بحیرہ روم سے یورپ پہنچنے کی کوشش میں کم از کم 2500 تارکین وطن ہلاک یا لاپتہ

اس سال جنوری اور ستمبر کے درمیانی عرصے میں بحیرہ روم سے یورپ پہنچنے کی کوشش میں کم از کم 2500 تارکین وطن ہلاک یا لاپتہ ہو گئے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نیویارک کے ڈائریکٹر رووین مینیکڈی ویلا نے نیویارک میں اقوام متحدہ  کی سلامتی کونسل میں بحیرہ روم میں تارکین وطن مزید پڑھیں

تجزیہ 57

آذربائیجانی فوجی دستے قدم بہ قدم  پہاڑی قارا باغ کے علاقے میں داخل ہو رہے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ اب یہاں آرمینیائی قبضے کے لیے آخری سین شروع ہو چکا  ہے۔ سوویت یونین کا شیرازہ بکھرنے کے بعد بعد قاراباغ میں آرمینیائی آبادی کے ذریعے اس خطے پر آرمینیا کے قبضے کو تقریباً 30 سال مزید پڑھیں

ا سپیکر نعمان قرتلموش کا آذربائیجان کی رکنِ پارلیمنٹ گنیر ے  پاشائیفا کے لیے تعزیتی پیغام

ترکیہ کی قومی اسمبلی  کے سپیکر نعمان قرتلموش  نے اپنی جان سے ہاتھ دھونے والی آذربائیجان کی رکنِ پارلیمنٹ گنیر ے  پاشائیفا کے لیے تعزیتی پیغام  جاری کیا ہے۔ قرتلموش نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں کہا ہے کہ مجھے  آذربائیجان کی قابل قدر رکن پارلیمنٹ گنیر ے پاشائیفا کی موت کی مزید پڑھیں

یوکرینی شہریوں کو یورپی یونین نے 3 مارچ 2025 تک اپنے ممالک میں رپنے کی اجازت دے دی

یورپی یونین نے جنگ سے فرار ہونے والے یوکرینی باشندوں کو عارضی تحفظ فراہم کرنے والے یورپی یونین کے عارضی تحفظ کی ہدایت کی معیاد کو ایک سال تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یورپی یونین کونسل کی طرف سے دیے گئے تحریری بیان میں بتایا گیا ہے کہ یورپی یونین کے وزرائے داخلہ کل مزید پڑھیں

ترکیہ کا رواں سال دفاعی برآمدات کا ہدف 6 ارب ڈالر ہے:صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکیہ کا رواں سال دفاعی صنعت کی برآمدات کا ہدف 6 ارب ڈالر سے تجاوز کرنا ہے۔ صدر ایردوان نے ازمیر کے چیلی ہوائی اڈے پر منعقدہ ایوی ایشن، اسپیس اینڈ ٹیکنالوجی فیسٹیول TEKNOFEST سے خطاب کیا۔ صدر ایردوان نے کہا کہ آج، ہم نہ صرف اپنی قومی مزید پڑھیں

نیٹو کوسوو ا من افواج کو اضافی کمک بھیجے گا، اسلٹولٹن برگ

=]sVvHҷd*kI6g%۝LF$)]tͶ6]9′,gy[?4O}I2kB9H@eI+OHs=|S’x~gotfOfVj8ʛf8Ŕ)h6s)Ea0{)̱TVU^1DJ޵v+ۖ-ئi7̰4f=3LgyJg¶?무7:+p^e˝e {;WX+;W4_A%HZ{}{XVSn1a[!ZAQ1xn;^yzQg2WTܲjbkǝh!g*Oe;:l’Ǟ5Qk }~W4ch=Nef3X܃,29j:l!Wɬ򼦲7fSYJ9҂ڂ|K* 🥔RȍG*kV r$4Y=0ώjlalb”V*ٱP|gXɱۍ)) PM#-R@ͮzAg!UAc׹TfXa

صدر ایردوان کا ایلون مسک کو پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے، اگلے سال ٹیکنو فیسٹ میں شرکت کرنے کا اعلان کرنے والے ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹیو ایلون مسک سے کہا ہے:”ہمیں اگلے سال آپ کو دنیا کے سب سے بڑے ہوا بازی، خلائی اور ٹیکنالوجی فیسٹیول ٹیکنو فیسٹ میں دیکھ کر بہت خوشی ہوگی۔ " صدر ایردوان نے مزید پڑھیں

فلسطین، مْبوضہ مغربی کنارے اسرائیل فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر البیرے کے قریب اسرائیلی فوج کی ایک  گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی وفا کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے بیرے کے پہاڑی علاقےالا طویل میں تعمیر کردہ Psagot یہودی بستی کے قریب ایک گاڑی پر فائرنگ کی۔ فلسطینی وزارت مزید پڑھیں

لیبیا، سیلاب سے ہلاک ہونے والے مزید 64 افراد کی نعشیں بازیاب

لیبیا 10 ستمبر کو وسطی بحیرہ روم سے ٹکرانے والے طوفان ڈینیئل سے پیدا ہونےوالے سیلاب کے زخموں کو مندمل کرنے کی کوشش میں  ہے۔ لیبیا کی قومی اتحاد حکومت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 48 گھنٹوں میں مزید 64 افراد کی  نعشیں برآمد ہوئی  ہیں۔ حکومت کے ایمرجنسی میڈیسن اینڈ سپورٹ سینٹر کے مزید پڑھیں

صوبہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں دہشت گرد حملے پر ترکیہ کا اظہارِ یکجہتی

ترکیہ  نے صوبہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں  ایک مسجد پر دہشت گردانہ حملے میں جاں بحق ہونے والوں  کے لیے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزارت خارجہ نے پاکستان میں مسجد پر دہشت گردانہ حملے کے بارے میں تحریری بیان جاری کیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ "اس اطلاع پر ہمیں دلی صدمہ  مزید پڑھیں