اے آر وائے نے میرے خلاف 45 دن تک مہم چلائی، توہین مذہب سمیت ہر قسم کا مکروہ الزام لگایا

سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم نے کہا ہے کہ ڈاکٹر شاہد مسعود کا پروگرام بند کرنے کی پاداش نے اے آر وائے نے میرے خلاف محاذ کھڑا کرکے غداری اور توہین مذہب سمیت ہر طرح کے گھنائونے اور مکروہ الزام لگائے تھے۔ یہ سلسلہ پورے 45 دن چلا۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر مزید پڑھیں

روس کی گیس برآمدات میں 40 فیصد کمی، امریکہ سے ایل این جی کی ریکارڈ خرید

روس  کی، بذریعہ پائپ لائن، یورپی یونین ممالک اور برطانیہ کے لئے گیس برآمدات کی مقدار، رواں سال کے پہلے 7 مہینوں میں گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں تقریباً 40 فیصد کم ہو گئی ہے۔ امریکہ کے محکمہ انرجی انفارمیشن کے جاری کردہ بیان کے مطابق روس نے 2016 سے 2020کے درمیان بذریعہ مزید پڑھیں

یورپ میں توانائی بحران، سوٹزر لینڈ نے عوام کو موم بتیاں تیار رکھنے کا مشورہ دے دیا

شدید گرمی اور توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے بے حال یورپ، توانائی کے استعمال میں بچت اور روسی قدرتی گیس پر انحصار میں کمی کی کوششوں میں ہے۔ اسپین میں ائیر کنڈیشنر کے محدود استعمال کے اصول نافذالعمل کر دئیے گئے ہیں۔ عوامی آمد و رفت کے دفاتر اور کاروباری مراکز میں ائیر کنڈیشنر کا درجہ 27 مزید پڑھیں

کیوبا میں ٹینکر دھماکے کے واقع پر ترک وزیر خارجہ کا اظہار تعزیت

وزیر ِ خارجہ  میولود چاوش اولو نے  کیوبا کی ماتانساز  بندر گاہ پر ٹینکروں کی مال گودی پر پیش آنے والے دھماکے میں ایک شخص  کی ہلاکت پر  کیوبن عوام  کو تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔ کیوبا کی وزارت خارجہ کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر شیئر کیے گئے پیغام میں بتایا گیا ہے کہ ترک وزیر نے مزید پڑھیں

نئی جہت بہتر ماحول50

یہ سب نیل آرمسٹرانگ کے مشہور پہلے قدم کے بعد شروع ہوا۔ یہ واقعی اس کے لیے ایک چھوٹا سا قدم تھا، انسانیت کے لیے ایک بڑی چھلانگ۔ اس قدم کے بعد ناسا نے مزید 12 خلابازوں کو چاند کی سطح پر اتارا۔ اس سب کی بدولت ہم نے اپنے منفرد سیٹلائٹ اور اس کی مزید پڑھیں

زرعی زمینوں پر ہاؤسنگ سوسائٹیز کی تعمیر کو روکنے کے لئے پاکستان میں کوئی قانون موجود نہیں

وزارت موسمیاتی تبدیلی نے قومی اسمبلی کو جمع کئے گئے تحریری جواب میں کہا ہے کہ ملک میں اس وقت کوئی ایسا قانون موجود نہیں جس سے زرعی زمینوں پر ہاؤسنگ سوسائٹیز کی تعمیر کو روکا جا سکے۔ وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے قومی اسمبلی کو اپنے تحریری جواب میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

انڈیا کا 14 اگست کو ’’تقسیم کی ہولناکیوں کی یاد کا دن‘‘ منانے کا اعلان، پاکستان کی شدید مذمت

پاکستان نے بھارت کی بی جے پی حکومت کی جانب سے 14 اگست کو ’’تقسیم کی ہولناکیوں کی یاد کا دن‘‘ منانے کے شرارت پر مبنی اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو مشورہ ہے کہ وہ آزادی سے متعلق واقعات پر سیاست کرنے سے باز آجائے اور اس کے بجائے مزید پڑھیں

ایف آئی اے کا چودھری مونس الہیٰ کی ضمانت منظوری چیلنج کرنے کا فیصلہ

فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری مونس الہیٰ کی ضمانت منظوری کا حکم عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بینکنگ جرائم کورٹ نے چودھری مونس الہیٰ کی عبوری ضمانت منظور کی تھی۔ مونس الہیٰ کیخلاف رواں ماہ 15 جون کو ایف آئی اے لاہور مزید پڑھیں

ARY کو اپنے اعمال کی وجہ سے ان حالات کا سامنا ہے: مریم نواز شریف

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ آج جن حالات کا ARY کو سامنا ہے وہ ان کے اپنے اعمال کی وجہ سے ہے۔ جھوٹ، بہتان اور لوگوں کی عزتیں اچھالنا ہمیشہ نہیں چل سکتا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں مریم نواز شریف نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو توڑنے اور فوج کیساتھ لڑوانے کا منصوبہ بنایا جا چکا ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میری جماعت کو توڑنے کی پوری منصوبہ بندی کی جا چکی ہے۔ الیکشن کمیشن کا فیصلہ اس کی شروعات ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ سب کو تکلیف تھی کہ فوج اور حکومت ایک پیج پر مزید پڑھیں