہیں کہ جیسے آخرت کوئی نہ ہو۔ بول نیوز کو دئیے گئے اپنے خصوصی مزید پڑھیں