سوئٹزرلینڈ کا یوکرین سے اناج کی ترسیل پر ترکی سے اظہار تشکر

سوئٹزرلینڈ نے یوکرین روس جنگ کے بعد خوراک کے عالمی بحران کے حل کے لیے ترکی کے تعاون سے اناج کی کھیپ کی روانگی کو سراہتے  ہوے   اییک بیان  جاری کیا  ہے۔ سوئس وزارت خارجہ  کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سوئٹزرلینڈ،  یوکرین سے ترکی کو 12 ہزار ٹن اناج کی کھیپ  کے ترکی مزید پڑھیں

ترکی: ضلع باتمان میں آپریشن،پی کےکے کے 2 دہشتگرد ہلاک

ترک ضلع باتمان کے قریب علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔  ضلعی انتظامیہ کے مطابق، جینڈرمیری کی ٹیم نے  ضلع میں  آپریشن  کیا ۔ اس آپریشن کے نتیجےمیں پی کےکے کے دو دہشتگرد  ہلاک کر دیئے گئے۔  

اناج سے لدے مزید 2 بحری جہاز یوکرین سے روانہ : وزارتِ قومی دفاع

وزارت قومی دفاع نے اناج سے لدے مزید 2 بحری جہاز یوکرین سے روانہ  ہونے سے  آگاہ کیا ہے۔ وزارت کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، لائبیریا  پرچم بردار جہاز  "اوشین لائین”  64,720 ٹن مکئی لے کر جنوبی کوریا کو اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں اور ترکی کا پرچم بردار  بحری مزید پڑھیں

سابق صدر ٹرمپ کے گھر پر ایف بی آئی کا چھاپہ،تجوری توڑ دی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر ایف بی آئی ٹیم نے چھاپہ مارا اور   گھر کی تجوری تک توڑنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔  سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کے فلوریڈا والے گھر میں امریکہ ایجنسی ایف بی آئی نے چھاپہ مارا ہے اور اس کے اہلکاروں نے تلاشی مزید پڑھیں

تائیوان کے گرد فوجی مشقیں جاری رکھیں گے:چین

چین نے تائیوان کے اطراف فوجی مشقیں جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ خبر کے مطابق، چینی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ  تائیوان چین کا حصہ ہے، مشقیں اپنی سمندری حدود میں کر رہے ہیں ، فوجی مشقیں آزاد، شفاف اور پیشہ ورانہ طریقوں سے ہو رہی ہیں۔  واضح رہے کہ چین نے پچھلے مزید پڑھیں

ترکی کی عالمی اداکار کی حیثیت میں مزید مضبوطی آئی ہے، آذری وزیر خارجہ

آذری  وزیر خارجہ جیہون بائراموف  کا کہنا ہے کہ ترک  ڈپلومیسی کی حاصل کردہ کامیابیوں کی بدولت  عالمی ادا کار کی حیثیت سے  ترکی کے کردار میں مضبوطی آئی  ہے۔ آذری  وزیر نے کل انقرہ میں   منعقدہ 13 ویں   سفرا کانفرس میں  شرکاء  سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دو طرفہ تعلقات کے دائرہ کار مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو بنی گالا سے گرفتار کر لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو بنی گالا سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی قیادت نے اپنے ساتھی کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے. اس بات کی اطلاع پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے دی ہے۔ انہوں نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ شہباز گل کو گرفتار کر مزید پڑھیں