برازیل: طیارہ گر گیا، 14 افراد ہلاک

برازیل کے صوبہ امازوناس  میں EMB-110 طیارہ گرنے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق صوبہ آمازوناس کے دارالحکومت ماناوس  سے جنگلاتی قصبے بارسیلوس کی طرف محوِ پرواز طیارہ لینڈنگ سے کچھ دیر قبل گِر گیا ہے۔ حادثے کے بعد آمازون سکیورٹی سیکرٹری وینیسیئس آلمیدانے جاری کردہ بیان میں کہا مزید پڑھیں

ایران: عورتوں کی جیل میں آگ لگ گئی

ایران کے صوبہ تہران میں کرچک عورتوں کی جیل میں آگ لگ گئی ہے۔ ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق آگ، جیل انتظامیہ کے خلاف احتجاج کے لئے ،پھانسی کی قیدیوں کی طرف سے اپنے بستروں اور کپڑوں کو آگ لگانے کی وجہ سے لگی ہے۔ عدلیہ کی خبر رساں ایجنسی میزان کے مطابق واقعے میں مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے لیڈر وطن واپسی کے لئے روس سے روانہ ہو گئے

شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ اُن دورہ روس کے دوران پریمورسکی  میں اپنی مصروفیات مکمل کرنے کے بعد وطن واپسی کے لئے روانہ ہو گئے ہیں۔ روس کی خبر رساں ایجنسی ‘ریا’ کے مطابق کِم نے پریمورسکی  میں ملاقاتوں کے دوران جزیرہ رسکی  کی روس مشرق بعید وفاقی یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ دورے کے مزید پڑھیں

ترکیہ: صدر ایردوان امریکہ پہنچ گئے

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان اقوام متحدہ جنرل کمیٹی اجلاس میں شرکت کے لئے امریکہ پہنچ گئے ہیں۔ صدر ایردوان کا طیّارہ ترکیہ کے مقامی وقت کے مطابق رات 12 بج کر 25 منٹ پر نیو یارک جان ایف۔کینیڈی بین الاقوامی ہوائی اڈّے پر اترا۔ ہوائے اڈّے پر ترکیہ کے اقوام متحدہ کے لئے مزید پڑھیں

یونان: سیلاب کے نتیجے میں اموات کی تعداد 17 ہو گئی

یونان میں 5 ستمبر سے جاری شدید بارشوں کی وجہ سے ٹیسالیا کے علاقے میں سیلاب کے نتیجے میں جانی نقصان کی تعداد 17 ہو گئی ہے۔ یونان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی AMNA کے مطابق گذشتہ ہفتے پیلیو سے ملنے والی 2 لاشوں کی ڈی این رپورٹ سے ثابت ہوئی ہے کہ لاشیں سیلاب مزید پڑھیں

چین نے 2 امریکی دفاعی کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں

چین نے تائیوان کے ہاتھ اسلحے کی فروخت کی وجہ سے امریکہ کی 2 دفاعی کمپنیوں پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ چین وزارت خارجہ کے ترجمان ماو ننگ نے کہا ہے کہ بیجنگ انتظامیہ امریکی دفاعی  کمپنی لاک ہیڈ مارٹن کے ایک شعبے  اور  دفاعی کمپنی نارتھروپ گرومین  پر پابندیاں لگائے گی۔ ماو نے مزید پڑھیں

پولینڈ نے روسی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کا ملک میں داخلہ ممنوع کر دیا

پولینڈ نے روسی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کا ملک میں داخلہ ممنوع کر دیا ہے۔ پولینڈ کے وزیر خارجہ ماریوسز کامنسکی نے جاری کردہ  بیان میں کہا ہے کہ آج رات نصف شب سے روسی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے پولینڈ میں داخلے پر پابندی لگ جائے گی۔ کامنسکی نے کل بیلاروس کی سرحد پر منعقدہ پریس مزید پڑھیں

ایران نے مبصرین کے اجازت نامے منسوخ کر دیئے

ایران نے اپنے جوہری پروگرام کی نگرانی کرنے والے، بین الاقوامی اٹامک انرجی ایجنسی کے، بعض مبصرین کے ڈیوٹی اجازت نامے منسوخ کر دیئے ہیں۔ بین الاقوامی اٹامک انرجی ایجنسی کے سربراہ رافائل مارییانو گروسی نے کہا ہے کہ تہران انتظامیہ کی طرف سے، سکیورٹی کنٹرول سمجھوتے کی رُو سے ایران میں نگرانی و تصدیق  مزید پڑھیں

روس نے یوکرین کے ڈرون حملے ناکام بنا دیئے

روس نے، دارالحکومت ماسکو  اور کریمیا جزیرہ نما پر، یوکرین کے ڈرون  حملے ناکام بنانے کا اعلان کیا ہے۔ روس وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق رات اور صبح کے وقت کیف نے روسی زمین پر واقع تنصیبات پر حملوں کی کوشش کی ہے۔ بیان کے مطابق یوکرین کے 2 عدد طیارہ ٹائپ مزید پڑھیں

ترکیہ قفقاز میں استحکام کو بہت اہمیت دیتا ہے : وزیر قومی دفاع یشار گیولر

وزیر قومی دفاع یشار گیولر  نے کہا ہے   وہ قفقاز میں استحکام کو بہت اہمیت دیتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ "ہم خطے میں جلد از جلد مستقل امن قائم کرنے کے لیے بھرپور کوششیں کر رہے ہیں، اور ہم ‘دو ریاستیں، ایک قوم’ کے مفاہمت کے ساتھ اپنے برادر ملک  آذربائیجان کی حمایت مزید پڑھیں