آذربائیجان کے صدر الہام علی یف نے کہا کہ وہ قفقاز میں امن اور استحکام کے خواہاں ہیں اور کہا، "یہ ممکن ہے اور انتخاب آرمینیا کا ہے۔” علی یف نے زنگیلان میں دوسری قومی شہری منصوبہ بندی فورم کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ اپنی تقریر میں علی یف نے یاد دلایا کہ زنگیلان مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
نقل مکانی کے عمل کو جڑ سے ختم کرنا زیادہ بار آور ہو گا، میڈ۔9
9 جنوبی یورپی ممالک میڈ 9، جو یورپی یونین کے رکن ہیں اور زیادہ تر بحیرہ روم سے متصل ہیں، نے یورپی یونین سے نقل مکانی کو اپنے منبع پر روکنے کے لیے "مزید کاروائیوں” کا مطالبہ کیا ہے۔ اٹلی، فرانس، پرتگال، کروشیا، یونان، مالٹا، یونانی قبرصی انتظامیہ ، سلووینیا اورا سپین پر مشتملMED9″ "نامی مزید پڑھیں
بلوچستان، مستونگ میں دہشت گرد حملے سے اموات کی تعداد میں اضافہ
مستونگ میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے میں شہدا کی تعداد 57 ہو گئی۔ ترجمان سول اسپتال کے مطابق مستونگ دھماکے کا زخم انتہائی نگہداشت وارڈمیں زیر علاج تھا، جو کہ آج جانبر نہ ہو سکا۔ اس طرح دھماکے میں شہید ہونے والوں کی مجموعی تعداد 57 ہو گئی ہے۔ دھماکے کے 7 شدید زخمی تا مزید پڑھیں
روس۔ یوکرین جنگ کی تازہ پیش رفت
روسی وزارت دفاع نے اطلاع دی ہے کہ یوکرین نے رات کے وقت بیلگوروڈ کے علاقے پر ملٹی بیرل راکٹ لانچر سسٹم سے حملہ کرنے کی کوشش کی۔ وزارت کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ مقامی وقت کے مطابق رات گئے پونے چار بجےکیف کے Uragan” ” ملٹی بیرل مزید پڑھیں
ناروے نے روسی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے داخلے اور خروج پر پابندی عائد کر دی
ناروے کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے سے روسی نمبر پلیٹ والی مسافر گاڑیوں کے ملک میں داخلے اورخروج پر پابندی عائد کر دے گی۔ نیٹو کے رکن ناروے میں، حکومت نے یوکرین ۔روس جنگ کی وجہ سے یورپی یونین کی جانب سے عائد پابندیوں کے دائرہ کار میں روسی نمبر مزید پڑھیں
پاکستان میں دہشت گرد حملے کے خلاف بیرون ملک سے رد عمل
اسلامی تعاون تنظیم، متحدہ عرب امارات اور قطر نے پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے جس میں 57 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ”متحدہ عرب امارات پاکستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخواہ صوبوں میں کیے گئے دو مزید پڑھیں
زمبابوے، ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 6 افراد لقمہ اجل
زمبابوے میں طیارے کو حادثہ… سیسنا 206 قسم کا طیارہ صبح ماشاوا کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اس واقعے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ دارالحکومت ہرارے سے اڑان بھر کر زویشوانے علاقے میں ہیرے کی کان کو جانے والے طیارے کے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی مزید پڑھیں
انقرہ میں انڈیا ٹیکنیکل اینڈ اکنامک کوآپریشن ڈے کا اہتمام
"انڈیا ٹیکنیکل اینڈ اکنامک کوآپریشن ڈے” (آئی ٹی ای سی ڈے) کی 59 ویں سالگرہ انقرہ میں ہندوستانی سفارت خانے میں منعقدہ ایک تقریب کے ساتھ منائی گئی۔ اس تقریب میں انقرہ میں ہندوستانی سفارت خانے کی ڈپٹی چیف آف مشن الپنا دوبے، ترکیہ کی وزارت خارجہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل برائے مشرقی ایشیا سادین مزید پڑھیں
امریکہ، نیو یارک میں ریکارڈ بارش کے بعد ہنگامی حالت نافذ
=]sǑCIX|Heَ/M;Rv]r.BL}ЬDU(]{%S%St?ʕ
ترکیہ اور یونان کی سرحدوں پر پُل کی تعمیر کا فیصلہ
=]sՕT.c/}KabA6墔z=-W$Mؗ LȮ}l5#=Qsot˲,2{{}^~Goa[5O_ffۅ)䩧$vfzI䩪ʬɶ[/J)jUzZEuRdjL2tSQl fWwu”kn5qlnjm~