روس: صدر پوتن کی آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پاشینیان کے ساتھ ملاقات

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پاشینیان کے ساتھ قارا باغ کے موضوع پر ملاقات کی ہے۔ روس صدراتی پیلس کریملن کے جاری کردہ بیان کے مطابق پوتن نے پاشینیان کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی ۔ مذاکرات میں قاراباغ کے اطراف کی تازہ صورتحال پر بات چیت کی مزید پڑھیں

پاکستان ڈائری- صحافیوں کی ورکشاپ

صحافیوں کو بھی انکی استعدادکار میں اضافے کی ضرورت ہوتی ہے اس کے لئے بہتر چیز ہے کہ مطالعہ کیا جائے یا مزید تعلیم حاصل کی جائے۔ بہت سے صحافی اپنے معمولات زندگی کی وجہ سے مزید تعلیم نہیں حاصل کرپاتے تو انکو ورکشاپ اور ٹریننگ مدد دیتی ہیں۔ دو یا تین روز کے کورس مزید پڑھیں

صدر ایردوان اور ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم کی نیو یارک ترکش ہاوس میں ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان اور ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے کہا کہ وہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف بدسلوکی، نفرت انگیز تقاریر اور جارحیت کی حوصلہ افزائی کرنے والے حالیہ پاپولسٹ تقریروں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ صدر ایردوان اور انور ابراہیم نے نیویارک، امریکہ   میں ترکش ہاوس  میں ملاقات مزید پڑھیں

بھارت نے کینیڈئین شہریوں کے لیے ویزہ سروس بند کر دی

بھارت اور کینیڈا کے درمیان  خالصتان لیبریشن فرنٹ کے رہنما ہردیپ سنگھ نجر کی ہلاکت کے بعد بڑھتی ہوئی کشیدہ صورتحال کے باعث بھارت نے کینیڈا کے شہریوں کے لیے ویزوں کا اجرا غیر معینہ مدت کے لیے معطل کردیا۔ خبر کے مطابق، بھارتی مشن کا کہنا ہے کہ آپریشنل وجوہات کی بنا پر بھارتی مزید پڑھیں

ترکیہ کی یمن امن عمل کی حمایت

ترکیہ نے کہا کہ وہ یمن میں امن عمل کو آگے بڑھانے کے لیے سعودی عرب کی میزبانی میں ہونے والے مذاکرات کا خیر مقدم کرتا ہے۔ وزارت خارجہ نے اس موضوع پر تحریری بیان جاری کیا ہے بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب کی میزبانی میں دارالحکومت ریاض میں عمان کی شرکت مزید پڑھیں

ٹرکش ایئر لائن نے تیسری دفعہ APEX "ورلڈ کلاس" ایوارڈ جیت لیا

ٹرکش ایئر لائن کو ‘ایئر لائن پیسنجر ایکسپیریئنس ایسوسی ایشن’ APEXکی طرف سے  تیسری دفعہ  "ورلڈ کلاس” ایوارڈ کا حقدار قرار دیا گیا ہے۔ ٹرکش ایئر لائن THY پریس دفتر کے جاری کردہ بیان کے مطابق امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں منعقدہ خصوصی تقریب میں THY کو "ورلڈ کلاس ” ایوارڈ دیا گیا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

دفاعی صنعت میں ترکیہ کی کامیابیاں عالمی پریس کی توجہ کا مرکز

دفاعی صنعت میں ترکیہ کی کامیابیاں عالمی پریس کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ لندن سے شائع ہونے والے  دی اکانومسٹ میگزین نے اس میدان میں ترکیہ کی کامیابیوں کے لیے وسیع کوریج  دی ہے۔ میگزین میں "دنیا کے نئے ہتھیار بنانے ولالے  ملک سے تعارف”  کے  زیر عنوان مضمون میں لکھا ہے کہ مزید پڑھیں

ملاح کا سفر نامہ 30

ہم لامتناہی نیلے رنگ میں ایک نئے راستے پر سفر کرتے رہتے ہیں۔ آسمان پر سفید بادل، سمندر پر جھاگ بھری لہریں! جب آپ سمندر میں ہوتے ہیں، تو آپ زندگی کی ہلچل سے دور ہو جاتے ہیں اور خوابوں میں غوطہ لگاتے ہیں۔ سمندر میں رہنا کسی اور دنیا میں رہنے کے مترادف ہے۔ مزید پڑھیں