امریکی مسلح افواج کے نئے سربراہ جنرل چارلس براون

امریکی سینیٹ نے امریکی مسلح افواج کے سربراہ  کےلیے جنرل مارک میلی کی جگہ جنرل چالرس براون کو مقرر کیا ہے ۔  سینیٹ نے گیارہ کے مقابلے میں تیراسی ووٹوں سے چارلس براون کی تقرری منظور کرلی ہے ۔ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن  نے  اپنے ایک بیان میں  چارلس براون کو مبارک باد پیش مزید پڑھیں

وزیر دفاع کا آذربائیجانی ہم منصب سے رابطہ،قاراباغ آپریشن کی مبارک باد

 وزیر دفاع یشار گولیر نے آذربائیجانی فوج کے قاراباغ میں انسداد دہشتگردی آپریشن میں کامیابی پر آذربائیجانی ہم منصب ذاکر حسن اوف کومبارک باد دی ہے۔  آذربائیجانی امور دفاع کے مطابق، ترک وزیر دفاع گولیر نے  حسن اوف سے ٹیلیفون پر رابطہ  کرتے ہوئے انہیں اس آپریشن کی کامیابی پر مبارک باد پیش کی اور مزید پڑھیں