روڈ اینڈ بیلٹ منصوبے کا اگلا قدم: انڈونیشیا میں بُلٹ ٹرین کا افتتاح ہو گیا

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ اور بندونگ شہر کے درمیان پہلی” جنوب مشرقی ایشیاء بُلٹ ریلوے لائن” کھُل گئی ہے۔ روزنامہ دی جکارتہ پوسٹ کے مطابق یہ بُلٹ ریلوے لائن روڈ اینڈ بیلٹ منصوبے کے دائرہ کار میں اور چین کے تعاون سے قائم کی گئی ہے۔ بُلٹ ٹرین کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں انڈونیشیا کے مزید پڑھیں

ترکیہ: رواں ہفتے سے ہم عالمی منڈی میں یومیہ نصف ملین بیرل پیٹرول پہنچانا شروع کر دیں گے

ترکیہ۔عراق پیٹرول پائپ لائن رواں ہفتے میں پیداوار دینا شروع کر دے گی۔ ترکیہ کے وزیر توانائی و قدرتی وسائل آلپ آرسلان بائراکتار نے، متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ،ابو ظہبی میں منعقدہ بین الاقوامی پیٹرول فیسٹیول اور کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔ عراق۔ترکیہ پیٹرول پائپ لائن کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

یہودیوں کے مسجد اقصی پر دھاوے بولنے کا سلسلہ جاری

سینکڑوں جنونی یہودی آباد کاروں نے”سوکوت ” تہوار کے تیسرے روز  اسرائیلی پولیس کے پہرے کے ساتھ  مقبوضہ مشرقیالقدس میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا۔ اس دوران اسرائیلی پولیس نے مشرقی  القدس  کے پرانے شہر میں آہنی رکاوٹوں کے ساتھ چوکیاں بنائیں اور فلسطینیوں کو مسجد الاقصی میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی۔ 29 مزید پڑھیں

ترک نوجوانوں کی خلاء میں دلچسپی نے مجھے حیران کر دیا ہے: میٹ کالف۔ لنڈن برگ

ترکیہ کے ضلع ازمیر میں منعقدہ دنیا کے بڑے ترین ایوی ایشن، خلائی اور ٹیکنالوجی میلے ‘ٹیکنو فیسٹ’ میں شریک امریکی خلاء باز ڈورتھی میٹ کالف۔ لنڈن برگ نے کہا ہے کہ” ترک نوجوانوں کی خلاء میں دلچسپی نے مجھے حیران کر دیا ہے”۔ ڈورتھی میٹ کالف۔ لنڈن برگ نے چیغلی ہوائی اڈّے پر منعقدہ مزید پڑھیں

امریکہ: عبوری بجٹ منظور ہو گیا، حکومتی شٹ ڈاون کا خطرہ ٹل گیا

امریکہ میں حکومتی شٹ ڈاون کے سدّباب کے لئے عبوری بجٹ بل کی منظوری دے دی گئی ہے۔ صدر جو بائڈن نے2023 مالی سال کے اختتام سے ایک گھنٹہ قبل عبوری بجٹ بل پر دستخط کر دیئے ہیں۔ یہ عبوری بل وفاقی حکومت کے 45 روزہ  مصارف کو پورا کرے گا اور اس منظوری سے مزید پڑھیں

امریکہ میں آرمینی گروپ کے اشتعالی حملے کے خلاف ردعمل

آذربائیجان نے، امریکہ میں منعقدہ "ترک خارجہ پالیسی میں پبلک ڈپلومیسی کا کردار” نامی کانفرنس کے شرکاء پر متعصب آرمینی گروپ  کی طرف سے حملے کی مذّمت کی ہے۔ آذربائیجان وزارت خارجہ نے موضوع سے متعلق جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ہم، کانفرنس کے شرکاء پر متعصب آرمینی گروپ کے حملے کی شدت سے مزید پڑھیں

ترکیہ: انقرہ میں خود کش بم حملہ

ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں دہشت گردانہ حملہ کیا گیا ہے۔ ترکیہ کے وزیر داخلہ علی یرلی قایا نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہلکی تجارتی گاڑیوں  کے ذریعے 2 دہشت گردوں نے پولیس ڈائریکٹریٹ کے دروازے پر آ کر خود کش بم حملہ کیا ہے۔ دہشت گردوں میں سے ایک نے بم دھماکہ مزید پڑھیں