امریکہ وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہم لاس اینجلس میں ترکیہ کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس کے خلاف آرمینی اشتعال انگیزی کی تحقیق کر رہے ہیں۔ کل لاس اینجلس میں یونس ایمرے انسٹیٹیوٹ کی زیرِ قیادت اور "ترک خارجہ پالیسی میں سرکاری ڈپلومیسی کا کردار” کے زیرِ عنوان منعقدہ کانفرنس پر آرمینی گروپ نے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکیہ: تمام سیاسی جماعتوں کی طرف سے انقرہ میں خود کش بم حملے کی مذّمت
ترکیہ قومی اسمبلی کے اسپیکر نعمان قورتلمش نے انقرہ میں خود کش بم حملے کے بارے میں سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ہمارے دلیر پولیس اہلکار اور سکیورٹی ادارے ملک سے دہشت گردوں اور ان کے ان داتاوں کی برطرفی کے لئے نہایت مصّمم شکل میں کام کر رہے ہیں اور مزید پڑھیں
ترکیہ: انقرہ میں دہشت گردانہ حملے پر عالمی ردعمل
یورپی یونین نے ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں دہشت گردانہ حملے کی مذّمت کی اور ترکیہ کے ساتھ اتحاد و یکجہتی کا پیغام دیا ہے۔ یورپی یونین کونسل کے سربراہ چارلس میشل نے سوشل میڈیا ایکس سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "انقرہ میں دہشت گردانہ حملے نے مجھے چونکا کے رکھ دیا مزید پڑھیں
سعودی عرب کے ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے ایک ہوٹل میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگنے کی اطلاع ملی ہے۔ آگ کی وجہ سے عمارت کے اطراف میں کھڑی 9 گاڑیاں راکھ کا ڈھیر بن گئی ہیں۔ بطور حفظ ما تقدم علاقے کی عمارتوں کو خالی کروا لیا گیا ہے۔ فائر بریگیڈ ٹیموں نے آگ پر مزید پڑھیں
آخری دموں پر آئی دہشت گرد تنظیموں کی حوصلہ افزائی کا بدل بھاری ہو گا: ایردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "انسدادِ دہشت گردی آپریشنوں کی وجہ سے آخری دموں پر آئی ہوئی دہشت گرد تنظیموں کی سیاسی مفادات کی بنا پر حوصلہ افزائی کرنے کا بدل بھاری ہو گا”۔ صدر رجب طیب ایردوان نے ترکیہ قومی اسمبلی کی 28 ویں ٹرم اور دوسرے آئینی سال مزید پڑھیں
آذربائیجان: آرمینیا کی طرف سے فائرنگ ، ایک فوجی شہید
آرمینیا کی طرف سے کی گئی نشانہ فائرنگ کے نتیجے میں آذربائیجان کا ایک فوجی شہید ہو گیا ہے۔ آذربائیجان وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمینی فوج کی طرف سے تحصیل باسار گچیر کے گاوں زرقند کی سمت سے کل دوپہر کے وقت آذربائیجان کی تحصیل کیل بچیر کے گاوں اشاغ آئرم مزید پڑھیں
روس: صدر پوتن کی طرف سے صدر شی کو مبارکباد
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے، عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 74 ویں سالگرہ کے موقع پر، چین کے صدر شی جن پنگ کو تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ پیغام میں صدر پوتن نے چین اور روس کے باہمی تعاون پر زور دیا اور کہا ہے کہ بین الاقوامی مسائل میں باہمی ربط مزید پڑھیں
گھانا: مسافر بس اور منی بس میں تصادم، 20 افراد ہلاک
گھانا کے صوبہ اوٹی میں ایک بس اور مِنی بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ گھانا قومی فائر بریگیڈ سروس کے جاری کردہ بیان کے مطابق صوبہ اوٹی کی پیکی۔آڈزیکوئی شاہراہ پر انتہائی تیز رفتاری سے جاتی مسافر بس منی بس سے ٹکرا گئی ہے۔ ابتدائی معلومات کے مزید پڑھیں
نائیجیریا: خنّاق کے بڑھتے ہوئے کیس، ڈاکٹروں کی تعداد کم پڑ گئی
نائیجیریا کو، خنّاق کی وباء کے خلاف جدوجہد میں بین الاقوامی معیاروں کو پورا کرنے کے لئے، 2 لاکھ 50 ہزار ڈاکٹروں کی ضرورت ہے۔ نائیجیریا کے لئے عالمی ڈاکٹر یونین کے سربراہ ڈاکٹر اوساہون اینابولیلے نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ملک میں خنّاق کے خلاف جدوجہد کے لئے ڈاکٹروں کی تعداد مزید پڑھیں
اسرائیل: تل ابیب سمیت ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے
اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو کی زیرِ قیادت انتہائی دائیں بازو کی اتحادی حکومت کی عدالتی اصلاحات کے خلاف احتجاجی مظاہرے 39 ویں ہفتے میں بھی جاری ہیں۔ دارالحکومت تل ابیب، ہائفہ اور مغربی القدس کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں بیسیوں مختلف مقامات پر کئے گئے احتجاجی مظاہروں میں ہزاروں اسرائیلیوں نے شرکت مزید پڑھیں