میں جیولین تھرو میں عالمی ریکارڈ قائم کرنا چاہتا ہوں، ارشد ندیم

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو برمنگھم میں اپنی رگوں پر اٹل یقین تھا کہ دوسرے حریف چاہے کچھ بھی کریں یا ان کی زخمی کہنی کی حالت کچھ بھی ہو مگر وہ گولڈ میڈل اپنے گلے میں ڈالیں گے۔ کامن ویلتھ گیمز کے جیولین فائنل میں ارشد ندیم نے 90.18 میٹر تک جیولین پھینکنے کا مزید پڑھیں

روس پر لگی پابندیاں بے سود رہیں،نقصان ہم بھگت رہے ہیں: کرویشیئن صدر

کرویشیا کے صدر زوران  میلان اوویچ نے  کہا ہے کہ  مغرب کی طرف سے روس پر لگی پابندیاں بے سود ثابت ہوئی ہیں ۔ میلان اوویچ  نے  اپنے بیان میں  کہا کہ موجودہ عالمی صورتحال اس وقت  متزلزل ہے، ہم  اپنا مقام آہستہ آہستہ کھو رہے ہیں، ہم اس وقت  ککروندے کے پھول کی مانند ہیں مزید پڑھیں

بائیڈن دوبارہ سوشل میڈیا کا ہاٹ ٹاپک بن گئے

امریکہ کے صدر جو بائیڈن دوبارہ سوشل میڈیا کا ہاٹ ٹاپک بن گئے۔ تازہ ویڈیو میں صدر بائیڈن پوری کوشش کے باوجود کوٹ نہیں پہن سکے۔ صدر بائیڈن سیلاب زدگان سے ملاقات کے لئے ریاست کینٹکی  کے دورے پر تھے۔ ریاست سے روانگی سے قبل اخباری نمائندوں کے لئے بیان جاری کرنے کی خاطر انہوں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: فوجی قافلے پر خودکش حملہ، 4 جوان شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی قافلے پر حملہ شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں کیا گیا۔خودکش حملے میں 4 فوجی جوان شہید ہوئے۔ آئی ایس پی آر کےمطابق شہداء میں لانس نائیک شاہ زیب ، لانس نائیک سجاد ، سپاہی عمیر اور سپاہی خرم شامل ہیں۔ آئی مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ کا محاصرہ ختم کر دے، فرانس

فرانس  کا کہنا ہے کہ اسرائیلی محاصرے  کے خاتمے کے بغیر غزہ میں پائدار استحکام کا قیام نا ممکن ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ اسرائیل کے غزہ پر حملوں کے بعد  7 اگست کو طے پانے والی فائر بندی  کا عمل  باعث مسرت ہے۔ مصر مزید پڑھیں

یورپ کو روسی پیٹرول کی ترسیل روک دی گئی

یورپ کو، براستہ یوکرین، روسی پیٹرول کی ترسیل روک دی گئی ہے۔ روسی پیٹرول پائپ لائن کی آپریٹر کمپنی ‘ٹرانس نیفٹ’  نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ جنوبی پائپ لائن کو فعال رکھنے کے لئے ،روسی پیٹرول کو براستہ یوکرین، ہنگری، سلوواکیہ اور جمہوریہ چیک پہنچانے والی پائپ لائن، ‘دروژبا’ کا ‘یوکرٹرانسنفٹا’ مزید پڑھیں

عبدالحمید خان ڈرلنگ بحری جہاز کو سفر پر روانہ کی تقریب میں ترک صدر کی شرکت

صدر  رجب طیب ایردوان  نے بحیرہ روم میں  قدرتی وسائل کی تلاش سے  متعلق   کہا کہ  بحیرہ روم میں  قدرتی وسائل کی تلاش کا کام ہماری سرحدوں کے اندر ہو رہا ہے۔ جس کے لیے ہمیں کسی سے  اجازت  لینے کی ضرورت نہیں۔ صدر ایردوان نے مرسن  کی بندر گاہ طاش اجو  میں عبدالحمید  خان    مزید پڑھیں

ہم  قبرصی ترکوں کے  غصب شدہ  حقوق کا دفاع کرتے رہیں گے: وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ ہم  قبرصی ترکوں کے  غصب شدہ  حقوق کا دفاع کرتے ہوئے  ان کو یہ واپس دلوانے  کی کوششیں جاری رکھیں گے۔ وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے  ان خیالات کا اظہار سفیروں کی 13 ویں کانفرنس  کے دائرہ کار میں شمالی قبرصی ترک جمہوریہ   کے صدر مزید پڑھیں