روس پر اعتبار نہ کیا جائے: زلنسکی

یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی نے کہا ہے کہ روس پر اعتبار نہیں کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا ہے کہ "روس کی جارحیت کا سامنا کرنے کے بعد یوکرین ہر ممکنہ کوشش کر رہا ہے کہ اب کے بعد دنیا میں کسی کو بھی کسی دوسرے ملک  پر حملے کی جرات نہ ہو”۔ زلنسکی مزید پڑھیں

اسرائیل کا جینن کیمپ پر دھاوا،ہلاکتوں کی تعداد 5 ہو گئی

اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف ظالمانہ کارروائیاں جاری ہیں، مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع جنین کیمپ پر قابض  قوتوں نے حملہ کر کے 5 فلسطینی ہلاک اور درجنوں کو زخمی کر دیا۔  فلسطینی امور صحت  کے مطابق، اسرائیلی فوج بھاری گولہ بارود اور جنگی ڈرونز کے ساتھ مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع جنین پناہ گزین کیمپ میں داخل ہوئی، مزید پڑھیں

شمالی شام میں آپریشن،پی کے کے کے پانچ دہشتگرد ہلاک

 شمالی  شام میں پی کےکے کے پانچ دہشتگردوں کو ترک فوج کی طرف سے ہلاک کر دیا گیا ۔  ترک امور دفاع کے مطابق، دہشتگردوں کی اشتعال انگیزیوں کا جواب دینا جاری ہے ۔  بتایا گیا ہے کہ  شمالی شام  کے  فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں امن وسلامتی کے ماحول کو خراب  کرنے مزید پڑھیں

کینیا: یوکرین، ممباسا بندرگاہ پر اناج مرکز کھولے گا

کینیا کے صدر ولیئم روٹو نے کہا ہے کہ یوکرین، افریقہ کے مشرق میں غذائی مسائل کے حل کے لئے، ممباسا بندرگاہ پر اناج مرکز کھولے گا۔ یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی اور روٹو نے ، اقوام متحدہ کے 78 ویں جنرل کمیٹی اجلاس کے دائرہ کار میں ، امریکہ کے شہر نیویارک میں مزید پڑھیں

روس: آرمینیا کے روس پر الزامات بے بنیاد ہیں، آذربائیجان کی کاروائیاں اس کی اپنی زمین پر ہیں

روس صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ قارا باغ کے موضوع پر آرمینیا کے روس پر الزامات بے بنیاد ہیں کیونکہ آذربائیجان کی کاروائیاں اس کی اپنی زمین پر ہیں۔ پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں اخباری نمائندوں کے لئے، قارا باغ میں، آذربائیجان مسلح افواج کے انسدادِ دہشت گردی آپریشن کا جائزہ مزید پڑھیں

ایران نے آذربائیجان اور آرمینیا کےلیے پروازیں روک دیں

 ایران نے آذربائیجان اور آرمینیا کے لیے پروازیں روک دیں ۔  ایرانی لیبر نیوز ایجنسی  سے گفتگو کرتےہوئے شہری ہوا بازی کے ڈاریکٹر محمد بخش نے کہا کہ  ایران نے آذربائیجان اور آرمینیا کے لیے پروازیں  کچھ عرصے کےلیے  روک دی ہیں جب حالات معمول پر ہونگے انہیں دوبارہ بحال کر دیا جائے گا۔  یاد مزید پڑھیں

اسلامی لباس قانون کی خلاف ورزی پر دس سال قید ہو سکتی ہے: ایران

ایرانی پارلیمان نے اسلامی لباس کوڈ کی خلاف ورزی پر 10 سال تک کی قید کی سزاؤں کا قانون منظور کرلیا ہے ۔ خبر کے مطابق، ایرانی پارلیمان نے  حجاب اور عفت کی ثقافت کی حمایت  بل کو 3 سال کی آزمائشی مدت کے لیے منظور کرلیا جس کے بعد یہ بل  پاسبان کونسل کے پاس توثیق کے لیے مزید پڑھیں

ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات  56

 اولو بورلو  قصبہ، جس نے اپنا نام ترکیہ کے بحیرہ روم کے علاقے اسپارتاکے شہر Uluborlu سے لیا ہے اور ضلعی  بلدیہ کی درخواست پر 2022 میں ترکیہ کی جغرافیائی طور پر  مسجل مصنوعات میں شمولیت اختیار کی ہے، ایک کڑھائی ہے جو ایک چھوٹے ہاتھ کے آلے کے ساتھ بنائی گئی ہے۔ لیس دھاگے مزید پڑھیں

ترک ہلال احمر نے لیبیا کے لیے 150 ٹن سے زیادہ انسانی امداد روانہ کیا ہے

ترک ہلال احمر نے سیلاب سے متاثرہ لیبیا کے لیے 150 ٹن سے زیادہ انسانی امداد  روانہ کی ہے۔ ترک ہلال احمر کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ لیبیا میں سیلاب کے بعد علاقے میں پہنچنے والی ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں حصہ لے رہی ہیں۔ بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

چین میں بگولے نے تباہی مچادی،5 افراد ہلاک

 چین کے صوبے جیانگ سو میں   بگولے کی وجہ سے پانچ افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔ چین کے مشرقی صوبے جیانگ سو کے شہر سوکیان میں بگولہ اٹھا۔  دا ژنگ اور نان سائی نامی قصبوں میں اس بگولے  کی وجہ سے گاڑیاں  الٹ گئیں، کھمبے گر گئے جبکہ حادثات میں پانچ افراد ہلاک مزید پڑھیں