صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل اب عالمی سلامتی کی ضامن نہیں بنی بلکہ 5 ممالک کی سیاسی حکمت عملیوں کا میدان جنگ بن چکی ہے۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی ہال میں 78ویں جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 22 ستمبر کوجنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
=rǕ?!$#nmJkΦT.i`@s!2u3+Qx_ƔUirl:~X?틋ʖ
ترکیہ خود کفیل ملک ہے اور وہ کبھی بھی یورپیی ونین کے تعاون کا محتاج نہپیں رہا ہے : صدر ایردوان
=ru?
روس: ہم فریقین سے خون ریزی بند کرنے کی اپیل کرتے ہیں
روس وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے، آذربائیجان کے قاراباع میں شروع کردہ انسدادِ دہشت گردی آپریشن کے بارے میں کہا ہے کہ "روسی فریق ،اصرار کے ساتھ ، جھڑپ کے فریقین سے خون ریزی بند کرنے کی اپیل کرتا ہے "۔ زاخارووا نے معمول کی ہفتہ وار پریس کانفرنس میں آذربائیجان کی طرف مزید پڑھیں
آذربائیجان کے وزیر دفاع کی ترکیہ کے وزیر دفاع سے ملاقات
آذربائیجان کے وزیر دفاع ذاکر حسن اوف نے ترکیہ کے وزیر دفاع یاشار گلیر کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی ہے۔ آذربائیجان وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق ” وزیر دفاع حسن اوف نے وزیر دفاع گلیر کو قارا باع میں جاری مقامی انسدادِ دہشت گردی آپریشن کے بارے میں اختیار کردہ تدابیر مزید پڑھیں
ترکیہ-عراق ترقیاتی سڑک منصوبےکو عملی جامہ پہنانےکو حتمی شکل دینا چاہتے ہیں: صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے ترکیہ-عراق ترقیاتی سڑک منصوبے کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا قدم اٹھانے سے ہمیں ایک نئی دنیا بنانے کا موقع ملے گا۔ ہم نے دیکھا کہ خلیجی ممالک بہت پرعزم ہیں۔ ہم بھی پرعزم ہیں۔ صدر رجب طیب ایردوان، جو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مزید پڑھیں
آذربائیجان: باردوی سرنگ پھٹنے کے نتیجے میں 2 شہری ہلاک
آذربائیجان کے علاقے قاراباع میں غیر قانونی آرمینی فورسز کی بچھائی ہوئی باردوی سرنگ پھٹنے کے نتیجے میں 2 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ آذربائیجان سرکاری سکیورٹی سروس کے جاری کردہ بیان کے مطابق ضلع ہوجاونت کی احمد بے لی۔فضولی۔شوشا موٹر وے پر آذرآٹو یول ایجنسی کا ٹرک گزرنے کے دوران اینٹی ٹینک باردوی سرنگ مزید پڑھیں
یورپی یونین نے اعلان کر دیا: اجلاس یوکرین میں ہو گا
یورپی یونین کے ہائی کمیشنر برائے خارجہ تعلقات و سلامتی پالیسی ‘جوزف بوریل’ نے کہا ہے کہ یورپی یونین ممالک کے وزرائے خارجہ کا آئندہ اجلاس پہلی دفعہ یوکرین کے دارالحکومت کیف میں منعقدہ ہو گا۔ اطلاع کے مطابق یورپی یونین ممالک کے وزرائے خارجہ نے اقوام متحدہ کے 78 ویں جنرل کمیٹی اجلاس کے مزید پڑھیں
نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن نےمنیج میں دہشت گرد عمان دریوش کو غیر فعال کردیا
=]sǑC X|KPGR
شمالی کوریا: کِم جونگ اُن کی بکتر بند ٹرین وطن پہنچ گئی ہے
=]sǑIX|@[?-lڹ,v%~h]U.qK*H(J!~+_䓪u~EIcXttt̮g~KDsK٬3-Z]خF*G$K3G$MSWu˙wg^2))`Zu2DL