سازش کی جارہی ہے کہ پی ٹی آئی کو فوج سے لڑایا جائے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خوفناک سازش کی گئی ہے کہ ملک کی سب سے بڑی جماعت کو فوج سے لڑایا جائے، ہمیں ایسا پیش کیا جائے گا کہ ہم ایک دوسرے کے مخالف ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے میڈیا مزید پڑھیں