آذربائیجان نے قاراباع میں آپریشن شروع کر دیا

آذربائیجان وزارت دفاع نے قاراباع میں قانونی ساخت کی تعمیرِ نو کے لئے دہشت گردی کے خلاف  آپریشن شروع کر دیا ہے۔ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حالیہ چند مہینوں سے آذربائیجان کے علاقے قاراباع میں آرمینی مسلح فورسز نے آذربائیجان مسلح افواج کی چوکیوں پر منّظم شکل میں فائرنگ مزید پڑھیں

امریکہ میں گر کر تباہ ہونے والے ایف 35 میرینز طیارے کا ملبہ مل گیا ہے

امریکہ میں گر کر تباہ ہونے والے ایف 35 میرینز طیارے کا ملبہ مل گیا ہے۔ حکام نے بتایا ہے کہ  جنوبی کیرولینا کے چارلسٹن انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 2 گھنٹے کے فاصلے پر دیہی علاقے میں ملنے والا ملبہ لاپتہ طیارے کا  ہے۔ حادثے کے حوالے سے ایک پریس بیان دیتے ہوئے میرین کور کے مزید پڑھیں

آذربائیجان: ایک اور بارودی سرنگ پھٹ گئی، 4 پولیس اہلکار شہید

آذربائیجان کے علاقے قاراباع میں غیر قانونی آرمینی فورسز کی بچھائی ہوئی باردوی سرنگ پھٹنے کے نتیجے میں 2 آذربائیجانی شہریوں کی ہلاکت کے بعد جائے وقوعہ کی طرف جاتی پولیس گاڑی کے بھی بارودی سرنگ  سے ٹکرانے  کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ آذربائیجان اٹارنی دفتر، وزارت داخلہ اور سرکاری سکیورٹی سروس مزید پڑھیں

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ 5 روزہ دورہ امریکہ پر روانہ

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ اپنے 5 روزہ دورہ امریکہ کیلئے روانہ ہو گئے،وہ نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم آفس میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق نگراں وزیرِ اعظم نیویارک میں جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے ساتھ ساتھ عالمی رہنماؤں سے مزید پڑھیں

روس- یوکرین جنگ جاری

یوکرین نے اطلاع دی ہے کہ انہوں نے ڈونیٹسک علاقے کے بہموت سمت میں کلیشچیوکا گاؤں کو روسی قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔ یوکرینی لینڈ فورسز کے کمانڈر الیگزینڈر سرسکی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے بیان میں کہا کہ یوکرین کی فوج نے بہموت کی سمت میں کامیابی حاصل کی اور کہاہے کہ مزید پڑھیں